showcase demo picture

رنگ گورا کرنے اور چہرہ نکھارنے والے انجیکشن، کریمیں اور لیزر تھراپی علاج – حقائق کیا ہیں؟

 

رنگ گورا کرنے اور چہرہ نکھارنے والے انجیکشن، کریمیں اور لیزر ت…

رنگ گورا کرنے اور چہرہ نکھارنے والے انجیکشن، کریمیں اور لیزر تھراپی – حقائق کیا ہیں؟ڈاکٹر علی کاظمی نے اپنی سکن سپیشلسٹ اور ڈرمالوجسٹ میڈیکل ڈاکٹرز برادری کے متعلق چشم کشا حقائق بیان کیے ہیں۔ میرا واسطہ آئے دن ایسے کلائنٹس سے ہوتا رہتا ہے کہ جو ان مراحل سے گزر کر آتے ہیں اور اُن کی حالت قابلِ رحم ہوتی ہے۔چہرے کے بالوں، تِل اور موہکوں کے لئے کئی قسم کی دوائیوں، کریموں اور بالخصوص لیزر تھراپی کا بڑا چرچا ہے لیکن اِس کا اثر بالعموم عارضی ہوتا ہے اور مجموعی صحت کی جس خرابی کا یہ باعث بنتے ہیں؛ اُس کی تفصیل بڑی طول طویل ہے۔ مختصراً یہ کہ چونکہ یہ مسائل اور علاج زیادہ تر خواتین (بلکہ نوجوان بچیوں) کے ہوتے ہیں سو اُن کے ہارمون سسٹم میں شدید خرابی ہو جاتی ہے۔

Posted by Homeopathic Consultancy – Hussain Kaisrani on Friday, 27 October 2017

 

رنگ گورا کرنے اور چہرہ نکھارنے والے انجیکشن، کریمیں اور لیزر تھراپی – حقائق کیا ہیں؟
ڈاکٹر علی کاظمی نے اپنی سکن سپیشلسٹ اور ڈرمالوجسٹ میڈیکل ڈاکٹرز برادری کے متعلق چشم کشا حقائق بیان کیے ہیں۔ میرا واسطہ آئے دن ایسے کلائنٹس سے ہوتا رہتا ہے کہ جو ان مراحل سے گزر کر آتے ہیں اور اُن کی حالت قابلِ رحم ہوتی ہے۔
چہرے کے بالوں، تِل اور موہکوں کے لئے کئی قسم کی دوائیوں، کریموں اور بالخصوص لیزر تھراپی کا بڑا چرچا ہے لیکن اِس کا اثر بالعموم عارضی ہوتا ہے اور مجموعی صحت کی جس خرابی کا یہ باعث بنتے ہیں؛ اُس کی تفصیل بڑی طول طویل ہے۔ مختصراً یہ کہ چونکہ یہ مسائل اور علاج زیادہ تر خواتین (بلکہ نوجوان بچیوں) کے ہوتے ہیں سو اُن کے ہارمون سسٹم میں شدید خرابی ہو جاتی ہے۔

Related Posts

Posted in: Homeopathy in Urdu, Skin and Hair Tagged:
Return to Previous Page

Leave a Reply

Your email address will not be published.

About - Hussain Kaisrani

Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger kaisrani.blogspot.com He has done his B.Sc and then Masters in Philosophy, Urdu, Pol. Science and Persian from the University of Punjab. Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic College, Lahore and is a registered Homeopathic practitioner from National Council of Homeopathy, Islamabad He did his MBA (Marketing and Management) from The International University. He is working as a General Manager in a Publishing and printing company since 1992. Mr Hussain went to UK for higher education and done his MS in Strategic Management from University of Wales, UK...
read more [...]

HOMEOPATHIC Consultants

We provide homeopathic consultancy and treatment for all chronic diseases.

Contact US


HOMEOPATHIC Consultants
Bahria Town Lahore – 53720

Email: kaisrani@gmail.com
Phone: (0092) 03002000210
Blog: kaisrani.blogspot.com
Facebook:fb.com/hussain.kaisrani
read more [...]