showcase demo picture

منفی سوچیں، خوف، فوبیا اور ذہنی کشمکش – آن لائن سائیکوتھراپی اور ہومیوپیتھک علاج – فیڈبیک


جناب محترم المقام قیصرانی صاحب

میں نے آپ کا آڈیو سنا۔۔ میں اس کو پھر سنوں گا۔ اور پھر سنوں گا۔ یہ بہت مفید ہے میرے لئے۔۔
میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں۔۔

میں ففٹی فیصد بہتر نہیں ہوں بلکہ میں اس سے کچھ زیادہ ہوں۔ آپ 65% کہہ سکتے ہیں۔۔۔
میرا ابھی اپنا ٹارگٹ کچھ اس طرح سے ہے میں اپنے محترم معالج کو مزید کچھ دن اپنی سوچوں، اپنے خیالات، اپنا منفی مثبت، اپنی کشمکش، اپنے فوبیاز کے بارے میں پروپر اپڈیٹ کروں گا۔۔
اپنے ذہن میں پیدا ہونے والی ہر سوچ خواہ وہ منفی ہے یا مثبت؛ اس سے آگاہ کروں گا۔۔
اس سے میں ریلیکس محسوس کرتا ہوں۔۔

جو 35 فیصد میں سمجھتا ہوں میرے ذمہ ہے وہ میں نے ابھی اپنے معالج محترم سے بیان کرنا ہے۔۔۔
پھر ان شاء اللہ اس کے بعد ہم سیلیبریٹ کریں گے۔۔ اور میں اپنی کنڈیشن بھرپور طریقے سے بیان کروں گا۔ ماضی حال دونوں پر۔

میں واقعی ابھی کچھ نہیں اسٹڈی کر رہا۔
صبح شاپ جاتا ہوں۔ دن بدن بہتری ہو رہی ہے۔۔
رات کو مثبت لٹریچر نکالنے کے بجائے میں اپنی پسند کے کامیڈی شوز دیکھتا ہوں۔۔۔
بچوں کی طرف دھیان کرتا ہوں۔۔
غرضیکہ بہت کچھ تبدیل ہو رہا ہے۔

لیکن ابھی بہت سا حالِ دل سنانا باقی ہے۔

بہت بہت شکریہ۔

حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

Related Posts

Posted in: Homeopathic Awareness, Homeopathy in Urdu, Mental Health, Testimonials
Return to Previous Page

Leave a Reply

Your email address will not be published.

About - Hussain Kaisrani

Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger kaisrani.blogspot.com He has done his B.Sc and then Masters in Philosophy, Urdu, Pol. Science and Persian from the University of Punjab. Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic College, Lahore and is a registered Homeopathic practitioner from National Council of Homeopathy, Islamabad He did his MBA (Marketing and Management) from The International University. He is working as a General Manager in a Publishing and printing company since 1992. Mr Hussain went to UK for higher education and done his MS in Strategic Management from University of Wales, UK...
read more [...]

HOMEOPATHIC Consultants

We provide homeopathic consultancy and treatment for all chronic diseases.

Contact US


HOMEOPATHIC Consultants
Bahria Town Lahore – 53720

Email: kaisrani@gmail.com
Phone: (0092) 03002000210
Blog: kaisrani.blogspot.com
Facebook:fb.com/hussain.kaisrani
read more [...]