درد سے پریشانی، خوف اور بے چینی ہومیوپیتھک علاج - آن لائن کلائنٹ کا فیڈبیک • HOMEOPATHIC Consultancy HOMEOPATHIC Consultancy
showcase demo picture

درد سے پریشانی، خوف اور بے چینی ہومیوپیتھک علاج – آن لائن کلائنٹ کا فیڈبیک

اب باہر جانے کا، سیر کرنے کا، دل نہیں کرتا۔ اب دل کرتا ہے کہ صرف دوکان پر کام کروں یہ ایک اچھی تبدیلی آئی ہے۔

میری توجہ جو ہے ساری صرف اور صرف چیسٹ کے درد پر ہے اور یہ صرف دماغ سے دور کرنا میرے خیال میں حل نہیں اس کا …. حل یہ ہے کے درد کو ختم کرے اور دماغ اس طرف ہی نہ جائے …

اصل میں یہ بے سکونی شروع ہی چیسٹ کے درد سے ہے۔

مگر آپ نے میرا بہت خیال رکھا ہے مجھے تو یہ بی یاد نہیں کے مجھے مسئلہ کیا کیا تھا؟

مگر سر جی اگر اس مسئلے کو آپ جلدی حل کر دیں … تو میرا خیال ہے کہ میرے سارے مسئلے حل ہو گے۔

 

اور ایک بات ۔۔۔۔۔

جو کام ایک دو سال سے حل نہیں ھو رہا تھا وہ آپ نے حل کر دیا ….. جیسے کہ ڈر کے ڈاکٹر کی طرف بھاگ جانے …. اب تو آپ نے اتنی ہمت دے دی کہ کچھ بھی ہو صبر کرتا ھوں اور فرق بھی پڑ جاتا ہے.

مگر انسان ھوں سر جی! کسی وقت جب درد زیادہ دیر تنگ کرتا ہے تو پریشان ھوتا ھوں۔

—————–

اس بے سکونی، درد اور دل و دماغ کا پریشان ہونا اور شدید خوف کی فضا آپ کے خیال میں دو ماہ کے علاج سے تقریباً کتنی بہتر ہو چکی ہے اب تک؟

٪ 50

اور سر جی ایک بات ….

یہ درد ہر وقت رہتا ہے کبھی سو جاتا ہے کچھ وقت اور کبھی جاگ جاتا ہے … مگر یہ گیا نہیں …. مگر سر جی ایک میرا خیال ہے کہ …. صرف اور ۔صرف گیس اور قبض ہے ….. ان کا کوئی پکا حل کریں۔ اگر گیس قبض اور تیزابیت ختم ہو جائے … میرے خیال ہے سب کچھ بہتر ہو جائے گا۔

۔میں جب بھی اس سے ڈر کے ڈاکٹر کے پاس جاتا تھا وہ مجھے سب سے پہلے سیرپ دیتا تھا گیس کا؛ پھر سکون کی گولی۔

سیرپ پینے سے مجھے کچھ فرق پڑ جاتا تھا … مگر افسوس کے ساتھ ڈاکٹر صاحب! وہ میری پکی دوا بن گئی تھی۔ اس میں شفا نہیں تھی کیوں کہ وہ وقتی آرام تھا …. آپ میرے مسئلے کو سب سمجھ گے ہیں … میں نے درد کو برداشت کیا اور کچھ شفا بھی ملی رب کی طرف سے۔

Related Posts

Posted in: Homeopathy in Urdu, Mental Health, Testimonials Tagged:
Return to Previous Page

Leave a Reply

Your email address will not be published.

About - Hussain Kaisrani

Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger kaisrani.blogspot.com He has done his B.Sc and then Masters in Philosophy, Urdu, Pol. Science and Persian from the University of Punjab. Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic College, Lahore and is a registered Homeopathic practitioner from National Council of Homeopathy, Islamabad He did his MBA (Marketing and Management) from The International University. He is working as a General Manager in a Publishing and printing company since 1992. Mr Hussain went to UK for higher education and done his MS in Strategic Management from University of Wales, UK...
read more [...]

HOMEOPATHIC Consultants

We provide homeopathic consultancy and treatment for all chronic diseases.

Contact US


HOMEOPATHIC Consultants
Bahria Town Lahore – 53720

Email: kaisrani@gmail.com
Phone: (0092) 03002000210
Blog: kaisrani.blogspot.com
Facebook:fb.com/hussain.kaisrani
read more [...]