showcase demo picture

Articles from: September 2018

بچوں کا دیر سے چلنا، جسمانی اور نفسیاتی مسائل – ہومیوپیتھک دوا اور علاج – حسین قیصرانی

بچوں کے ابتدائی چند سال ہی اُن کے مستقبل کی بنیاد ہوتے ہیں۔ والدین کو چاہئے کہ اُن کے اندر ظاہر ہونے والی تبدیلیوں پر نظر رکھیں؛ اُن کے مسائل کو سمجھیں اور حل کرنے کے صحیح طریقے اختیار کریں۔ ہر مسئلے کو انجیکشن، سخت دوائیوں اور انٹی بائیوٹیکس سے دبا دینا مسائل کا حل یا علاج نہیں ہے۔ بچوں کے جسمانی، ذہنی، جذباتی اور نفسیاتی مسائل پر اکثر لکھتے رہتے ہیں۔ ہمارا آج کا موضوع ہے کہ کچھ بچے دیر سے کیوں چلنا شروع کرتے ہیں اور اس معمولی مسئلہ کو صحیح طور پر حل نہ کرنے سے اُن کی مستقبل کی زندگی کس بُری طرح متاثر ہوتی ہے۔ زندگی کی دوڑ میں اُن کے پیچھے رہنے کا امکان کیوں بڑھ جاتا ہے۔ ہومیوپیتھی اصولوں کے مطابق علاج کا صحیح طریقہ تو یہی ہے کہ ایسے بچوں کے والدین کا باقاعدہ read more [...]

Homeopathic Remedy Asarum Europaeum: A Case – Hussain Kaisrani

Patient S Malik, 25 years old, from Islamabad contacted me through phone for multiple ongoing and chronic problems. The clinical picture of patient was very diverse and as some problems were very prominent, others were very vague and complicated. Treatment was started for obvious and acute problems first (this included treatment of chronic insomnia, phobias, fears, anxiety, nightmares, numerous physical problems like anorexia, tremors and many others). The chronicity and severity of problems was such that it took her a while to reach to that point where her main issues started becoming stable and some new symptoms were noticed which were not very clear and slightly unusual too. During the multiple telephonic interviews, email correspondence and WhatsApp chats few complaints were constantly mentioned which were not very prominent (or significant) but kept on bothering the patient along the way. Patient's follow ups and feedback were constantly reviewed and monitored. On close and vigilant observation she was noted to show a whole new spectrum of symptoms or more precisely the complicated vague symptoms started making sense like all the pieces of puzzle starting falling into place read more [...]

ہومیوپیتھک دوا برائی اونیا ایلبا / برائیونیا البا؛ گھر گھر کی ضرورت – ایک تعارف – حسین قیصرانی

گذشتہ دنوں ہم نے اپنے فیس بک گروپ (All About Homeopathy) میں ایکونائٹ (Aconite) کو ڈسکس کیا تھا کہ یہ ایسی ہومیوپیتھک دوا ہے کہ جس کی ضرورت ہر گھر میں چھوٹے بڑے، مرد و خواتین، بچوں بوڑھوں کو اکثر پڑ سکتی ہے۔ آج ہم ایک اہم ترین اور بے شمار تکلیفوں میں استعمال ہونے والی ہومیوپیتھک دوا برائی اونیا ایلبا (Bryonia Alba) کی بات کرتے ہیں۔ اِس دوا کی تفصیل تو بہت طول طویل ہے تاہم اپنے اُن قارئین کو سادہ انداز میں سمجھانے کی کوشش کریں گے جو تجربہ کار ہومیوپیتھک ڈاکٹر نہیں ہیں۔ گرم اور خشک مزاج حرکت سے تکلیف میں اضافہ مزاج میں سخت چڑچڑاپن اور غصیلی طبیعت اکیلا رہنے کی خواہش زیادہ پانی کی پیاس اگر کسی مریض میں اوپر ذکر کی گئی علامات موجود ہیں؛ مسائل زیادہ پرانے اور شدید بھی نہیں ہیں تو read more [...]

ایمرجنسی اور ہومیوپیتھی: چین سے فیڈبیک – حسین قیصرانی

میرے ایک کلائنٹ نے دس دن قبل چین (China) سے رابطہ فرمایا کہ یہ اُن کی زندگی کے اہم ترین دن ہیں مگر صحت خرابی ہونے کی وجہ سے بے پناہ مشکل کا شکار ہیں۔ دن رات نزلہ زکام اور ہلکے بخار کی مستقل کیفیت نے اُن کے کام میں رکاوٹ ڈال رکھی ہے۔ پی ایچ ڈی (PhD) کورس کے یہ آخری دن ہیں۔ اگلے ہفتے ہونے والی فائنل پریزنٹیشن کی تیاری ممکن نہیں ہو پا رہی۔ ہر روز ٹشو کے کئی ڈبے خالی کر رہا ہوں۔ رات کو سونا ممکن نہیں رہا کہ حلق میں نزلہ گرتا ہے۔ منہ کا ذائقہ نمکین ہو چکا ہے۔ جسم گرم ہے کہ جیسے ہر وقت بخار ہو۔ کسی بھی طرح یہ صورت حال کنٹرول کرنا ممکن نہیں ہو رہا۔ اگر یہی حالت رہی تو میں اپنے تھیسس کو کیسے پیش کر سکتا ہوں۔ اپنے شعبے کے مشہور ترین پروفیسر ڈاکٹرز نے میرے مقالہ پر اعتراضات اُٹھانے ہیں read more [...]
About - Hussain Kaisrani

Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger kaisrani.blogspot.com He has done his B.Sc and then Masters in Philosophy, Urdu, Pol. Science and Persian from the University of Punjab. Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic College, Lahore and is a registered Homeopathic practitioner from National Council of Homeopathy, Islamabad He did his MBA (Marketing and Management) from The International University. He is working as a General Manager in a Publishing and printing company since 1992. Mr Hussain went to UK for higher education and done his MS in Strategic Management from University of Wales, UK...
read more [...]

HOMEOPATHIC Consultants

We provide homeopathic consultancy and treatment for all chronic diseases.

Contact US


HOMEOPATHIC Consultants
Bahria Town Lahore – 53720

Email: kaisrani@gmail.com
Phone: (0092) 03002000210
Blog: kaisrani.blogspot.com
Facebook:fb.com/hussain.kaisrani
read more [...]