showcase demo picture

Articles from: February 2020

میری عمر 25 سال ہے۔ میں ایک ہاؤس وائف ہوں۔ تعلق کراچی سے ہے لیکن شادی کے بعد مجھے لاہور آنا پڑا۔ میرے مسئلے کا آغاز بیس سال کی عمر میں ہوا۔ مجھے اپنے جسم میں مختلف تبدیلیوں کا احساس ہونے لگا۔ میرا وزن بڑھنے لگا۔ مینسز، حیض میں بے قاعدگی (irregular menstrual cycle) آنے لگی۔ میری جلد بہت حساس (sensitive skin) ہو گئی اور اکثر الرجی (Allergy) رہنے لگی۔ ان تبدیلیوں نے جہاں میرے جسم کو نقصان پہنچایا وہاں ذہن بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکا۔ اس ساری صورت حال نے مجھے دقیانوسی بنا دیا اور میں بہت زیادہ منفی سوچنے لگی۔ مجھ پر ہر وقت مایوسی (depression) طاری رہتی۔ میں پریشانی اور ذہنی دباؤ (mental stress) کا شکار رہتی۔ ان تمام تکلیف دہ مسائل کا نتیجہ ایک انتہائی اذیت ناک بیماری بواسیر (piles / hemorrhoids) کی شکل میں نکلا۔ پچھلے read more [...]

شدید حساسیت، نیند، بھوک اور سر درد کے مسائل ۔ ہومیوپیتھک دوا اسارم کا دلچسپ کیس ۔ حسین قیصرانی

25 سالہ ڈاکٹر ملک نے اپنے پرانے اور بے شمار مسائل پر بات کرنے کے لیے اسلام آباد سے فون کیا۔ ان کی صحت کی صورت حال بہت پیچیدہ تھی کیوں کہ کچھ مسائل بہت نمایاں تھے اور کچھ بے پناہ مبہم اور الجھے ہوئے۔ سب سے پہلے واضح اور زیادہ تکلیف دہ مسائل (Uppermost Layer) کا علاج شروع کیا گیا۔ ڈاکٹر صاحبہ کو نیند (sleeplessness) نہیں آتی تھی اور اگر کسی طرح آنکھ لگ بھی جاتی تو ڈراؤنے خواب (nightmares) پریشان کرتے تھے۔ ایک اَن جانا خوف (Fear & Phobia of Unknown) طاری رہتا تھا۔ بلا وجہ انگزائٹی (Anxiety) رہتی جیسے کوئی الجھن ہو۔ وہ (Anorexia) کا شکار تھی۔ بھوک محسوس ہی نہیں ہوتی تھی۔ جسم پر کپکپی طاری رہتی تھی۔ مسائل اتنے پرانے اور شدید نوعیت کے تھے کہ مریضہ کو اس مقام تک پہنچنے میں وقت لگا جہاں اس کے بنیادی مسائل بہتر ہونے read more [...]

Corona Virus – what homeopathy can do? Burning questions of the day, answered by Prof. George Vithoulkas

Q. What is your opinion of Corona Virus, what homeopathy can do? A. Unless we have selected the real symptoms of the different stages of this influenza from the clinicians who are dealing at this moment with the infected cases,we cannot do anything substantial. We should know the symptomatology of the beginning stages -before the pneumonia- and propose remedies for this stage in order to reduce the victims of going to the second stage. Also we should know the symptomatology of the later stage of pneumonia or diarrhea to propose different remedies for this advanced stage. But the symptomatology has to be taken by an experienced homeopath in order to be reliable. I think the best would be to establish contact with the clinicians in order to give us a first hand information. To give at random remedies as a prophylaxis and to make people think that they are protected it is irresponsible. Q. What do you think about those homeopaths who advertise that are treating cancer cases using homeopathic remedies while at the same time the patients are treated with allopathic drugs? Advertising that cancer cases can be cured by homeopathy in spite of the fact patients are treated with read more [...]

رحم کی رسولیاں، فبرائیڈ، سر درد، کمر درد اور ہارمون کے مسائل ۔ كامیاب كیس، علاج اور دوا ۔ حسین قیصرانی

Click HERE For Original / English Version of this Case. A Solved Case of Polycystic Ovary Syndrome (PCOS), Uterine Fibroids and Ovarian Cysts – Homeopathic Treatment and Medicine (Hussain Kaisrani) (رواں اردو ترجمہ: محترمہ مہرالنسا) ڈنمارک (Denmark) کی رہائشی، دو بچوں کی والدہ، ڈاکٹر مسز خان نے علاج کے لئے فون پر رابطہ کیا۔ اسی سال ہی وہ اپنی پی ایچ ڈی (PhD) مکمل کر کے وہاں کی مشہور یوینورسٹی میں ریسرچ آفیسر تعینات ہوئی تھیں۔ گزشتہ چند سالوں کی بے پناہ مصروفیت نے انہیں ڈسٹرب کر دیا تھا۔ وہ سوچتی تھیں کہ تعلیم مکمل ہوتے ہی ایک اطمینان اور سکون والی زندگی کے مزے لوٹیں گی مگر اب جب وہ فارغ ہوئیں تو اندازہ ہوا کہ مزے تو کیا وہ روٹین لائف بھی نہیں چلا سکتیں۔ سب سے اہم مسئلہ تو رحم میں رسولیوں (Ovarian Cysts) ، (PCOD / PCOS) اور فائبرائیڈ (Fibroid) کا تھا تاہم اس کے علاوہ بھی read more [...]

مائیگرین، درد شقیقہ یعنی آدھے سر کا درد ۔ کامیاب کیس، ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی

وہ مرکز تھی کالج کی ساری سکھیوں کا کیوں نہ ہوتی وہ تھی ہی ایسی قدرت نے دلکش رنگوں سے اسے تراشا تھا کشمیری چہرے پہ آنکھیں غزل سناتی تھیں ہنستی تھی تو جھرنوں سے آوازیں آتی تھیں سنگی ساتھی سارے اس کے گرد منڈلاتے تھے اس کے ناز اٹھاتے تھے وہ مرکز جو تھی نازاں تھی اور ناداں بھی بھول گئی تھی مرکز کو تو بالآخر تنہا جلنا پڑتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!۔ اہم ہونا کسے اچھا نہیں لگتا لیکن اگر ہم اہم ہونے کے ساتھ ساتھ حساس بھی ہوں تو نتائج مختلف بلکہ پریشان کن ہو سکتے ہیں۔ ہمارے دوست، ہمارے چاہنے والے اور دکھ سکھ کے ساتھی ہمارے دل میں ایک خاص جگہ بنا لیتے ہیں۔ ہمیشہ یہ احساس دلانے والے ساتھی کہ وہ ہمارے بغیر نہیں رہ سکتے، وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اپنی اپنی منزل کی جانب ہجرت کرنے read more [...]

کراچی سے آن لائن علاج کا تجربہ ۔ محمد حماد شیخ

میں محمد حماد شیخ کراچی کا رہائشی ہوں۔ میں، میری وائف اور تین بچے مستقل طور پر ایلوپیتھک دواؤں پر زندگی گزار رہے تھے۔ آئے روز نت نئے مسائل کا شکار تھے۔ مسائل تھے کہ بڑھتے ہی جاتے تھے اور ایلوپیتھک ڈاکٹرز بھی بہت آزمائے جا چکے تھے۔ ایک دن اتفاقی طور پر میں ڈاکٹر احمد حسین قیصرانی صاحب کے آفس میں تھا اور ڈاکٹر صاحب کسی مریض کو فون پر دوا بتا رہے تھے۔ اس سے مجھے پتہ لگا کہ ڈاکٹر صاحب ایک بہت ہی ماہر ہومیوپیتھ ہونے کے ساتھ ساتھ سائیکوتھراپسٹ (Psychotherapist) بھی ہیں۔۔۔۔ وہ دن میری زندگی کا ایک خوبصورت دن تھا کہ اس دن میری ملاقات ایک نہایت قابل، انرجیٹک، موٹیویشنل اور کیئرنگ ڈاکٹر احمد حسین قیصرانی صاحب سے ہوئی اور پھر میری زندگی نے ایک نیا موڑ لیا جس کے لئے میں اللہ کے بعد read more [...]

میں اور میرا قیصرانی ۔ ایک جذباتی فیڈبیک ۔ امجد عزیز خٹک

میں اس بات کا تذکرہ نہیں کروں گا کہ مجھے میرا قیصرانی کیسے ملا ... بس اس رب کا شکر ہے کہ مل گیا ... مجھے کون سا مسئلہ تھا کہ نہیں تھا ... اس کی تفصیل لکھنا بھی ممکن نہیں .. لیکن 12 اپریل 2019 کو میں نے یہ فیصلہ کیا کہ مجھے قیصرانی کے ہاتھ سے دست شفا کا سفر اللہ کے اذن سے شروع کرنا چاہیے ... قیصرانی سے رابطہ کیا .. اور انہوں نے مجھے خوش آئیند رسپونس دیا ... مجھے لگا کہ ان سے بات کرتے کرتے مجھے شفا کا دامن مل گیا .. اللہ نے میری سن لی .. انہوں نے میری سائیکوتھراپی شروع کردی .. مجھے ایسے ٹریٹ کیا جیسے کہ یہ میرے گھر میں میرے پاس موجود ہوں۔ میں جو کسی کام کے قابل نہ تھا .. آہستہ آہستہ زندگی کی طرف لَوٹنے لگا.. جس کے لیے چلنا مشکل تھا وہ 8 کلومیٹر کی بے تکان چال چلنے لگا .. جسے دوسروں سے بات read more [...]

بلندی، تنگ جگہ اور معدہ کی خرابی سے ڈر خوف فوبیا، پینک اٹیک اور سانس بند ہونا ۔ فیڈبیک

السلام و علیکم بھائی جان کیسے ہیں؟ رات مجھے صبح کے ٹور (Tour) کی کوئی ٹینشن (Tension) نہیں تھی. اور میں بالکل ریلکس (Relax) اٹھا۔ میں صبح گھر سے بس ٹرمینل کا سفر بھی بغیر کسی فکر میں تھا اور ٹکٹ سے لے کے گاڑی میں بیٹھنے تک بھی کوئی پریشانی نہ تھی۔ سیٹ نمبر 6 تھی اور ہیٹر بھی چل رہا تھا لیکن پھر بھی مشکل نہیں ہوئی... درمیان میں 30 منٹ سویا بھی. راستے میں ایک جگہ 15سے 20 سٹوڈنٹ تھے۔ انھوں نے ہماری گاڑی روکی کہ ہمیں اس گاڑی میں بٹھائیں ورنہ ہم گاڑی کا نقصان کر دیں گے۔ یہ معاملے دیکھ کے بھی میں ایزی تھا مطلب ہارٹ بیٹ مکمل کنٹرول (Heart Beat under control) تھی.. کوئی ڈر والی کفیت نہیں تھی .. اور میں خیریت سے پہنچ گیا الحمد للہ... وہاں پہنچ کے کام بھی ایزی ہو گیا تھا صیحت کے حوالے سے کوئی مشکل نہیں ہوئی.. ایسا read more [...]
About - Hussain Kaisrani

Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger kaisrani.blogspot.com He has done his B.Sc and then Masters in Philosophy, Urdu, Pol. Science and Persian from the University of Punjab. Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic College, Lahore and is a registered Homeopathic practitioner from National Council of Homeopathy, Islamabad He did his MBA (Marketing and Management) from The International University. He is working as a General Manager in a Publishing and printing company since 1992. Mr Hussain went to UK for higher education and done his MS in Strategic Management from University of Wales, UK...
read more [...]

HOMEOPATHIC Consultants

We provide homeopathic consultancy and treatment for all chronic diseases.

Contact US


HOMEOPATHIC Consultants
Bahria Town Lahore – 53720

Email: kaisrani@gmail.com
Phone: (0092) 03002000210
Blog: kaisrani.blogspot.com
Facebook:fb.com/hussain.kaisrani
read more [...]