showcase demo picture

Articles from: July 2020

ہومیوپیتھک علاج ناکام کیوں ہوتا ہے مگر آپ کا علاج کامیاب کیسے؟ ۔ ایک سوال اور اُس کا جواب ۔ حسین قیصرانی

ہومیوپیتھک علاج کی ناکامی کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں مگر ہومیوپیتھی میں میرے گرو ڈاکٹر جارج وتھالکس (George Vithoulkas) کی نظر میں یہ دو وجوہات بہت ہی اہم ہیں: ۔۔ ایک یہ کہ مریض اپنی پوری علامات نہیں دیتے یا نہیں دے پاتے۔ ۔۔ دوسرے یہ کہ ہومیوپیتھک ڈاکٹر اپنی جلد بازی، کم علمی یا نا تجربہ کاری کی وجہ سے مکمل علامات نہیں لے پاتا۔ ہومیوپیتھک کیس ٹیکنگ، تشخیص اور علاج بے پناہ محنت، مطالعہ اور تحقیق کا معاملہ ہے۔ جو لوگ ہومیوپیتھی کو صرف دوائی لینا سمجھتے ہیں؛ اُن کو واقعی کوئی فائدہ نہیں ہوتا اور وہ بے جا شکوہ کرتے رہتے ہیں کہ ٹاپ ہومیوپیتھک ڈاکٹر (Top Homeopathic Doctor) سے علاج بھی کروایا مگر کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ اُن کو کون سمجھائے کہ چند علامات یا صرف بیماری کا نام بتا کر ہومیوپیتھک read more [...]

کیس ڈسکشن کیا ہے اور اس کے بغیر آپ تشخیص علاج کیوں نہیں کرتے؟ ایک سوال اور اُس کا جواب ۔ حسین قیصرانی

کیس ڈسکشن ایک پراسیس ہے جسے اختیار کئے بغیر ہومیوپیتھک علاج سے پورا فائدہ نہیں اُٹھایا جا سکتا۔ یہ کام صرف چند منٹ کی بات چیت یا فیس بُک یا ٹیکسٹ میسیجز میں سرانجام پانا ممکن ہی نہیں ہے۔ کیس ڈسکشن میں جہاں یہ بات اہم ہے کہ کوئی مریض ہومیوپیتھک ڈاکٹر کو اپنے کون کون سے یا کیا کیا مسائل بتاتا ہے؛ وہاں یہ نکتہ اس سے بھی زیادہ اہم کردار ادا کرتا ہے کہ وہ اپنے مسائل کس انداز، لہجے اور آواز سے یا کیسے بیان کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جب تک مریض بات چیت کے ذریعے اپنے مسائل خود نہیں بتاتا یا بتاتی، اُسے ہومیوپیتھی ٹاپ دوا علاج (Top Homeopathic Medicine, best Doctor, Treatment) سے کوئی واضح فائدہ نہیں ہو سکتا۔ کیس ڈسکشن کے بعد ہی تشخیص ہو سکتی ہے۔ دوائی، پوٹینسی اور دوا کی خوراک کا فیصلہ مریض کے read more [...]

آپ کے علاج کی فیس کتنی ہے اور اس میں کیا کچھ شامل ہے؟ ایک سوال اور اُس کا جواب ۔۔ حسین قیصرانی

فیس کی تفصیل جاننے سے پہلے ہومیوپیتھک علاج کے تقاضوں کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔ ہومیوپیتھک علاج کے اپنے تقاضے ہیں۔ اس میں علامات یا بیماریاں مختصر انداز میں نہیں؛ بلکہ بہت لمبی تفصیل سے ڈاکٹر کو سمجھنی ہوتی ہیں۔ علامات اور تفصیل جتنی کم ہوں گی علاج کی کامیابی کے اِمکانات بھی اُتنے ہی کم ہوتے ہیں۔ علامات کی تفصیل لینے کو کیس ڈسکشن یا کیس لینا کہتے ہیں۔ فون پر یا ملاقات میں تیس چالیس منٹ کا انٹرویو ہوتا ہے۔ اُس کے بعد گھنٹہ بھر کی ریسرچ۔ پھر جا کر تین ہزار 3000 سے زائد دوائیوں میں سے کوئی ایک دوا منتخب ہوتی ہے جو (ہمیشہ کی نہیں بلکہ) صرف موجودہ یعنی سب سے اوپر کی سطح کے مسائل کو ٹھیک یا حل کرتی ہے۔ دس پندرہ دن بعد پھر یہ کاروائی (یعنی انٹرویو، سوال جواب بذریعہ فون یا ملاقات) read more [...]

کیا وجہ ہے کہ آپ میسیج یا فیس بک پر کبھی بھی علاج نہیں بتاتے؟ ایک سوال اور اُس کا جواب ۔۔ حسین قیصرانی

علاج بتانے کی چیز ہے ہی نہیں تو کیسے بتائیں۔ علاج کروایا جاتا ہے۔ اگر علاج پوچھنے سے مراد کسی مرض کی دوائی پوچھنا ہے تو اس کا بھی کبھی کسی کو کوئی فائدہ نہیں ہوا کرتا۔ دوائی بتانے سے کوئی مرض یا مریض ٹھیک ہو سکتا ہوتا تو سارے ہسپتال اور کلینک ویران پڑے ہوتے۔ جس طرح ہر کام کا ایک طریقہ کار ہوتا ہے اسی طرح ہومیوپیتھک علاج بھی ایک مکمل پراسیس ہے جس میں مرحلہ وار کام کیا جاتا ہے۔ حالات کے مطابق ایک دوائی کے بعد دوسری اور پھر تیسری کی ضرورت بھی پڑتی ہے۔۔ اگر مسئلہ پرانا ہو تو اس کے علاج میں کئی مہینے لگ جاتے ہیں۔ اس دوران علامات کے مطابق کبھی دوائی تبدیل ہوتی ہے تو کبھی پوٹینسی اور کبھی خوراک ۔۔ اس پراسیس یعنی علاج کے آغاز میں تکلیف، مسئلہ اور مرض کے ساتھ ساتھ مریض read more [...]

Owais Liaqat Kalyar recommends Hussain Kaisrani Psychotherapist & Homeopathic Consultant Facebook Review

ALHAMDU LILLAH!

For the last Ten Years my whole Family had been extremely satisfied with your treatment and consultation and for being an excellent listener as a doctor.

Highly recommended person not only as a Doctor but as a wonderful human being MA SHA ALLAH.

Keep the good work and healing going 👍

———-

Hussain Kaisrani – Psychotherapist & Homeopathic Consultant – Lahore Pakistan Phone Number 03002000210

فسچلا ، فسچلہ، فسٹولا، فسٹلا، بھگندر کا کامیاب علاج ۔ فیڈبیک

read more [...]

فسچلا بھگندر، معدہ خرابی، میگرین سر درد ۔ کامیاب کیس، دوا اور علاج ۔ حسین قیصرانی

29 سالہ مسز K  دو سال قبل انہی دنوں میں علاج کے لیے تشریف لائیں۔ محترمہ بہت پریشان تھیں۔ پچھلے چھ ماہ سے ایک زخم تکلیف دے رہا تھا۔ مسئلہ زیادہ بڑھا تو معائنہ کروایا۔ ڈاکٹر نے فسچولا (Anal Fistula)  تشخیص کیا اور فوری سرجری کا مشورہ دیا۔ محترمہ گومگو کی کیفیت میں تھی۔ جسمانی تکلیفیں تو تھیں ہی، ساتھ ساتھ ذہنی، جذباتی اور نفسیاتی مسائل بھی تھے۔ علاج سے پہلے تفصیلی ڈسکشن ہوئی اور جو صورت حال سامنے آئی وہ درج ذیل ہے۔ 1۔ چھ ماہ پہلے مقعد کے قریب ایک دانہ بنا۔ شروع میں یہ زیادہ تکلیف نہیں دیتا تھا۔ پھر اس میں چبھن کا احساس ہونے لگا۔ کچھ عرصہ بعد اس دانے نے پیپ والی پھنسی کی شکل اختیار کر لی۔ یہ دانہ سوج جاتا اور بیٹھنے میں بہت تکلیف ہوتی۔ خاص طور پر مینسز کے دنوں میں سوجن بہت read more [...]

فسچلا ، فسچلہ، فسٹولا، فسٹلا، بھگندر کا کامیاب علاج ۔ فیڈبیک

read more [...]

حسین قیصرانی سے آن لائن علاج ایک شاندار تجربہ ۔ فیس بیک ریویو ۔ ربیعہ فاطمہ، لاہور

read more [...]
About - Hussain Kaisrani

Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger kaisrani.blogspot.com He has done his B.Sc and then Masters in Philosophy, Urdu, Pol. Science and Persian from the University of Punjab. Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic College, Lahore and is a registered Homeopathic practitioner from National Council of Homeopathy, Islamabad He did his MBA (Marketing and Management) from The International University. He is working as a General Manager in a Publishing and printing company since 1992. Mr Hussain went to UK for higher education and done his MS in Strategic Management from University of Wales, UK...
read more [...]

HOMEOPATHIC Consultants

We provide homeopathic consultancy and treatment for all chronic diseases.

Contact US


HOMEOPATHIC Consultants
Bahria Town Lahore – 53720

Email: kaisrani@gmail.com
Phone: (0092) 03002000210
Blog: kaisrani.blogspot.com
Facebook:fb.com/hussain.kaisrani
read more [...]