• Hussain Kaisrani            HOMEOPATHIC Consultancy Hussain Kaisrani            HOMEOPATHIC Consultancy
showcase demo picture

مثانہ (بلیڈر) BLADDER.
پیشاب گردوں سے صاف ہو کر مثانہ میں آ کر جمع ہوتا ہے اور پیشاب کی نالی کے ذریعہ خارج ہوتا ہے۔ ہے
گردوں سے مثانہ میں دو نالیوں سے گزر کر آتا ہے۔ یہ نالیاں دونوں گردوں سے مثانہ میں آ کر کھلتی ہیں۔ میڈیکل کی زبان میں ان نالیوں کو یوریٹرز () کہا جاتا ہے۔ پیشاب جہاں سے نکلتا ہے؛ اسے یورتھرا () کہتے ہیں۔

عام طور پر مثانہ کے دو اہم امراض ہیں:

مثانہ میں ورم

مثانہ میں پتھری

مثانہ کے ورم کی علامات:

درد اور پیشاب کا تھوڑا تھوڑا اور جل کر آنا

پیشاب کھل کر بھی آئے تو درد اور جلن ساتھ ہوتا ہے

ورم اگر زخم کی صورت اختیار کر جائے تو پیشاب کے ساتھ خون اور پیپ بھی آ سکتی ہے۔

ان علامات کی اول درجہ کی دوا کنتھیرس ۳۰ (ایک سے چار خورا ک روزانہ ) ہے۔

مثانہ کی پتھری خارج کرنے کے لئے سارسپر لا۳۰(دن میں تین چار مرتبہ ) بڑی مفید ثابت ہوئی ہے۔ بشرطیکہ اتنی بڑی نہ ہو ۔ جو پیشاب کی نالی سے نکل نہ سکے ۔ اس کا علاج اپریشن سے نکالنا ہے ۔
درد۔ میگ فاس ۳۰ (دن میں تین چار دفعہ )
فالج ۔ کاسٹیکم ۳۰ (دن میں تین چار دفعہ )
رسولی ۔ تھوجا ۳۰ (ایک خوراک روزانہ یا دقفہ سے)

 

خون یا پیپ کا درد کے ساتھ خارج ہونا سوزاک کی بھی علامت ہے۔ تخصیص کر لینی چاہیے ۔ سوزاک کا ذکر الگ کیا گیا ہے۔
مثانہ کے دیگر عوارضات بھی ہیں ۔ جیسا کہ دیگر اعضاء کے مثلا مثانہ کی کوئی نو ساخت رسولی وغیرہ ‘سرطان ‘مثانہ کا پھیل جانا یا سکٹر جانا وغیرہ ۔ ان کے علاج کے لئے موروثی مزاج کا پتہ لگائیں ۔اس کے بغیر علامات مزمن ہوں تو کوئی دوا کار گر نہ ہو گی ۔

Related Posts

(Visited 1 times, 1 visits today)
Posted in: Uncategorized
Return to Previous Page

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About - Hussain Kaisrani

Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger kaisrani.blogspot.com He has done his B.Sc and then Masters in Philosophy, Urdu, Pol. Science and Persian from the University of Punjab. Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic College, Lahore and is a registered Homeopathic practitioner from National Council of Homeopathy, Islamabad He did his MBA (Marketing and Management) from The International University. He is working as a General Manager in a Publishing and printing company since 1992. Mr Hussain went to UK for higher education and done his MS in Strategic Management from University of Wales, UK...
read more [...]

HOMEOPATHIC Consultants

We provide homeopathic consultancy and treatment for all chronic diseases.

Contact US


HOMEOPATHIC Consultants
Bahria Town Lahore – 53720

Email: kaisrani@gmail.com
Phone: (0092) 03002000210
Blog: kaisrani.blogspot.com
Facebook:fb.com/hussain.kaisrani
read more [...]