showcase demo picture

Children’s Diseases

بچوں میں شدید ضد، غصہ اور تنگ مزاجی ۔ ہومیوپیتھک علاج – ڈاکٹر بنارس خان اعوان

اللہ رب العزت نے انسان کو آزاد پیدا کیا ہے، نہ تو وہ مجبور محض ہے اور نہ ہی مختار کل۔ اس لئے فخر کا باعث حسب نسب نہیں بلکہ تقویٰ ہے۔ لیکن جہاں تک بات ہے بچوں میں ذہنی نزاع کی تو وہ عام انسانی معاملات سے ذرا ہٹ کے ہے، بچوں میں ذہنی امراض ماحول کے علاوہ موروثی بھی ہو سکتے ہیں۔ نومولود بچوں اور بڑے بچوں کے ذہنی امراض میں فرق ہے۔ ایک معصوم بچہ اپنی جسمانی تکلیف کو بتا نہیں سکتا، لیکن اس کی حرکات و سکنات اور جسمانی علامات سے پتہ لگایا جا سکتا ہے۔ جدید تحقیقات کے کے مطابق بچہ ماں کے پیٹ میں ہی خوشی و غم، مالیاتی تغیر اور بیرونی معاملات کو محسوس کرنا شروع کر دیتا ہے۔نومولود بچوں پر ذہنی اثرات کو ان کے چڑچڑاپن اور بے چینی اور بے خوابی سے محسوس کیا جا سکتا ہے۔ نومولود بچوں read more [...]

سُوکھا، کمزور جسم – ہومیوپیتھک دوا اور علاج – حسین قیصرانی

ATROPHY, MARASMUS – Homeopathic Treatment and Homeopathic Remedies Urdu سوکھے یا اٹروفی ATROPHY یا مراسمس MARASMAS یا جسم کی بہت کمزوری اور پتلا ہونے کا مرض عموماً بچوں میں ہوتا ہے۔ اس مرض میں مُبتلا بچے اچھی بھلی غذا کھانے پینے کے باوجود سوکھتے چلے جاتے ہیں۔ بالعموم سُوکھا ٹانگوں سے شروع ہو کر اوپر کو جاتا ہے۔ اکثر اسہال ہوئے رہتے ہیں اور بعض اوقات کھانسی اور بخار بھی لمبے عرصے تک یا بار بار ہوتا رہتا ہے۔ بالعموم بے چینی اور مستقل بے سکونی کا مزاج ہوتا ہے۔ یہ بے آرامی ذہن، دل اور دماغ کے ساتھ ساتھ سوچوں اور فیصلوں میں بھی ہوتی ہے۔ انسان میٹھا بہت پسند کرتا ہے۔ باہر گھومنے اور سیر سپاٹوں کا بہت شوق ہوتا ہے۔ زیادہ دیر ایک جگہ یا دوستوں کے ساتھ گپ شپ کرنا اچھا نہیں لگتا۔ سوتے میں دانت کرٹنے کی عادت ہوتی read more [...]

بچے اور ہومیوپیتھک علاج – ڈاکٹر بنارس خان اعوان

کچھ بچے جو خاموش طبع ہوتے ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ جب ماں انہیں آپ کے کلینک میں لائے گی تو اس نے بچے کو اٹھایا ہوا ہوتا ہے حالانکہ وہ بچہ عمر کے اس حصے میں ہے جہاں اسے ماں کے ساتھ چل کر آنا چاہے۔ اس کا مطلب ہے یا تو وہ بیمار ہے یا اتنا کمزور ہے کہ خود چل نہیں سکتا۔ اگر کمزوری کی وجہ سے ہے تو اس کی دوا کلکیریاکارب ہے۔ یا ممکن ہے بچہ شرمیلا ہو۔ شرمیلے پن کی معروف دوا برائٹا کارب ہے جس کا ذکر آپ کو ہر جگہ ملے گا۔ تاہم پلساٹیلا میں بھی شرمیلا پن پایا جاتا ہے۔ ایسے بچے برائٹاکارب کی طرح غبی اور کند ذہن نہیں ہوتے۔ پلساٹیلا بچے کا خاص وصف یہ ہے کہ یہ آپ سے نظریں نہیں ملائے گا لیکن جب آپ اس سے آہستہ آہستہ متعارف ہوتے جائیں گے تو آپ کے قریب ہو جائے گا۔ کچھ بچے ایسے ہوتے ہیں جن میں read more [...]

Bedwetting, Anger and Behavior problem – Homeopathic Treatment: A feedback from Online Client

The situation was quite different from usual days. Below is my feedback. Bedwetting: Since the administration of medicine, there have been 4-5 occasions of bed wetting. At 2 occasions, he even woke up to go to the toilet. For the remainder of the month, no bed wetting. Some of the factors involved were: Sufficient time between dinner and going to bed. This gave him opportunity to empty his bladder before retiring to bed. On the other hand, when wets the bed, I note that there is not sufficient time between dinner and going to bed. Secondly, he is too tired and deep in sleep that he couldn’t get up. He also told me that sometimes he just let pass the urine because he feels that it will happen before he could reach toilet. I already discussed with him this issue and tried to explain. Overall Behavior: He had a very good month. Most of the time, it was school holidays. With guests around, he enjoyed to its full. Most of the times, he was in good mode. Rarely showed signs of anger. He also controlled himself quite well when we returned from Saudi Arabia. He cried for some time but generally remained quite composed. School: He is getting quite responsible read more [...]

Short memory, Introvert nature, Unbalanced Emotions, Hyper Sensitivity, Stammering, Anxiety, Fear, Doodle Hand Writing, Dyslexia – Problems Solved by Homeopathic Treatment – A feedback

Dear Hussain Kaisrani Sb, Today, I'm writing you to pay my deepest gratitude for solving my son's problems. The list of those problems include: Short memory problem (unable to remember the name of his only friend) Introvert (suppressed his feelings) Confused (unable to handle his peers) Unbalanced emotional personality (shouting and crying every now and then) Hyper-sensitive Stammering (couldn't say some words clearly) Anxiety and fear (of known and unknown) Ambivalent (couldn't take any decision due to that) Doodle handwriting (pictures attached)     Sometime ago my son was suffering all these problems. Literally, I was in the state of agony and pain that my son has severe type of dyslexia and he would never be able to make with this hard world. Since your treatment started, I have seen significant change in him. He is in grade 3 and his teachers used to say that I have made a mistake by getting him promoted in class three as he was unable to respond properly in the class. I was also in distress. Your guidance and treatment kept on giving me hope. I, honestly, wasn't sure about the success of this treatment but there was no read more [...]

پیٹ کے کیڑے (چمونے) اور ہومیوپیتھک علاج – مزید وضاحت (حسین قیصرانی)۔

پیٹ کے کیڑوں یا چمونوں کا مسئلہ ہر دوسرے گھر میں پایا جاتا ہے۔ میڈیکل یا ہومیوپیتھک سٹورز سے ایسی پراڈکٹس یعنی بنے بنائے کئی قسم کے شربت مل جاتے ہیں جو کیڑوں کے خاتمے کا دعویٰ کرتے ہیں۔ علاج کے لئے رابطہ کرنے والے مریضوں کے فیڈبیک سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ ادویات ایک تو اتنی مفید نہیں ہوتیں کہ کچھ عرصہ بعد کیڑے اُسی طرح بلکہ اکثر اوقات پہلے سے بھی زیادہ طاقت سے حملہ آور ہوتے ہیں اور دوسرے یہ کہ ان کا استعمال بچوں کے لئے تکلیف دہ اور ان کو کمزور کر دینے والا ہوتا ہے۔ میں نے اس موضوع پر اِن صفحات کے علاوہ عوامی رابطوں اور آگاہی پروگرامز میں بہت لکھا اور بتایا ہے۔ ان تفصیلات کا خلاصہ نیچے دیئے گئے لنک میں موجود ہے۔ جب ایسے مسائل کا باقاعدہ ہومیوپیتھک علاج کیا جاتا ہے read more [...]

بچوں میں نیند کی کمی – ہومیوپیتھک علاج (حسین قیصرانی)۔

رات کی نیند اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ رات کو نیند کا نہ آنا کتنا بڑی مصیبت ہے اِس کا اندازہ وہ انسان لگا ہی نہیں سکتا کہ جو اِس مسئلے سے دوچار نہ ہوا ہو۔ خاص طور پر اگر یہ تکلیف بچوں میں ہو تو اُن کی صحت، تعلیم اور مستقبل کی زندگی بہت متاثر ہوتی ہے۔ ایسے بچے سونے میں بہت زیادہ وقت لیتے ہیں۔ سارے دن کے تھکے ہارے ہی کیوں نہ ہوں مگر اُن کا ذہن بہت ایکٹو ہوتا ہے جو اُن کو دیر تک خیالات، تصورات یا کسی کام پر اُکسائے رکھتا ہے۔ کئی بچے تو تقریباً رات بھر جاگتے رہنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ عام طور پر وہ خیالی دنیا میں رہتے ہیں یا پھر کھیل کود میں خود کو مصروف رکھتے ہیں۔ جو تھوڑی بہت نیند رات گئے آتی بھی ہے تو وہ کچی نیند ہوتی ہے جس میں مسلسل بے آرامی اور بار بار جاگنے کا ماحول read more [...]

پیٹ کے کیڑے، چمونے اور ان کا ہومیوپیتھک علاج: ایک خط اور اُس کا جواب – حسین قیصرانی

محترم قیصرانی صاحب اسلام علیکم ! چمونوں کے بارے میں آپ کا ایک مضمون نظر سے گزرا۔ آپ نے ایک دوا کیوپرم آکس نگ کا ذکر کیا جسے نکس وامیکا 30 کے ساتھ لینا چاہیے۔ ڈاکٹر صاحب! میں چمونوں کے خاتمے کے لئے ہر قسم کا علاج کروا چکا ہوں پچھلے ایک ماہ سے ھومیو علاج بھی کروا رہا ہوں، تقریبا 12 یا 14 سال سے اس بیماری میں مبتلا ہوں، اور اب یہ بیماری میرے بیٹے میں بھی نمودار ہو گئی ہے۔ برائے مہربانی بازار میں دستیاب کسی دوا کا نام بتائیں جس کے استعمال سے ہم لوگ اس بیماری سے نجات پا سکیں۔ جزاک اللہ ۔ ------------------ مکرمی —- صاحب، السلام علیکم جیسا کہ میں نے بڑی وضاحت سے اُسی آرٹیکل میں لکھا ہے کہ جس کا آپ نے ذکر فرمایا ہے، یہ دوائیاں مزاج کو سمجھ کر منتخب کی جا سکتی ہیں۔ ایسا تبھی ممکن read more [...]

سوکھا اور اُس کا ہومیوپیتھک علاج (حسین قیصرانی) ۔ ATROPHY, MARASMUS – Homeopathic Treatment and Homeopathic Remedies Urdu

سوکھے یا اٹروفی ATROPHY یا مراسمس MARASMAS کا مرض عموماً بچوں میں ہوتا ہے۔ اس مرض میں مُبتلا بچے اچھی بھلی غذا کھانے پینے کے باوجود سوکھتے چلے جاتے ہیں۔ بالعموم سُوکھا ٹانگوں سے شروع ہو کر اوپر کو جاتا ہے۔ اکثر اسہال ہوئے رہتے ہیں اور بعض اوقات کھانسی اور بخار بھی لمبے عرصے تک یا بار بار ہوتا رہتا ہے۔ دراصل یہ مرض آنتوں کی ٹی بی ہے جو اکثر اوقات پھیپھڑوں کو بھی لپیٹ میں لے لیتی ہے۔ اس کی بہترین اور قابلِ اعتماد دوا ٹیوبرکولینم TUBERCULINUM ہے تاہم اِس کا اِستعمال لمبے وقفے اور بے حد احتیاط کا تقاضا کرتا ہے۔ چند دیگر وجوہات مثلاً مستقل نزلاوی کیفیات، پیٹ کے کیڑے (چمونے) وغیرہ بھی اِس ضمن میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ اِن موضوعات پر میرے مضامین کا مطالعہ مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ read more [...]

نیند کی کمی، بے خوابی Insomnia ، بے سکون نیند کا ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی

صحت مند جسم اور ذہن کے لیے نیند کی اہمیت ہم سب پر بخوبی عیاں ہے۔ کبھی کبھار نیند کا اُچاٹ ہو جانا کوئی عجیب یا فکر کی بات نہیں مگر اگر معاملہ دنوں کی بجائے ہفتوں پر محیط ہو جائے تو یہ مسئلہ اُتنی ہی گہری توجہ کا متقاضی ہے کہ جتنی کوئی بھی اَور خطرناک بیماری۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن WHO کی تحقیق 2016  کے مطابق ایک چھوٹا بچہ چوبیس گھنٹوں میں تقریباً دس بارہ گھنٹے سوتا ہے۔ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ یہ عرصہ کم ہوتا چلا جاتا ہے حتیٰ کہ پُختہ عمر میں جا کر نیند چھ سات گھنٹے رہ جاتی ہے۔ پھر جب بڑھاپا شروع ہوتا ہے تو نیند کا عرصہ بڑھنے لگتا ہے اور آخرکار زیادہ عمر میں پہنچ کر، بچوں کی طرح دس بارہ گھنٹے ہو جاتی ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ بے خوابی یا نیند کا نہ آنا بجائے خود کوئی بیماری read more [...]
About - Hussain Kaisrani

Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger kaisrani.blogspot.com He has done his B.Sc and then Masters in Philosophy, Urdu, Pol. Science and Persian from the University of Punjab. Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic College, Lahore and is a registered Homeopathic practitioner from National Council of Homeopathy, Islamabad He did his MBA (Marketing and Management) from The International University. He is working as a General Manager in a Publishing and printing company since 1992. Mr Hussain went to UK for higher education and done his MS in Strategic Management from University of Wales, UK...
read more [...]

HOMEOPATHIC Consultants

We provide homeopathic consultancy and treatment for all chronic diseases.

Contact US


HOMEOPATHIC Consultants
Bahria Town Lahore – 53720

Email: kaisrani@gmail.com
Phone: (0092) 03002000210
Blog: kaisrani.blogspot.com
Facebook:fb.com/hussain.kaisrani
read more [...]