پاکستان میں ذہنی اور دوستوں کا دباؤ منشیات کے استعمال کی اہم وجہ – ریاض سہیل
کراچی میں آپ کو اکثر فلائی اوورز کے نیچے، لیاری ندی کے کناروں پر اور بعض علاقوں کے میدانوں میں لوگ سر پر چادر اوڑھے دھواں پھونکتے ہوئے نظر آئیں گے۔ ان کے کپڑے میلے کچیلے اور بال مٹی اور دھول سے اٹے ہوتے ہیں۔ منشیات کے عادی ان افراد کے حلیے اور ٹھکانوں سے تو اکثر لوگ باخبر اور واقف ہیں لیکن شہر کے پوش علاقوں میں اعلیٰ درس گاہوں کے نوجوان بھی منشیات میں مبتلا ہو رہے ہیں، جس سے والدین اور متعلقہ محکمہ لاعلم رہتے ہیں۔ شہر میں منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے مراکز میں …
گندم گلوٹین الرجی – سیلیک ڈیزیز- ہومیوپیتھک علاج – فیڈبیک
گندم الرجی (Celiac disease / gluten-sensitive enteropathy / autoimmune disorder) کیا ہے؛ اِس سے متاثرہ بچوں اور اُن کے والدین کی زندگی کس طرح کے مسائل سے دوچار ہوتی ہے؛ اُس کا اندازہ عام لوگ لگا ہی نہیں سکتے۔ سرِدست والدین کا فیڈبیک ملاحظہ فرمائیں جن کی بیٹی کو گندم سے الرجی ہے۔ انہوں نے مختلف ہسپتالوں اور ڈاکٹرز سے سالہا سال علاج کروایا مگر آخر کار نتیجہ یہ نکلا کہ بچی کو گندم کی الرجی ہے۔ نوبت یہ ہو گئی تھی کہ اگر کسی ایسے برتن میں آٹا گوندھا گیا کہ جس میں پہلے گندم کا آٹا صرف رکھا …
بال یا وبال؟ وہم وسوسے ڈپریشن انگزائٹی پینک اٹیک ہومیوپیتھک علاج دوا – حسین قیصرانی
کوئی تین ماہ قبل میری ایک کلائنٹ نے اپنی کزن کو علاج کے لئے میری طرف ریفر کیا۔ وہ دراصل مختلف قسم کے وہم، خوف اور فوبیاز میں مبتلا تھی مگر (جسے عام زبان میں کہتے ہیں کہ) اُس کی سوئی اپنے بالوں پر اڑی (Fixed Idea) ہوئی تھی۔ وہ کئی ماہر ڈاکٹرز اور بیوٹیشنز سے باقاعدہ علاج کروانے اور مایوس ہو جانے کے بعد ہر ممکن قسم کے ٹونے، ٹوٹکے اور نسخے بھی آزما چکی تھی مگر اُس کے بال (اُس کے خیال میں) اب ویسے خوبصورت اور لمبے نہیں رہے تھے کہ جیسے کچھ عرصہ پہلے ہوا کرتے …
بچوں کا بستر پر پیشاب کرنا – سبب اور ہومیوپیتھک دوا علاج – حسین قیصرانی
کوئی تین ہفتے قبل مَیں نے ایک تحریر میں لکھا تھا کہ بچے اگر پانچ سال کی عمر تک بستر گیلا (سوتے یا نیند میں پیشاب) کر دیتے ہیں تو اُنہیں تربیت (ٹریننگ) کی ضرورت ہے اور اُس کے بعد ایسا کریں تو اُنہیں علاج کی۔ ایسے بچوں کو ڈانٹنا، شرمندہ کرنا یا مہمانوں، رشتہ داروں کے سامنے ان کی اس تکلیف کا ذکر کرنا اُن کی آنے والی زندگی میں بہت پیچیدگیاں لاتا ہے۔ ایسا کرنے سے بچوں کی خود اعتمادی کو جو نقصان پہنچتا ہے؛ وہ عمر بھر اُن کی خوشگوار اور کامیاب زندگی میں رکاوٹ کا باعث …
No More Bed Wetting after Homeopathic Treatment – Feedback
Salaam, One good news worth sharing with you. For ……. there had been no instance of bed wetting. In fact, he gets up around 1 AM to go to the toilet, returns and sleeps again. So he has started to feel on his sleep about bladder pressure which wakes him up now. Last 4 weeks have been clean. Especially the last two weeks when he was attending school. Alhamdolillah. Thank you Dr sb for your guidance Hussain Kaisrani – Psychotherapist & Homeopathic Consultant – Lahore Pakistan. Phone 03002000210 …
Nail Fungus, Rough Skin and Fungal Infection Cured by Homeopathic Treatment – Feedback
Dear Dr. Hussain Kaisrani Sb, I am writing this to pay my heartfelt and profound appreciation for your treatment regarding fungus issues Which I had been bearing since many years; like nail fungus, cracked and rough skin of feet and fungal infection between the fingers. You treated my nail fungus in such a way that it is hardly possible to differentiate that specific nail from the others. It’s perfectly normal not only in appearance but inside too, and it is growing like the other nails. My cracked and rough skin is smooth now. Infection between the fingers which appeared every …
چھوٹے قد، جسامت اور وزن میں اضافہ: ہومیوپیتھک دوا اور علاج – حسین قیصرانی
ایک ہفتہ قبل کراچی کی کاروباری فیملی نے اپنی بچی کے علاج کے لئے رابطہ کیا۔ اُن کے خیال میں بچی کی جسامت، وزن اور قد اپنی عمر اور کلاس کے بچوں سے واضح کم اور چھوٹا تھا۔ وہ کافی علاج کروا چکے تھے لیکن اب ہومیوپیتھک دوا استعمال کروانے کے خواہش مند تھے۔ اُن کو سمجھایا گیا کہ بچی کے مجموعی مسائل کو سمجھے بغیر جو بھی علاج ہو گا؛ اولاً تو وہ کوئی فائدہ دے گا ہی نہیں اور اگر کوئی نسخہ، ٹوٹکا اور تُکا کامیاب ہو بھی گیا تو وہ محض وقتی ہو گا۔ ہومیوپیتھک علاج کا …
آٹزم ۔۔۔ بچوں کی صلاحیتیں متاثر کرنے والی تکلیف ۔۔۔ سعدیہ عاطف لاہور
سعدیہ عاطف صاحبہ ماہرِ نفسیات اور آٹزم کی تکلیف میں مبتلا — آٹسٹک — بچوں کی تربیت اور تحقیق میں مصروف ہیں۔ ہمارے اچھے باہمی مراسم ہیں اور اُن سے آٹزم کے حوالہ سے چند نشستیں بھی ہو چکی ہیں۔ اُن کی یہ تحریر (اگرچہ ہومیوپیتھک طریقہ علاج کے حوالہ سے نہیں ہے تاہم) اِس موضوع پر معلومات فراہم کرنے کا ذریعہ ہے۔ “صحافی” کے شکریہ کے ساتھ شئیر کی جاتی ہے۔ آئٹزم (Autism) خود میں مگن رہنے کی کیفیت کا نام ہے، یہ دنیا کے ہر خطے، رنگ ونسل اور طبقے میں بلا امتیاز پایا جانے والا مرض ہے، …
Homeopathic Treatment Cures Nail Fungus, Cracked and Rough Skin and Fungal Infection – Feedback
Dear Dr. Hussain Kaisrani Sb I am writing this to pay my heartfelt and profound appreciation for your treatment regarding fungus issues which I had been bearing since many years; like nail fungus, cracked and rough skin of feet and fungal infection between the fingers. You treated my nail fungus in such a way that it is hardly possible to differentiate that specific nail from the others. It’s perfectly normal not only in appearance but inside too, and it is growing like the other nails. My cracked and rough skin is smooth now. Infection between the fingers which appeared every …
رعشہ – ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی ،Huntington’s Chorea, Chorea
کانپنا، عجیب و غریب جسمانی حرکت، بے ڈھب چال، ہاتھ، پاؤں اور چہرہ کے عضلات کا بغیر ارادہ پھڑکنے، بعض اوقات ناچنے کی سی جسمانی حرکت کو رعشہ یا کوریا (CHOREA) کا مرض سمجھا جاتا ہے۔ یہ علامات بچوں میں، پانچ چھ سال کی عمر کے بعد نمودار ہونا شروع ہوتی ہیں۔ ابتداء میں ایک بازو یا ایک ٹانگ اور بعض اوقات دونوں متاثر ہوتی ہیں۔ بچے کی حرکت میں ایک جھٹکا سا محسوس ہوتا ہے جو دیکھنے والوں کو بھی نظر آ جاتا ہے۔ اُٹھنے، بیٹھنے میں، کوئی چیز اٹھانے اور رکھنے میں، روٹی کا نوالہ توڑنے، اٹھانے اور …