showcase demo picture

یرقان، ہیپاٹائٹس اور جگر کی خرابی ۔ ہومیوپیتھک دوا اور علاج ۔ حسین قیصرانی

 یرقان (Jaundice) کا عارضہ جگر میں خرابی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ خون میں زہریلے مواد جگر اپنے اندر جمع کرتا ہے۔ اس مواد سے صفرا پیدا کر کے پتہ میں پہنچتا ہے تو ضرورت کے مطابق صفراء معدہ میں داخل کرتا ہے۔ اس سے غذا ہضم ہونے میں مدد ملتی ہے۔ خرابی جگر سے یہ صفراء مطلوبہ مقدار میں معدہ میں نہ پہنچے تو خون میں داخل ہو جاتا ہے جس سے پاخانہ کا رنگ و سفید ہو جاتا ہے۔ اور جسم جلد کا رنگ، آنکھیں وغیرہ پتلی ہو جاتی ہیں۔ اگر یہ صفرا جگر کی خرابی کے باعث معدہ میں زیادہ چلا جائے تو پاخانہ (Stool) کا رنگ سیاہی مائل یا سیاہ ہو جاتا ہے۔ اس لئے اسے کالا برقان (Hepatitis) کہتے ہیں۔ یہ بعض اوقات خطرناک ہو کر جان لیوا ثابت ہوتا ہے۔ یرقان بہت چھوٹے بچوں سے لے کر بوڑھوں تک کو ہو سکتا ہے۔ اگر بار بار ہو تو یہ read more [...]

موٹاپا ۔ 35 کلوگرام وزن کم ۔۔ شوگر، بلڈ پریشر، پینک اٹیک، انگزائٹی، شدید کھانسی اور معدہ خرابی مکمل کنٹرول ۔ کامیاب کیس، دوا اور علاج ۔ حسین قیصرانی

اٹک کے رہائشی، دو بچوں کے والد، چالیس سالہ احمد زمان (مریض کی خواہش پر نام دیا جا رہا ہے)، پیشے کے لحاظ سے معلم ہیں۔ جاسوسی کہانیاں پڑھنے کے شوقین ہیں۔ موٹاپے کی وجہ سے بہت پریشان تھے۔ پہلے بھی ہومیوپیتھک علاج (Homeopathic Treatment) کروا چکے تھے لیکن کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوا تھا۔ ویب سائٹ پر کیسز پڑھنے کے بعد رابطہ کیا۔ ان کے مطابق، سب سے بڑا مسئلہ بڑھتا ہوا وزن تھا جو کسی بھی طرح کنٹرول نہیں ہو رہا تھا۔ مستقل خشک کھانسی نے بھی تنگ کر رکھا تھا۔ معدہ اکثر خراب رہتا تھا۔ ساتھ ہی انزائٹی (Anxiety) اور پینک اٹیک (Panic Attack) بھی ہوتے تھے۔ گھنٹہ بھر تفصیلی انٹرویو کے بعد اور اگلے چند سیشن میں یہ مسائل بھی سامنے آئے۔ 1 ۔بھوک بہت شدید (extreme hunger) لگتی تھی۔ شدت کا ندیدہ پن (pinched for food) read more [...]

پیٹ کے کیڑے، چمونے یا چنونے ۔ ہومیوپیتھک دوا اور علاج ۔ حسین قیصرانی

چہرے کے کیل، دانے، مہاسے، ایکنی، پمپل ۔ ہومیوپیتھک دوا اور علاج ۔ حسین قیصرانی

جلد (Skin) پر کہیں بھی کچھ نکلے تو اس کا مطلب ہے کہ خون میں غلیظ مواد بن رہا ہے جسے مدافعتی نظام (Immune System) باہر نکال رہا ہے۔ بلوغت میں پہنچ کر اکثر بچے بچیوں کو چہرہ یا منہ پر باریک، موٹے یا پیپ والے دانے نکلتے ہیں۔ عام زبان میں انہیں کیل، دانے یا مہاسے کہتے ہیں۔ انہیں اوپر سے کچھ لگا کر ختم (Suppress) کرنے کی کوشش بالعموم کامیاب نہیں ہوتی بلکہ اس طرح سپریس کرنے سے امیون سسٹم (immune System) ڈسٹرب ہو جائے تو پھر یہ سلسلہ سالوں تک چلتا ہی جاتا ہے۔ کوئی علاج حتیٰ کہ ٹاپ لیزر تھراپی سے بھی یہ کیل دانوں کا معاملہ نہیں رکتا۔ بہت سارے نوجوان کیل مہاسوں اور دانوں کا علاج کرتے کرواتے جذباتی اور نفسیاتی مسائل مثلاً ڈپریشن، سٹریس اور انگزائٹی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ہومیوپیتھی میں اس کا read more [...]

بالوں کے مسائل ۔ بال گرنا، سفید، خشکی اور ڈینڈرف ۔ ہومیوپیتھک دوائیں ۔ حسین قیصرانی

بال گرنا آج کل اتنا عام ہے کہ تقریباً ہر دوسرا انسان بالخصوص ہر دوسری خاتون اس مسئلے کا شکار ہے۔ یہ علامت عام طور پر بالوں کو اپنی غذائیت نہ ملنے کے سبب پیدا ہوتی ہے۔ سر میں خشکی، سکری اور بفہ (Dandruff) پیدا ہونے سے بھی بال گرنے لگتے ہیں۔ مستقل خارش، کھجلی اور جلد کی بیماریاں بھی بال گرنے کا سبب بنتی ہیں۔ بعض مرض مثلا ٹائیفائڈ بخار یا کینسر کیموتھراپی کے بعد بھی سر بلکہ تمام بدن کے بال گر سکتے ہیں۔ بال گرنے کا کامیاب، صحیح اور مستقل علاج تب ہی ہو سکتا ہے کہ جب اس کے پیچھے جاری سبب یا وجہ کو ڈھونڈ کر سمجھا اور حل کیا جائے۔ بالوں کے گرنے کی بے شمار وجوہات ہو سکتی ہیں تاہم پاکستان کے ماحول اور کلچر میں جو عام دیکھی ہیں وہ یہ ہیں: ڈپریشن، انگزائٹی، ٹینشن، نزلہ زکام الرجی، read more [...]

موٹاپا ۔ 35 کلوگرام وزن کم ۔۔ شوگر، بلڈ پریشر، پینک اٹیک، انگزائٹی، شدید کھانسی اور معدہ خرابی مکمل کنٹرول ۔ فیڈبیک ۔ احمد زمان اٹک۔

  مکمل کیس اور تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں۔ احمد زمان صاحب کا فیڈبیک میری ڈاکٹر حسین قیصرانی سے شناسائی سوشل میڈیا کے ذریعے 2018میں ہوئی۔ میں ویب سائٹ پر ان کے کیسز پڑھتا رہا اور اپریل 2019 میں علاج کے لیے رابطہ کیا۔ اس وقت میرا وزن 135 کلوگرام تھا اور کمر کا سائز 54 انچ۔ میں بیک وقت شوگر، بلڈ پریشراور معدے کے لیے صبح شام کئی ایلوپیتھک ڈرگز کا استعمال کر رہا تھا مگر میرے مسائل کم ہونے کی بجائے مزید بڑھ  رہے تھے۔ مستقل شدید خشک کھانسی اور جلد کے اندر محسوس ہونے والی خارش بہت تکلیف دہ تھی۔ الحمدللہ ڈاکٹر صاحب کے علاج سے میرے اکثر مسائل مکمل طور پر حل ہو چکے ہیں اور میں بالکل ایک نئے انداز کا انسان بن چکا ہوں۔ مجھے یہ تفصیل شئیر کرتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ 1۔ read more [...]

Treatment of Anxiety, Depression, Stomach Disorder, GERD, Chronic Vaginitis, UTI, Bladder inflammation and body Pains – Review – Ayesha Ahmad

My name is Ayesha Ahmad age 38. A person with a disaster health history that started at very young age. I don’t think any feedback can do justice to what I feel has happened after starting treatment with Dr. Kaisrani. Being a daughter of a very ill women who passed away when I was only 1 year old, I think my health issues started from there. At the age of 23, I started to have multiple issues after having my gallbladder removed, soon after I was diagnosed as having fibromyalgia since doctors in the USA were unable to diagnose reasons of my chronic body pains. Things escalated from there: anxiety, depression, chronic pains, GERD (Gastroesophageal reflux disease), Chronic Vaginitis, poor immune system, UTI’s (Urinary Track Infection), bladder inflammation, appendicitis. You name it I had them all. I started with Dr. Hussain Kaisrani about a month ago. I feel I have hit a jackpot. Having such health history, I have seen many specialists in and out of Pakistan, several homeopaths and herbalists. I have never seen a doctor who listens to his patients with so much patience and interest as Dr. Kaisrani does. I feel most doctors often don’t succeed in treatment, mainly because they read more [...]

CoronaVirus – The advantage of Homeopathy – George Vithoulkas

The advantage of Homeopathy lies in the fact that the diagnosis of the indicated remedy is based on the individual symptoms not in the pathology. This pandemic is a great opportunity for homeopathy to show the advantage we have over other systems of medicine. Why? Because conventional medicine has to wait until they have found the cause for the pathology before they can start treating a case. On the contrary, in homeopathy we take in to consideration the response of the organism to the causative factor (the totality of the symptoms) in order to start the treatment. Therefore the intervention can be immediate. The totality of symptoms for each patient become the guiding signs for finding the indicated remedy. Therefore a homeopath can prescribe a remedy with the first manifestation of symptoms and in this way, “preventing" the full development of the pathology (state of pneumonia). This type of “preventing" has been misinterpreted by some homeopaths who think that we, homeopaths, also have remedies that will be acting like a “vaccine” ! This is a totally wrong perception, homeopathy cannot provide “preventive" remedies with the kind of effectiveness a vaccine read more [...]

کورونا وائرس ۔ ڈر، خوف اور فوبیا ۔ حسین قیصرانی

Coronavirus disease (COVID-19) - Urdu - Hussain Kaisrani گزشتہ چند روز سے بے شمار فون کالز اور میسیج موصول ہو رہے ہیں کہ کورونا وائرس پر میرا نقطہ نظر کیا ہے؟ میں ذاتی طور پر حکومت کی طرف سے جاری ہونے والی ہدایات و راہنمائی کو ہی حتمی سمجھتا ہوں، اُس پر خود بھی عمل کرتا ہوں اور اپنے حلقہ اثر میں اُسی کی تلقین کرتا ہوں۔ ایسے اہم اور وبائی مسئلہ کے لئے قومی لائحہ پر پوری طرح عمل کرنا بے حد ضروری ہے۔ کورونا وائرس کی دہشت اتنی زیادہ ہے کہ حساس انسان اب احتیاط سے زیادہ ڈر خوف اور فوبیا کا شکار ہونے لگے ہیں۔ احتیاط کی بہت سخت ضرورت ہے مگر ڈر خوف سخت کمزوری کا باعث بن سکتا ہے۔ مفادِ عامہ کے لئے، اس حوالہ سے، کچھ گزارشات اِس ویڈیو میں پیشِ خدمت ہیں۔ شکریہ! Coronavirus disease (COVID-19) read more [...]

زندگی کا مزہ آنے لگا ہے ۔ فیڈبیک

اسلام وعلیکم سر۔ آپ کے علاج میں کوئی شک نہیں۔ مجھے پہلے ماہ میں ہی واضح تبدیلیاں ملنا شروع ہو گئی تھیں۔ اب ہمیں 4 ماہ ہو گئے ہیں اور میں اپنے آپ کو فٹ محسوس کرتا ہوں۔ ایک دو چیزیں رہتی ہیں وہ اب فوکس کر لیں گے ۔جو مسائل بہتر ہوۓ ہیں وہ آپ کو لسٹ بنا کر بھیج رہا ہوں۔ ۔1 میری بھوک بہت بہتر ہوئی ۔2 مجھے پیاس بالکل نہیں لگتی تھی اب میں ٹھیک ٹھاک پانی پی لیتا ہوں ۔3 کام کاج کو خاص دل نہیں کرتا تھا مگر اب ہر کام دل جمعی سے کر پاتا ہوں ۔4 پہلے میرے مزاج میں غصہ (Anger) اور انزائٹی (Anxiety) بہت تھی اب خوشی اور نرمی آ گئی ہے۔ ۔5 پہلے کسی کام کو کرنے کی قوت ارادی کم تھی اب جس کام کا ارادہ کر لوں اللہ کے کرم سے وہ میرے لیے کرنا مشکل نہیں رہا۔ ۔6 پہلے فیصلے کرنے میں ڈبل ماینڈڈ (Double Minded and read more [...]
About - Hussain Kaisrani

Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger kaisrani.blogspot.com He has done his B.Sc and then Masters in Philosophy, Urdu, Pol. Science and Persian from the University of Punjab. Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic College, Lahore and is a registered Homeopathic practitioner from National Council of Homeopathy, Islamabad He did his MBA (Marketing and Management) from The International University. He is working as a General Manager in a Publishing and printing company since 1992. Mr Hussain went to UK for higher education and done his MS in Strategic Management from University of Wales, UK...
read more [...]

HOMEOPATHIC Consultants

We provide homeopathic consultancy and treatment for all chronic diseases.

Contact US


HOMEOPATHIC Consultants
Bahria Town Lahore – 53720

Email: kaisrani@gmail.com
Phone: (0092) 03002000210
Blog: kaisrani.blogspot.com
Facebook:fb.com/hussain.kaisrani
read more [...]