showcase demo picture

فسچلا بھگندر، معدہ خرابی، میگرین سر درد ۔ کامیاب کیس، دوا اور علاج ۔ حسین قیصرانی

29 سالہ مسز K  دو سال قبل انہی دنوں میں علاج کے لیے تشریف لائیں۔ محترمہ بہت پریشان تھیں۔ پچھلے چھ ماہ سے ایک زخم تکلیف دے رہا تھا۔ مسئلہ زیادہ بڑھا تو معائنہ کروایا۔ ڈاکٹر نے فسچولا (Anal Fistula)  تشخیص کیا اور فوری سرجری کا مشورہ دیا۔ محترمہ گومگو کی کیفیت میں تھی۔ جسمانی تکلیفیں تو تھیں ہی، ساتھ ساتھ ذہنی، جذباتی اور نفسیاتی مسائل بھی تھے۔ علاج سے پہلے تفصیلی ڈسکشن ہوئی اور جو صورت حال سامنے آئی وہ درج ذیل ہے۔ 1۔ چھ ماہ پہلے مقعد کے قریب ایک دانہ بنا۔ شروع میں یہ زیادہ تکلیف نہیں دیتا تھا۔ پھر اس میں چبھن کا احساس ہونے لگا۔ کچھ عرصہ بعد اس دانے نے پیپ والی پھنسی کی شکل اختیار کر لی۔ یہ دانہ سوج جاتا اور بیٹھنے میں بہت تکلیف ہوتی۔ خاص طور پر مینسز کے دنوں میں سوجن بہت read more [...]

حسین قیصرانی سے آن لائن علاج ایک شاندار تجربہ ۔ فیس بیک ریویو ۔ ربیعہ فاطمہ، لاہور

میرا نام ربیعہ فاطمہ ہے اور میں لاہور کی رہائشی ہوں۔ مجھے اپنے اور اپنے بچوں کے لیے ڈاکٹر حسین قیصرانی سے کنسلٹ کرتے ہوئے تقریباً دو سال ہونے کو ہیں۔ اس دوران مجھے بہت سہولت رہی ہے کہ مجھے کسی میڈیکل ڈاکٹر کو کنسلٹ کرنے اور ایلوپیتھک دوا استعمال کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئی۔ اللہ کا کرم ہوا اور ڈاکٹر صاحب بھی اتنا اچھا گائیڈ کرتے رہے ہیں کہ مجھے پہلے بچوں کی صحت کے حوالے سے جو ٹینشن رہتی تھی، اس کا مسئلہ حل ہو گیا۔ میرے بچوں کو بچپن سے ہی کبھی گلے کا انفکشن، کبھی چھاتی اور کبھی پیٹ کا انفکشن رہتا تھا اور کبھی سکن کے مسائل۔ لہذا اینٹی بائیوٹک ادویات کا استعمال تقریباً مسلسل ہی جاری رہتا تھا۔ ڈاکٹر قیصرانی سے رابطہ کے بعد انٹی بائیوٹیک وغیرہ سے مکمل جان چھوٹ چکی ہے۔ اب read more [...]

اعتماد کی کمی، معدہ خرابی، جنسی کمزوری، انگزائٹی، ڈر خوف اور فوبیاز – کامیاب کیس، علاج اور دوائیں – حسین قیصرانی

"میں یہ نہیں کر سکتا" ۔۔۔۔۔۔ "یہ مجھ سے نہیں ہو گا" ۔۔۔۔۔۔ "یہ بہت مشکل ہے" ۔۔۔۔۔۔ "اگر میں نہ کر سکا تو" ۔۔۔۔۔۔ "لوگ کیا کہیں گے" ۔۔۔۔۔۔ یہ وہ الفاظ ہیں جو کسی بھی انسان کی زندگی میں کامیابی کے زینے کو مکمل طور پر مقفل کر دیتے ہیں۔ یہ کہانی بھی ایک ایسی ہی شخصیت کی ہے۔ خوشاب کے رہائشی 39 سالہ مسٹر ش، ایک بیٹے کے والد، اپنا کاروبار کرتے ہیں۔ ان کا سب سے بڑا مسئلہ خود اعتمادی کا نہ ہونا اور معدہ کی شدید خرابی تھی۔ اور اس مسئلے نے ان کے نفسیاتی مسائل کو خاصا پیچیدہ بنا دیا تھا۔ ڈر خوف فوبیا، وسوسے، منفی سوچیں اور غیر مستقل مزاجی نے اُن کی زندگی عذاب بنا رکھی تھی۔ ازدواجی اور کاروباری معاملات بری طرح متاثر تھے۔ ساتھ ساتھ ہاضمہ کی مستقل خرابی اور پیٹ کے مسائل بھی نمایاں تھے۔ دواؤں read more [...]

Hussain Ahmad Highly Recommends for Online Treatment of Hussain Kaisrani – Facebook Review

I am 27 years old. It was 10 years ago when I had the first sign that something seriously wrong with my health. I started complaining anorexia. I turned into an introvert. I stopped any kind of interaction with my friends and family. All this made me sick enough that i started consulting well known doctors. And started taking medicines in high amount that were a risk to my life. But only what i obtained were the cons. I had been sick so long i couldn't remember what it felt like to be healthy. Finally Allah bestowed his blessing on me and i got a chance to meet Dr Hussain Kaisrani. A great person and well experienced psychologist, psychotherapist and homeopathic consultant. He is very compassionate, knowledgeable, empathetic and most respectful person. Wherever the art of medicine is loved there is also a love of humanity. He listened to me attentively and by his medicine and efforts i literally got cured and got a new life. I really want to thank him that he made me regain my life after a long time of desperation. I highly recommend those who are confronting any kind of mental disorders or other health issues to consult Doctor Hussain Kaisrani and throw away all the stress from read more [...]

حسین قیصرانی سے آن لائن علاج ۔ ایک بہت بڑی سہولت ۔ گوگل ریویو

ہمارے ہاں آن لائن علاج بہت زیادہ عام نہیں ہے۔۔۔ عام آدمی ابھی بھی اس سے ناآشنا ہے لیکن اس کی افادیت سے انکار بھی ممکن نہیں۔ ایک سال قبل سوشل میڈیا پر ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب کے کیسز کا مطالعہ کرنے کے بعد، میں نے بھی ڈاکٹر صاحب سے آن لائن علاج کا فیصلہ کیا۔ بلا شبہ یہ ایک شاندار تجربہ رہا ۔۔۔ اس سے پہلے علاج کبھی اس قدر سہل نہ تھا۔ کیا ہم کبھی تصور کر سکتے ہیں کہ ہمیں کسی اسپیشلسٹ سے ٹائم نہیں لینا، بے ہنگم ٹریفک سے الجھ کر ہاسپٹل نہیں جانا، کلینک پر اپنی باری کا انتظار نہیں کرنا، پھر فارمیسی کے چکر نہیں لگانے، ڈھیروں اینٹی بائیوٹک نہیں کھانی، بلا ضرورت اللہ کی نعمتوں سے پرہیز نہیں کرنا۔۔ یقیناً یہ سب ناممکن لگتا ہے۔ مگر آج میں ایسی ہی زندگی read more [...]

Piles بواسیر , Fissures, Hemorrhoids and OCD – Cured in 3 Months – Feedback

AlhamdoLillah! I have recovered from almost all of my symptoms related to severe chronic Piles, Fissures and Hemorrhoids after 4 months homeopathic treatment by Dr. Hussain Kaisrani. I had health anxiety and other emotional issues including OCD (Obsessive Compulsive Disorder), but I am back to normal, happy and healthy life now. Since 3 months I am living a medicine free life. When I am writing this feedback after 3 months of completing the Homeopathic treatment, I forgot the miseries and pains of those difficult days. It was by the grace of Allah SWT and of course due the dedicated treatment provided by Dr. Kaisrani. I'm blessed that I found Dr. Kaisrani who being a Psychotherapist and Psychologist understood the nuances of my medical conditions which I thought were really difficult to handle and equally worried to whom to share them (because of the nature of problems). I wish him all the blessings and ease in his life and would highly recommend him to anyone going through any kind of medical or psychological issues in his / her life. Hussain Kaisrani - Psychotherapist and Homeopathic Consultant - Lahore Pakistan. Phone 03002000210 read more [...]

Syeda Bushra Sajjad recommends Hussain Kaisrani – Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Syeda Bushra Sajjad recommends best Doctor; Hussain Kaisrani – Psychotherapist & Homeopathic Consultant.
27 October 2019·

I am his patient since long.

I found him best in homeopathy, not only the physician, he is also very kind hearted and caring person.
I was facing serious pain, sort of muscular pain since last five days.

And from yesterday it was getting serious but after his emergency medication I am much better now.

Strongly recommended.

کیا آپ اپنا اور اپنے خاندان کی روزمرہ تکلیفوں کا علاج خود کرنا چاہتے ہیں؟

کیا آپ اپنا اور اپنے خاندان کی روزمرہ تکلیفوں (Acute Health Issues) کا علاج خود کرنا چاہتے ہیں؟ اگر آپ کا جواب نہیں میں ہے تو اس تحریر کو پڑھ کر اپنا وقت مزید ضائع نہ کریں۔ اور اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو ہومیوپیتھی نہایت ہی محفوظ، تیز ترین اور سادہ ترین طریقہ علاج ہے۔ دوائی، پوٹینسی اور خوراک سوچ سمجھ کر دی جائے تو اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہیں ہوتا۔ اگر آپ ہومیوپیتھک طریقہ علاج کو مفید سمجھتے ہیں اگر آپ کی تعلیم یا سمجھ بوجھ گریجویشن تک ہے اگر آپ سیکھنے کا جذبہ رکھتی یا رکھتے ہیں اگر آپ ہومیوپیتھک ڈاکٹر یا ایلوپیتھک ڈاکٹر یا صحت کے معاملات میں دلچسپی رکھتے ہیں اگر آپ اوسطاً پندرہ منٹ روزانہ نکال سکتے ہیں اگر آپ کو انٹرنیٹ، وٹس اپ، فیس بک اور یوٹیوب سے read more [...]

فوڈ الرجی، گندم ویٹ گلوٹن الرجی، دودھ الرجی، معدہ کے شدید مسائل ۔ کامیاب کیس دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی

(کمپوزنگ و کیس پریزینٹشن: محترمہ مہرالنسا) آج پھر اس کی آنکھ کچن سے آنے والی پراٹھوں کی مہک سے کھلی۔ اس کا سارا جسم دکھ رہا تھا۔ اس نے بستر چھوڑنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا۔ بڑی مشکل سے وہ ٹیک لگا کر بیٹھ سکا۔ تھوڑی دیر بعد وہ ناشتے میں ابلے ہوئے چاول حلق سے اتار رہا تھا۔ گلی میں کھلنے والی کھڑکی سے بچوں کے کرکٹ کھیلنے کی آوازیں آ رہی تھیں۔ کیا وہ دوبارہ کبھی اپنے پرانے دوستوں کے ساتھ کرکٹ کھیل پائے گا۔۔۔۔! وہ اپنے آپ سے پوچھ رہا تھا لیکن اس کے پاس اپنے کسی سوال کا جواب نہیں تھا۔ موسم خاصا خوشگوار ہونے کے باوجود وہ پسینے میں بھیگا ہوا تھا۔ اپنی حالت پر آنسو بہانے کے علاوہ اس کے بس میں تھا ہی کیا۔ وہ اپنی ہی ذات میں مقید ہو کر رہ گیا تھا۔ زندگی ایک بند گلی کے دہانے پر read more [...]

وِٹلائيگو یعنی برص: جب مہک نے اپنی اور برص کا شکار دیگر افراد کی نمائندگی خود کرنے کا فیصلہ کیا ۔ سحر بلوچ

ناک پر عینک ٹکائے اور دونوں ہاتھ منھ پر دھرے ایک عورت سامنے کھڑی لڑکی سے پوچھتے ہوئے نظر آتی ہے ’اے پھلبہری اے؟ ہیں؟ ہائے! پھلبہری ہو گئی اے۔ علاج نہیں کرایا؟‘ یکے بعد دیگرے اِسی ویڈیو میں کئی اور لوگ بھی آتے ہیں جو اسی قسم کے سوال پوچھنے کے ساتھ ساتھ یا تو کوئی ٹوٹکہ بتاتے ہیں یا کیمرے کی طرف گھورتے ہیں۔ اس ویڈیو میں موجود تمام کریکٹرز 27 سالہ مہک نے خود ادا کیے ہیں۔ اور اسی قسم کی مزید ویڈیوز ان کے انسٹاگرام پیج پر بھی موجود ہیں۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے مہک نے بتایا کہ ’وِٹلائيگو (برص) کے مرض میں مبتلا افراد کے لیے اس قسم کے الفاظ سننا کوئی نئی بات نہیں ہے۔ ہر روز کچھ نہ کچھ سننے کو ملتا ہے۔‘ مہک اپنے انسٹاگرام پیج کے ذریعے برص کے بارے میں اپنے پانچ ہزار read more [...]
About - Hussain Kaisrani

Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger kaisrani.blogspot.com He has done his B.Sc and then Masters in Philosophy, Urdu, Pol. Science and Persian from the University of Punjab. Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic College, Lahore and is a registered Homeopathic practitioner from National Council of Homeopathy, Islamabad He did his MBA (Marketing and Management) from The International University. He is working as a General Manager in a Publishing and printing company since 1992. Mr Hussain went to UK for higher education and done his MS in Strategic Management from University of Wales, UK...
read more [...]

HOMEOPATHIC Consultants

We provide homeopathic consultancy and treatment for all chronic diseases.

Contact US


HOMEOPATHIC Consultants
Bahria Town Lahore – 53720

Email: kaisrani@gmail.com
Phone: (0092) 03002000210
Blog: kaisrani.blogspot.com
Facebook:fb.com/hussain.kaisrani
read more [...]