Search

Hussain Kaisrani Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Curing with Science and a Touch of Art

Solved Cases

Cases Details, With Prescribe Medicines & Patients Feedback

Learn More

Autism Spectrum Disorder (ASD), Attention Deficit Hyperactivity Disorder (ADHD), Oppositional defiant disorder (ODD), Attention Deficit Disorder (ADD), Behavioral & Mental Health – Homeopathy

آٹزم اور ہومیوپیتھی ۔۔ بچوں کے جسمانی، جذباتی اور نفسیاتی مسائل ۔

Learn More

Testimonials

Feedbacks, Reviews & Treatment Experience by the Patients

 فیڈبیک، تبصرے اور ریویوز

Learn More

Fee Structure

The Process, Procedure & Fee Structure of Treatment by Hussain Kaisrani

علاج کا طریقہ کار اور ماہانہ فیس کی تفصیل 

Learn More

Children’s Diseases

Physical, Mental, Emotional & Behavioral Issues, Slow or Late Learning to TALK or WALK, Anger Management, Allergies, Height & Growth Issues

FROM SICKENESS to HEALTH

Solved Cases with Patient’s Feedbacks

Blog

WHATS NOW

Latest Blog Posts & Health Articles from



From HERE, THERE and EVERYWHERE

Hussain Kaisrani (aka Ahmad Hussain) is a distinguished Psychotherapist & Chief Consultant at Homeopathic Consultancy, Lahore. 

He is highly knowledgeable, experienced and capable professional who regularly contributes to various publications and runs a widely read specialized blog on health issues.

Mr. Hussain is one of the most sought after speakers at conferences and seminars on health and well being. Mr. Hussain has a strong academic and professional background. 

Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic Medical College, Lahore and is a registered Homeopathic practitioner from The National Council for Homeopathy, Government of Pakistan, Islamabad, Pakistan. 

Completed his degree program – Bachelor of Homeopathic Medicine and Surgery (BHMS) – from The University of Peshawar.

 

Testimonials

Testimonials

Here are some of the testimonials from real People. CLICK HERE to read Testimonials, feedback and Reviews.

F.A.Q

Frequently Asked Questions

ہومیوپیتھک علاج کے اپنے تقاضے ہیں۔ اس میں علامات یا بیماریاں مختصر انداز میں نہیں؛ بلکہ بہت لمبی تفصیل سے ڈاکٹر کو سمجھنی ہوتی ہیں۔ علامات اور تفصیل جتنی کم ہوں گی علاج کی کامیابی کے اِمکانات بھی اُتنے ہی کم ہوتے ہیں۔

عہومیوپیتھک اور ایلوپیتھک علاج کا بالکل ہی مختلف انداز ہے۔ مختصر یہ کہ ایلوپیتھک ڈاکٹرز عام طور پر بیماریاں اور میڈیکل ٹیسٹ رپورٹس ہی دیکھتے سمجھتے ہیں۔ ہومیوپیتھک ڈاکٹر کی زیادہ توجہ مریض کو دیکھنے اور سمجھنے پر ہوتی ہے۔

علامات کی تفصیل لینے کو کیس ڈسکشن یا کیس لینا کہتے ہیں۔ فون یا وٹس اپ کال پر یا ملاقات میں تیس چالیس منٹ کا انٹرویو ہوتا ہے۔ اُس کے بعد کم از کم گھنٹہ دو گھنٹہ کی ریسرچ۔ پھر جا کر تین ہزار 3000 سے زائد دوائیوں میں سے کوئی ایک دوا منتخب ہوتی ہے جو (ہمیشہ کی نہیں بلکہ) صرف موجودہ یعنی سب سے اوپر کی سطح کے مسائل کو ٹھیک یا حل کرتی ہے۔ بارہ پندرہ دن بعد پھر یہ کاروائی (یعنی انٹرویو، سوال جواب بذریعہ فون یا وٹس اپ) دوبارہ ہوتی ہے اور نئی صورت حال کے مطابق پھر کوئی دوائی منتخب ہوتی ہے۔ یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے تاآنکہ مریض سمجھتا ہے کہ اُس کی صحت بحال ہو چکی ہے اور مسائل حل ہو گئے ہیں یعنی اُس کے پاس بتانے کو کچھ نہیں رہتا۔

جی نہیں۔ اس میں ہر ماہ دو سے تین بار کیس کا تفصیلاً جائزہ لے کر دوائی کا فیصلہ کرنا ہوتا ہے تا کہ حسبِ ضرورت جب جتنی اور جیسی ضرورت ہو دوائی کی خوراک اور پوٹینسی (طاقت) میں تبدیلی کرنا اور رہنمائی کے لئے اپائنٹمنٹ پر حسین قیصرانی دستیاب ہونا شامل ہے۔َ
فیس کے متعلق حتمی طور پر تو کیس ڈسکس کرنے کے بعد ہی کچھ کہا جا سکتا ہے۔ کیس لینے کے بعد ہی اندازہ لگ سکے گا کہ مریض کے علاج پر کتنی محنت،توجہ،توانائی اوردوائی لگے گی۔ ایک نارمل کیس کے لئے کم از کم ماہانہ فیس پاکستان میں موجود مریضوں کے لئے پندرہ ہزار روپے ہے ۔ 15,000۔
پاکستان سے باہر کے مریضوں کے لئے کم از کم فیس ایک سو پچھتر ڈالر ماہانہ  ہے۔ $175 ۔
فیس میں دوائیاں بھی شامل ہیں اور اُن کو بھجوانے کے لئے کورئیر کے ڈیلوری چارجز بھی۔ مزید تفصیل کے لئے  یہاں
 

جی ہاں! لاہور یا پاکستان سے باہر کے مریض بھی علاج کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں۔ علاج معالجہ کی یہ سروس چوں کہ صرف آن لائن ہے سو اِس بات کی کوئی اہمیت نہیں ہے کہ مریض یا مریضہ کا تعلق کہاں سے ہے۔

 وٹس اپ پر رابطہ کر کے اپائٹمنٹ لی جا سکتی ہے۔ فون یا واٹس اپ کال پر تیس چالیس منٹ تک کیس ڈسکس کیا جاتا ہے۔

علاج کا طریقہ کار اور ماہانہ فیس کی تفصیل نیچے کے لنک پر کلک کر کے ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔

The process, Procedure and Fee Structure of Hussain Kaisrani ONLINE Homeopathic Treatment

Want to Book an Appointment with Hussain Kaisrani?
Text on WhatsApp 03002000210