الحمد اللہ یہ عید پچھلی عید سے بلکل مختلف تھی۔ عیدالفطر پر ابھی آپ کا علاج شروع نہیں کیا تھا تو پہلے دن ہی کھانے کے بعد معدے میں گیس گھبراہٹ بے چینی شروع ہو گئی تھی اور میں بہت ڈسٹرب ہو گیا تھا۔ انگزائٹی (Anxiety)، ڈپریشن (Depression) اور ڈر خوف (Fear and Phobia) سے میں بہت مشکل میں آ گیا تھا۔ میں کھانے پینے میں بے پناہ احتیاطیں کر رہا تھا۔ اس بار تو ڈرتے ڈرتے تھوڑا بہت گوشت اور کلیجی بھی کھا لیا ہے کل۔ میں بہت خوش ہوں اللہ کا شکر ہے کہ کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔
جب سے مجھے انگزائٹی اور فوبیا ہوا تو میں خود شاپ نہیں کھول پاتا تھا۔ ایک لڑکا رکھا ہوا ہے۔ کل وہ نہیں آیا تھا اور میں قربانی میں مصروف تھا۔ آج پھر اس کی چھٹی تھی تو میں نے کم از کم تین ماہ بعد آج خود شاپ کھول کر کسٹمرز کو ڈیل کررہا ہوں۔ الحمداللہ کوئی پریشانی انگزائٹی نہیں ہو رہی۔
آپ کے صرف دو ماہ کے علاج سے میرے 90% مسائل حل ہوچکے ہیں۔ لمبے عرصہ کے بعد اپنے دوست احباب سے ملنا ملانا بھی شروع ہے۔ خوشی غمی میں اب اکیلا جانے لگا ہوں۔ ورنہ مجھے اکیلے سے بہت ڈر پریشانی (Panic and Anxiety Disorder) ہوتی تھی۔
باقی جو چھوٹی موٹی تکالیف ہیں وہ میرے خیال میں بیماری کے دوران آنے والی جسمانی کمزوری کی وجہ سے ہیں۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ ان میں بھی کمی آ رہی ہے۔
— کورونا کی وبا اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے صرف آن لائن علاج کی سہولت دستیاب ہے۔ —-
Related Posts:
معدہ خرابی، انگزائٹی، پینک اٹیک، وسوسے، موت، ہارٹ… مجھے دو سال قبل اپنے والد صاحب کی وفات اور اس کے بعد والدہ کی شدید بیماری کی وجہ سے انگزائٹی (Anxiety) کا مسئلہ ہوا۔ گیسٹرک پرابلم (Gastric Problem) کی وجہ سے دل کی دھڑکن بے ترتیب ہوئی تو شدید پریشانی میں کارڈیالوجی چلا گیا۔ الحمد للہ وہاں سب کچھ کلیئر تھا تو اس کے بعد کچھ بہتر ہوگیا لیکن…
فسچلا ، فسچلہ، فسٹولا، فسٹلا، بھگندر کا بغیر آپریشن… الحمد للہ کہ میرا فسچولا بالکل ٹھیک ہو گیا ہے۔ میری بیٹی کے علاج کے سلسلے میں ہومیوپیتھک ڈاکٹر حسین قیصرانی سے میرا تعارف چار سال پہلے سے تھا۔ بیٹی چار ماہ کی تھی جب اسے سخت کھانسی ہو گئی۔ اس کے بعد اسے چیسٹ انفیکشن کا شدید مسئلہ رہنے لگا۔ اُسے اکثر اینٹی بائیوٹک ادویات دینی پڑتی تھیں۔ ٹاپ…
مثانے پیشاب کی بیماریاں، گائنی کے مسائل، شدید جسمانی… میں سمجھتی ہوں کہ میں چاہے جو مرضی الفاظ استعمال کر لوں شائد کبھی بھی نہیں بتا پاؤں گی کہ جو بے پناہ فائدہ مجھے ڈاکٹر حسین قیصرانی کے علاج سے ہوا۔ میں ایک بیمار ماں کے بطن سے پیدا ہوئی۔ بچپن سے ہی بہت ساری بیماریوں کا گھیراؤ رہا۔ کبھی کوئی اسپیشلسٹ، کبھی کوئی ڈاکٹر، پاکستان ہو یا امریکہ…
خود اعتمادی کی کمی، جسمانی و دماغی کمزوری، مستقل بے… السلام علیکم تقریباً ایک مہینہ پہلے، میں نے اپنے بیٹے کا کیس ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب کے ساتھ ڈسکس کیا تھا۔ یوں تو بچے کے مسائل کافی زیادہ تھے مگر ذہنی طور پر کمزور ہونا، مستقل اور تکلیف دہ قبض، نیند کے مسائل اور بے چینی، جسمانی کمزوری، لوگوں کے سامنے بات کرنے سے ڈرنا اور اُس کی سخت بزدلی…
دو ماہ میں ڈر خوف اور فوبیا کا علاج مکمل - کامیاب… السلام علیکم ۔۔۔ جناب محترم المقام قیصرانی صاحب۔۔۔ امید ہے کہ آپ خیریت سے ہیں۔ اللہ تعالی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔ کافی دن میں نے آپ کو بچوں کے بارے میں اپ ڈیٹ نہیں کیا کیونکہ صورتحال بہت بہتر سے بہتر ہے۔۔۔ دونوں بچے بہت بہتر ہیں ما شاء اللہ۔۔ میں سمجھتا ہوں مزید ان کو…
موٹاپا ۔ 35 کلوگرام وزن کم ۔۔ شوگر، بلڈ پریشر، پینک… مکمل کیس اور تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں۔ احمد زمان صاحب کا فیڈبیک میری ڈاکٹر حسین قیصرانی سے شناسائی سوشل میڈیا کے ذریعے 2018میں ہوئی۔ میں ویب سائٹ پر ان کے کیسز پڑھتا رہا اور اپریل 2019 میں علاج کے لیے رابطہ کیا۔ اس وقت میرا وزن 135 کلوگرام تھا اور کمر کا سائز 54 انچ۔ میں بیک وقت…
گندم گلوٹن دودھ الرجی اور معدہ کے شدید مسائل۔ کامیاب… میں آج بہت خوش ہوں۔ مجھے یقین ہی نہیں آ رہا کہ میں سب کچھ کھا سکتا ہوں خاص طور پر گندم کی روٹی، جسے کھانے کو میں ترس گیا تھا۔ میں نے دو سال تک ڈاکٹروں کے چکر لگائے ہر طرح کے ٹیسٹ کروائے دن رات دوائیاں کھائیں لیکن کسی بھی چیز نے کوئی فائدہ نہ دیا۔ 2018 میں…
گندم الرجی دودھ گلوٹن الرجی سیلیک ڈیزیز - کامیاب… ۔2018 میں عید پر دوستوں کے ساتھ کھانے کے دوران معدے میں تکلیف شروع ہوئی۔ اینڈوسکوپی کے بعد ڈاکٹروں نے ایچ پائیلوری کا مسئلہ بتایا۔ مسائل بہت بڑھے تو ڈاکٹرز نے گندم الرجی (wheat gluten allergy) بتائی اور گندم سے روک دیا۔ بہت علاج کروایا فارن ڈاکٹرز سے بھی رابطہ کیا لیکن کسی کے پاس کوئی حل نہیں تھا۔ زندگی…
موت کا مستقل ڈر، پینک اٹیک، انگزائٹی، خوف اور فوبیا - فیڈبیک جناب محترم قیصرانی صاحب میرے یہ مسائل کم و بیش دوسری کلاس سے شروع ہو گئے تھے۔۔۔ مجھے ہر سال چھ ماہ بعد ایک مضطرب اور فوبیا انزائٹی (Anxiety) سے لڑائی کرنی پڑتی تھی۔۔ ہر سال یا چھ ماہ بعد مثبت اور منفی کی کشمکش اور جنگ لڑنا پڑتی تھی۔ اسی سلسلہ کی آخری کڑی 6 ماہ پہلے ایک انتہائی…
ناپاکی، ٹچ کرنے، بار بار کپڑے بدلنے اور ہاتھ دھونے… السلام علیکم آج سے ایک ماہ پہلے میں نے ڈاکٹر حسین قیصرانی کو کال کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔ مجھے یاد ہے کہ میں رو رہی تھی۔۔ میرا بیٹا جن مسائل کا شکار تھا ان کا حل کہیں نہیں مل رہا تھا۔۔۔۔ میں نے کئی اچھے ڈاکٹرز سے اس کا علاج کروایا۔۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔ دکھ کہاں ٹھہرتا ہے ۔۔۔۔۔۔ حاشیہ لگانے سے!…
DHMS, BHMS (UoP), B.Sc. MS ST (University of Wales, UK) MBA (TIU), MA (Philosophy, Urdu, Persian & Political Science). --- Brief Profile --- Hussain Kaisrani (aka Ahmad Hussain) is a distinguished Psychotherapist & Chief Consultant at Homeopathic Consultancy, Lahore. He is highly knowledgeable, experienced and capable professional who regularly contributes to various publications and runs a widely read specialized blog on health issues. Mr. Hussain is one of the most sought after speakers at conferences and seminars on health and well being. Mr. Hussain has a strong academic and professional background. Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic Medical College, Lahore (No. 163N/LR/99-2000) and is a registered Homeopathic practitioner (No. 129825) from The National Council of Homeopathy, Government of Pakistan, Islamabad, Pakistan. Completed his degree program – Bachelor of Homeopathic Medicine and Surgery (BHMS) – from The University of Peshawar (FHMC-843). At the University of Wales, UK, Mr. Hussain did his MS SM and completed his dissertation under the supervision of Prof. Dr Abhijit Ganguli at British Institute (BITE), London. While in London, he attended an advanced course on Homeopathic Philosophy & Psychiatry (No. Ph-04753), which greatly enhanced his understanding of human psychology. Besides, he also attended many international seminars and workshops in the UK, Europe and UAE. Mr Hussain did his MBA (Marketing and Management) from The International University (TIU). He also holds Master’s degrees in Philosophy, Urdu Language & Literature, Political Science and Persian Language & Literature from the University of Punjab. He has been working as a General Manager in an established Publishing and Printing Company since 1992. Mr. Hussain widely traveled the world and during his visits to Norway, Sweden and France, he learnt from acclaimed homeopathic practitioners and writers. At his registered establishment with the Punjab Healthcare Commission (No. R-31768), Mr Hussain treats his patients as per international standards of classical homeopathy. He takes all kinds of chronic cases, though his main areas of focus include emotional imbalance, anger management, fears, phobias, uncontrolled negative thoughts, relationship problems, grief, psychological problems, stomach disorder, insomnia, PCOD, menstrual irregularities, thyroid disorders, autism, behavioral problems and learning difficulties in children, tonsillitis, allergies, asthma and migraines. He runs a state of the art online homeopathy course “HOMEOPATHY for HOME”. This is an orientation course for the Homeopathy Medical System, meant for new homeopathic practitioners, basic learners, patients, hakeem, allopathic doctors, nurses, alternative medicine practitioners, and students aspiring for a career in homeopathy. Professionally, Mr Hussain is deeply influenced by the work and treatment philosophy of George Vithoulkas, the founder of International Academy of Classical Homeopathy, Athens, Greece. That’s why he attended a course of advanced classical homeopathy (2011-13). As a keen learner, he has greatly benefited from the knowledge and wisdom of classical homeopathic practitioners from the UK, USA, Norway and Pakistan. Hussain Kaisrani belongs to the progeny of a noble family of Taunsa Sharif, Punjab. His father Allama Arshad Qaisrani is a distinguished multilingual scholar with deep insight into religion, pedagogy, oratory, faith healing and traditional medicines. Hussain’s inspiration for learning religion, its laws, and Persian language came from his father. He happily lives with his wife and two children in Bahria Town Lahore, Pakistan. Hussain’s preferred mode of first contact is WhatsApp text or voice message on 0092-3002000210. Due to ongoing corona virus pandemic, ONLY ONLINE service is available.
Leave A Comment