میں محمد حماد شیخ کراچی کا رہائشی ہوں۔ میں، میری وائف اور تین بچے مستقل طور پر ایلوپیتھک دواؤں پر زندگی گزار رہے تھے۔ آئے روز نت نئے مسائل کا شکار تھے۔ مسائل تھے کہ بڑھتے ہی جاتے تھے اور ایلوپیتھک ڈاکٹرز بھی بہت آزمائے جا چکے تھے۔ ایک دن اتفاقی طور پر میں ڈاکٹر احمد حسین قیصرانی صاحب کے آفس میں تھا اور ڈاکٹر صاحب کسی مریض کو فون پر دوا بتا رہے تھے۔ اس سے مجھے پتہ لگا کہ ڈاکٹر صاحب ایک بہت ہی ماہر ہومیوپیتھ ہونے کے ساتھ ساتھ سائیکوتھراپسٹ (Psychotherapist) بھی ہیں۔۔۔
وہ دن میری زندگی کا ایک خوبصورت دن تھا کہ اس دن میری ملاقات ایک نہایت قابل، انرجیٹک، موٹیویشنل اور کیئرنگ ڈاکٹر احمد حسین قیصرانی صاحب سے ہوئی اور پھر میری زندگی نے ایک نیا موڑ لیا جس کے لئے میں اللہ کے بعد ڈاکٹر صاحب کا ہمیشہ ممنون رہوں گا۔ اللہ تعالی ڈاکٹر صاحب کو ہمیشہ خوش و خرم رکھیں۔ آمین!میری وائف کافی عرصہ سے مستقل طور پر ماہر نفسیات ڈاکٹر (Top Psychologist / Best Psychiatrist) کی دوائیں لے رہی تھیں۔ انہیں ٹینشن (Tension / Stress)، ڈپریشن(Depression)، انزائٹی (Anxiety)، فوبیاز (Fear and Phobia)، معدہ میں تیزابیت ایسڈیٹی (Acidity)، قبض (Constipation)، نیند نہ آنا (Insomnia and Sleeplessness)، سانس گھٹنا (Shortness of Breath) وغیرہ کے ساتھ ساتھ گائنی مسائل بھی تھے۔ میری چھوٹی بیٹی جو کہ تقریبا ڈیڑھ سال کی ہے وہ پیدائشی کمزور تھی، پھیپھڑے کمزور تھے اور اسے مستقلاً ایلوپیتھک دواؤں پر رکھا گیا تھا، اسے مہینہ میں ایک بار یا دو بار نمونیہ کی کیفیت ہوتی تھی۔ اس کے علاوہ ڈسٹ الرجی (Dust Allergy) اور سانس کے مسائل بھی درپیش رہتے تھے۔ بقیہ دو بچوں کے بھی کچھ نہ کچھ مسائل چلتے رہتے تھے۔
ان مشکل حالات میں ڈاکٹر صاحب نے میری ہمت بندھائی اور حوصلہ دیا اور پھر بہت ہی مناسب فیس کے عوض علاج شروع
ہوا۔ آہستہ آہستہ وقت گزرتا گیا، ڈاکٹر صاحب علاج کرتے رہے اور میں ہومیوپیتھک علاج کے کرشمات دیکھتا رہا۔
ڈاکٹر صاحب سے لمبی لمبی ڈسکشن ہوا کرتی اور ڈاکٹر صاحب ہر ہر مسئلہ پر نہایت دھیمے اور خوشگوار انداز میں رہنمائی فرمایا کرتے۔ ڈاکٹر صاحب کے ترغیب دلانے اور ہمت بڑھانے پر میں نے خود بھی ہومیوپیتھی کا مطالعہ شروع کر دیا۔
اور اب صورت حال یہ ہے کہ تقریباً ایک ماہ علاج چھوڑے ہوئے ہو گیا ہے۔ میری وائف اور بچے الحمدللہ اب کافی بہتر ہیں۔ انہیں ایلوپیتھک دوائیں چھوڑے عرصہ ہو گیا ہے۔ کسی چھوٹے موٹے مسئلہ کی دوا ڈاکٹر صاحب کی رہنمائی میں، میں خود دے دیتا ہوں۔
ڈاکٹر صاحب سے احترام کا رشتہ قائم ہو گیا ہے۔ وہ میرے محسن ہیں انہوں نے مشکل حالات میں میرا بہت ساتھ دیا ہے۔ اللہ انہیں ہمیشہ خوش وخرم رکھے اور انہیں اسی طرح عوام کی خدمت پر مامور رکھے۔ آمین۔
حسین قیصرانی سے آن لائن علاج ایک شاندار تجربہ ۔ فیس… میرا نام ربیعہ فاطمہ ہے اور میں لاہور کی رہائشی ہوں۔ مجھے اپنے اور اپنے بچوں کے لیے ڈاکٹر حسین قیصرانی سے کنسلٹ کرتے ہوئے تقریباً دو سال ہونے کو ہیں۔ اس دوران مجھے بہت سہولت رہی ہے کہ مجھے کسی میڈیکل ڈاکٹر کو کنسلٹ کرنے اور ایلوپیتھک دوا استعمال کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئی۔ اللہ کا کرم ہوا…
موٹاپا ۔ 35 کلوگرام وزن کم ۔۔ شوگر، بلڈ پریشر، پینک… مکمل کیس اور تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں۔ احمد زمان صاحب کا فیڈبیک میری ڈاکٹر حسین قیصرانی سے شناسائی سوشل میڈیا کے ذریعے 2018میں ہوئی۔ میں ویب سائٹ پر ان کے کیسز پڑھتا رہا اور اپریل 2019 میں علاج کے لیے رابطہ کیا۔ اس وقت میرا وزن 135 کلوگرام تھا اور کمر کا سائز 54 انچ۔ میں بیک وقت…
حسین قیصرانی سے آن لائن علاج ۔ ایک بہت بڑی سہولت ۔… ہمارے ہاں آن لائن علاج بہت زیادہ عام نہیں ہے۔۔۔ عام آدمی ابھی بھی اس سے ناآشنا ہے لیکن اس کی افادیت سے انکار بھی ممکن نہیں۔ ایک سال قبل سوشل میڈیا پر ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب کے کیسز کا مطالعہ کرنے کے بعد، میں نے بھی ڈاکٹر صاحب سے آن لائن علاج کا فیصلہ کیا۔ بلا شبہ…
آدھے سر کا شدید درد، میگرین - کامیاب علاج - میڈیکل… آدھے سر کا درد، دردِ شقیقہ یعنی میگرین (Migraine) ایک انتہائی تکلیف دہ صورت حال ہے جو آپ کی روزمرّہ کی روٹین، انرجی اور مہارتوں کو تباہ کر کے رکھ دیتی ہے۔ میں بھی اس بیماری کا شکار رہی ہوں۔ میں نے ہر طرح کا ایلوپیتھک علاج کروایا، یوگا ورزش آزمائی، دیسی ادویات بھی استعمال کیں ۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔ مرض بڑھتا گیا…
پہلا ایرانی آن لائن مریض، فارسی اور ہومیوپیتھی ۔… تین ماہ قبل جب کرونا وائرس اور اُس کے مسائل نے زور پکڑا تو جہاں دنیا بھر میں ہومیوپیتھی کا خوب چرچا ہوا وہاں ایرانی باشندوں نے بھی ہومیوپیتھی میں خاصی دلچسپی لی۔ مجھے بھی کافی کالز اور میسیجز کرونا کے علاج کی بابت موصول ہوئے۔ ظاہر ہے کہ سب کو معذرت ہی کی کہ کرونا وائرس کے علاج کا،…
ناک کے ارد گرد پمپل دانے سرخی ۔ کامیاب علاج ۔ فیڈبیک میری تکلیفوں اور مسائل کی داستان بہت پیچیدہ، مبہم اور الجھی ہوئی ہے۔ اس لئے میں اس کی تفصیل میں نہیں جانا چاہتا۔ یہ میری سمجھ سے بالاتر ہے کیوں کہ کوئی ڈاکٹر تو کیا میں خود بھی نہیں سمجھ پایا کہ میرے اندر کیا چل رہا ہے۔ یہ صرف میرے موجودہ ڈاکٹر حسین کا کمال ہے وہ نا صرف…
میں، ڈپریشن اور ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب۔ فیڈبیک آج سے ٹھیک ایک سال پہلے میں نے ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب سے علاج کے سلسلے میں رابطہ کیا۔ اس ایک سال کے عرصے میں، میں ڈاکٹر صاحب سے کس قدر استفادہ کر سکی اس کے لئے ضروری ہے کہ پہلے میرے ماضی کی ایک جھلک دکھائی جائے۔ میرا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جن کے لئے زندگی صرف…
مستقل سانس پھولنا، دم گھٹنا، پینک اٹیک، شدید غصہ،… میں نے ایک فیملی فرینڈ کے کہنے پر ڈاکٹر حسین قیصرانی سے رابطہ کیا۔ میری طبیعت بہت خراب تھی۔ سانس کی تکلیف اتنی بڑھ چکی تھی کہ میرے لیے ڈاکٹر صاحب سے بات کرنا بھی مشکل تھا۔ لیکن حیرت انگیز بات یہ تھی کہ ڈاکٹر صاحب سے بات کرنے کے دوران مجھے اپنی طبیعت میں بہتری محسوس ہوئی۔ مجھے لگا…
حسین قیصرانی اور آن لائن ہومیوپیتھک علاج - فاخرہ (کمپوزنگ، رواں اردو ترجمہ: مہرالنسا) میری عمر 46 سال ہے۔ میں ہمیشہ سے بہت سے جذباتی اور جسمانی مسائل (Physical and Emotional) کا منبع رہی ہوں۔ کچھ بیماریاں ایسی تھیں جن کا مسلسل علاج کروا رہی تھی۔۔۔ میرے رحم میں رسولیاں (polycystic ovary syndrome PCOS / PCOS)تھیں جن کے ساتھ ساتھ میں بے ترتیب حیض irregular menstrual cycle ،کا شکار…
مثانے پیشاب کی بیماریاں، گائنی کے مسائل، شدید جسمانی… میں سمجھتی ہوں کہ میں چاہے جو مرضی الفاظ استعمال کر لوں شائد کبھی بھی نہیں بتا پاؤں گی کہ جو بے پناہ فائدہ مجھے ڈاکٹر حسین قیصرانی کے علاج سے ہوا۔ میں ایک بیمار ماں کے بطن سے پیدا ہوئی۔ بچپن سے ہی بہت ساری بیماریوں کا گھیراؤ رہا۔ کبھی کوئی اسپیشلسٹ، کبھی کوئی ڈاکٹر، پاکستان ہو یا امریکہ…
DHMS, BHMS (UoP), B.Sc. MS ST (University of Wales, UK) MBA (TIU), MA (Philosophy, Urdu, Persian & Political Science). --- Brief Profile --- Hussain Kaisrani (aka Ahmad Hussain) is a distinguished Psychotherapist & Chief Consultant at Homeopathic Consultancy, Lahore. He is highly knowledgeable, experienced and capable professional who regularly contributes to various publications and runs a widely read specialized blog on health issues. Mr. Hussain is one of the most sought after speakers at conferences and seminars on health and well being. Mr. Hussain has a strong academic and professional background. Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic Medical College, Lahore (No. 163N/LR/99-2000) and is a registered Homeopathic practitioner (No. 129825) from The National Council of Homeopathy, Government of Pakistan, Islamabad, Pakistan. Completed his degree program – Bachelor of Homeopathic Medicine and Surgery (BHMS) – from The University of Peshawar (FHMC-843). At the University of Wales, UK, Mr. Hussain did his MS SM and completed his dissertation under the supervision of Prof. Dr Abhijit Ganguli at British Institute (BITE), London. While in London, he attended an advanced course on Homeopathic Philosophy & Psychiatry (No. Ph-04753), which greatly enhanced his understanding of human psychology. Besides, he also attended many international seminars and workshops in the UK, Europe and UAE. Mr Hussain did his MBA (Marketing and Management) from The International University (TIU). He also holds Master’s degrees in Philosophy, Urdu Language & Literature, Political Science and Persian Language & Literature from the University of Punjab. He has been working as a General Manager in an established Publishing and Printing Company since 1992. Mr. Hussain widely traveled the world and during his visits to Norway, Sweden and France, he learnt from acclaimed homeopathic practitioners and writers. At his registered establishment with the Punjab Healthcare Commission (No. R-31768), Mr Hussain treats his patients as per international standards of classical homeopathy. He takes all kinds of chronic cases, though his main areas of focus include emotional imbalance, anger management, fears, phobias, uncontrolled negative thoughts, relationship problems, grief, psychological problems, stomach disorder, insomnia, PCOD, menstrual irregularities, thyroid disorders, autism, behavioral problems and learning difficulties in children, tonsillitis, allergies, asthma and migraines. He runs a state of the art online homeopathy course “HOMEOPATHY for HOME”. This is an orientation course for the Homeopathy Medical System, meant for new homeopathic practitioners, basic learners, patients, hakeem, allopathic doctors, nurses, alternative medicine practitioners, and students aspiring for a career in homeopathy. Professionally, Mr Hussain is deeply influenced by the work and treatment philosophy of George Vithoulkas, the founder of International Academy of Classical Homeopathy, Athens, Greece. That’s why he attended a course of advanced classical homeopathy (2011-13). As a keen learner, he has greatly benefited from the knowledge and wisdom of classical homeopathic practitioners from the UK, USA, Norway and Pakistan. Hussain Kaisrani belongs to the progeny of a noble family of Taunsa Sharif, Punjab. His father Allama Arshad Qaisrani is a distinguished multilingual scholar with deep insight into religion, pedagogy, oratory, faith healing and traditional medicines. Hussain’s inspiration for learning religion, its laws, and Persian language came from his father. He happily lives with his wife and two children in Bahria Town Lahore, Pakistan. Hussain’s preferred mode of first contact is WhatsApp text or voice message on 0092-3002000210. Due to ongoing corona virus pandemic, ONLY ONLINE service is available.
Leave A Comment