Search

ہومیوپیتھک دوا اکونائٹ – ایک بہترین دوست – حسین قیصرانی

کوئی بھی نئی تکلیف مثلاً بخار، نزلہ، زکام، کھانسی، درد، ڈر، خوف، بے چینی، پیٹ کی خرابی، اسہال، پیچش، دانت، کان، ناک اور گلے کی خرابی وغیرہ جو اچانک اور شدت کے ساتھ ظاہر ہوئی ہو؛ اُس کا علاج ہومیوپیتھک دوائی ایکونائٹ (Aconite 30) سے شروع کیا جائے تو بالعموم پہلی ہی خوراک سے ہی فوراً بہتری ہو جاتی ہے۔

“اچانک” اور “شدت” کا وقت گزر جائے تو پھر اس کا استعمال کوئی خاص فائدہ نہیں دیا کرتا۔

اکونائٹ 30 گھر میں موجود ہو تو بہت سارے مسائل، خرچ اور پریشانی سے بچا جا سکتا ہے۔

حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

0 0 votes
Article Rating
kaisrani

kaisrani

Leave a Reply

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments

Hussain Kaisrani

Hussain Kaisrani (aka Ahmad Hussain) is a distinguished Psychotherapist & Chief Consultant at Homeopathic Consultancy, Lahore, Learn More

Recent Posts

Weekly Tutorial

Sign up for our Newsletter