Monthly Archives: September 2006

بیلاڈونا Belladonna

  بیلاڈونا  Belladonna اس دوا کا زیادہ تر اثر دموی اورصفراوی مزاج والے مریضوں پر ہوتا ہے۔ ایسے مریض بحالتِ صحت خوش مزاج اور ہنس مُکھ  ہوا کرتے ہیں  لیکن جب بیمار ہوں تو وہ تند مزاج ہو جاتے ہیں اور اکثر ہذیان میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ ان کو تشنج کا ڈر لگا رہتا ہے۔ ایسے مریض ہوا کے جھونکے سے ڈر جاتے ہیں اور کھلی ہوا میں بیٹھنے اور سر کے بال کٹوانے سے ان کو فوراً سردی لگ جاتی ہے۔ دردیں فوراً ہی تیز ہو جاتی ہیں اور پھر اسی تیزی سے معدوم بھی ہوجاتی ہیں یعنی دردیں تھوڑی دیر رہا کرتی ہیں۔ چہرہ سرخ، آنکھیں سرخ، آنکھیں ٹکٹکی باندھے ہوئے اور پُتلیاں پھیلی ہوئی ہوتی ہیں۔ سر کی جانب خون پہچانے والی شریان کیروٹڈ آرٹریر (Carotid Arteries) خوب بھر کر چلتی ہے اور خوب تڑپتی ہے۔  لعاب دار جھلیاں خشک ہوتی ہیں۔ جب اعصاب حسی و حرکتی دونوں میں اکساہٹ بدرجہ کمال ہو، اعصاب حرکتی میں نقص ہونے کے باعث جھٹکاتے ہو اور بےچینی ہو تو یہ دوا مؤثر ہوا کرتی ہے۔ جب دماغ کی شریانوں میں خون بھر جائے تو یہ دوا بہت مفید ثابت ہوتی ہے۔ تمازت آفتاب کے باعث جب سر میں خون کا اجتماع ہو جائے تو اس دوا کے دینے سے فائدہ ہوا کرتا [...]

بیلاڈونا Belladonna2016-11-25T18:53:44+05:00

ایلیم سیپا – اردو ہومیوپیتھی Allium Cepa

  ایلیم سیپا Allium Cepa دنیاۓ ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف " بورک میٹریا میڈیکا " کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں کئی ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوا میٹریا میڈ یکا میں (22) نمبر پر ہے۔ ایلیم سیپا شدید نزلہ زکام میں کام آتی ہے جبکہ ناک سے بہت جلندار پانی کی طرح مواد  نکلتا ہو اور آنکھوں سے سادہ آنسو خارج ہوتے ہوں۔ ناک کے مسوں میں یہ دوا مفید ہوتی ہے۔ جو پانی کی طرح کا مواد ناک سے بہتا ہو وہ اوپر والے ہونٹ پر جلن کا باعث بنتا ہو اوراس سے ہونٹ سرخ ہو جاتا ہو اور درد کرتا ہو۔ آشوب چشم: شدید آشوب چشم میں بھی یہ دوا مظہر ہوا کرتی ہے جبکہ آنکھوں سے صاف اور سادہ آنسو خارج ہوتے ہوں جن میں خراش پیدا کرنے والا مادہ نہ ہو۔ کھانسی: جب زکام کا اثر حلق تک چلا جائے، خشک کھانسی حلق میں خراش کی وجہ سے پیدا ہو، کھانسی نہایت شدید اور تکلیف دہ ہو، کھانسی اتنی شدید ہو کہ مریض حلق کو پکڑے رکھتا ہو اور ساتھ ہی آنکھوں سے پانی بہتا ہو تو یہ دوا کارآمد ہوتی ہے۔ سر درد کو ایام حیض میں آرام ہو جاتا ہو لیکن بعد اختتام حیض پھر شروع ہو جاتا [...]

ایلیم سیپا – اردو ہومیوپیتھی Allium Cepa2016-11-25T18:39:28+05:00

LATEST POSTS

Top Sliding Bar

This Sliding Bar can be switched on or off in theme options, and can take any widget you throw at it or even fill it with your custom HTML Code. Its perfect for grabbing the attention of your viewers. Choose between 1, 2, 3 or 4 columns, set the background color, widget divider color, activate transparency, a top border or fully disable it on desktop and mobile.

Fusce ut ipsum tincidunt, porta nisl sollicitudin, vulputate nunc. Cras commodo leo ac nunc convallis ets efficitur.

RECENT TWEETS

CONTACT US

  • 12345 North Main Street, New York, NY 555555
  • 1.800.555.6789
  • support@yoursite.com