kaisrani

About Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS (UoP), B.Sc. MS ST (University of Wales, UK) MBA (TIU), MA (Philosophy, Urdu, Persian & Political Science). --- Brief Profile --- Hussain Kaisrani (aka Ahmad Hussain) is a distinguished Psychotherapist & Chief Consultant at Homeopathic Consultancy, Lahore. He is highly knowledgeable, experienced and capable professional who regularly contributes to various publications and runs a widely read specialized blog on health issues. Mr. Hussain is one of the most sought after speakers at conferences and seminars on health and well being. Mr. Hussain has a strong academic and professional background. Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic Medical College, Lahore (No. 163N/LR/99-2000) and is a registered Homeopathic practitioner (No. 129825) from The National Council of Homeopathy, Government of Pakistan, Islamabad, Pakistan. Completed his degree program – Bachelor of Homeopathic Medicine and Surgery (BHMS) – from The University of Peshawar (FHMC-843). At the University of Wales, UK, Mr. Hussain did his MS SM and completed his dissertation under the supervision of Prof. Dr Abhijit Ganguli at British Institute (BITE), London. While in London, he attended an advanced course on Homeopathic Philosophy & Psychiatry (No. Ph-04753), which greatly enhanced his understanding of human psychology. Besides, he also attended many international seminars and workshops in the UK, Europe and UAE. Mr Hussain did his MBA (Marketing and Management) from The International University (TIU). He also holds Master’s degrees in Philosophy, Urdu Language & Literature, Political Science and Persian Language & Literature from the University of Punjab. He has been working as a General Manager in an established Publishing and Printing Company since 1992. Mr. Hussain widely traveled the world and during his visits to Norway, Sweden and France, he learnt from acclaimed homeopathic practitioners and writers. At his registered establishment with the Punjab Healthcare Commission (No. R-31768), Mr Hussain treats his patients as per international standards of classical homeopathy. He takes all kinds of chronic cases, though his main areas of focus include emotional imbalance, anger management, fears, phobias, uncontrolled negative thoughts, relationship problems, grief, psychological problems, stomach disorder, insomnia, PCOD, menstrual irregularities, thyroid disorders, autism, behavioral problems and learning difficulties in children, tonsillitis, allergies, asthma and migraines. He runs a state of the art online homeopathy course “HOMEOPATHY for HOME”. This is an orientation course for the Homeopathy Medical System, meant for new homeopathic practitioners, basic learners, patients, hakeem, allopathic doctors, nurses, alternative medicine practitioners, and students aspiring for a career in homeopathy. Professionally, Mr Hussain is deeply influenced by the work and treatment philosophy of George Vithoulkas, the founder of International Academy of Classical Homeopathy, Athens, Greece. That’s why he attended a course of advanced classical homeopathy (2011-13). As a keen learner, he has greatly benefited from the knowledge and wisdom of classical homeopathic practitioners from the UK, USA, Norway and Pakistan. Hussain Kaisrani belongs to the progeny of a noble family of Taunsa Sharif, Punjab. His father Allama Arshad Qaisrani is a distinguished multilingual scholar with deep insight into religion, pedagogy, oratory, faith healing and traditional medicines. Hussain’s inspiration for learning religion, its laws, and Persian language came from his father. He happily lives with his wife and two children in Bahria Town Lahore, Pakistan. Hussain’s preferred mode of first contact is WhatsApp text or voice message on 0092-3002000210. Due to ongoing corona virus pandemic, ONLY ONLINE service is available.

لکنت ہکلاہٹ اعتماد کی کمی شدید غصہ ڈر خوف فوبیا – کامیاب علاج – فیڈبیک

میرا ایک ہی بیٹا ہے- اب عمر اس کی چھ سال ہے۔ میری دنیا اسی کے گرد گھومتی ہے۔ وہ شروع سے ہی حساس تھا۔ میں اسکا بہت خیال رکھتی لیکن پھر بھی اس کو ٹھنڈ  لگ جاتی۔ سردی کا موسم  ڈاکٹروں کے کلینک پر گزرتا۔ گرمی آتے ہی ہیضے کی شکائت ہونے لگتی۔ کبھی الٹیاں کبھی لوز موشن اس کو کچھ نہ کچھ ہوا رہتا تھا اور میں دوائیں دیتی رہتی تھی۔ مسلسل اینٹی بائیوٹک کھانے سے دوائیں اس پر اثر ہی نہیں کرتی تھیں۔ بہت کمزور ہو گیا تھا۔ شدید ضد کرتا تھا۔ چیزیں توڑتا تھا۔ غصے میں وحشیوں کی طرح ہو جایا کرتا۔ اسے اپنے آپ پر کنٹرول نہیں رہتا تھا۔ مجھے بری طرح مارتا تھا۔ میرے کپڑے پھاڑ دیتا تھا۔ جب وہ ضد کرتا تو کسی بھی طرح نہیں مانتا تھا۔ دماغ کسی بات پر اٹک جاتا تو وہ مسلسل اسی کے بارے میں سوچتا۔ دوسری طرف شدید ڈرپوک اور بزدل تھا۔ اکیلے باہر نہیں جاتا تھا۔ ہر وقت میرے ساتھ چپکا رہتا تھا۔ کسی سے بات نہیں کرتا تھا۔ میں نے اپنے بھائی کی شادی کا سارا فنکشن اس کو گود میں اٹھا کر اٹینڈ کیا کیونکہ وہ کسی کے پاس نہیں جاتا تھا۔ اس میں کسی کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں ہوتی تھی۔ گھر [...]

لکنت ہکلاہٹ اعتماد کی کمی شدید غصہ ڈر خوف فوبیا – کامیاب علاج – فیڈبیک2021-01-25T16:03:02+05:00

مثانہ بلیڈر – درد پتھری خون جلن- علاج

مثانہ بلیڈر  ۔ BLADDER پیشاب گردوں سے صاف ہو کر مثانہ میں آ کر جمع ہوتا ہے اور پیشاب کی نالی کے ذریعہ خارج ہوتا ہے۔ ہے گردوں سے مثانہ میں دو نالیوں سے گزر کر آتا ہے۔ یہ نالیاں دونوں گردوں سے مثانہ میں آ کر کھلتی ہیں۔ میڈیکل کی زبان میں ان نالیوں کو یوریٹرز () کہا جاتا ہے۔ پیشاب جہاں سے نکلتا ہے؛ اسے یورتھرا () کہتے ہیں۔ عام طور پر مثانہ کے دو اہم امراض ہیں: مثانہ کی گرمی مثانہ میں پتھری   مثانہ کے ورم گرمی کی علامات:۔ درد اور پیشاب کا تھوڑا تھوڑا اور جل کر آنا پیشاب کھل کر بھی آئے تو درد اور جلن ساتھ ہوتا ہے مثانہ کا ورم اگر زخم کی صورت اختیار کر جائے تو پیشاب کے ساتھ خون اور پیپ بھی آ سکتی ہے۔ ان علامات کی اول درجہ کی دوا کنتھیرس   ۳۰ (ایک سے چار خورا ک روزانہ ) ہے۔   مثانہ کی پتھری خارج کرنے کے لئے سارسپر لا ۳۰(دن میں تین چار مرتبہ ) بڑی مفید ثابت ہوئی ہے۔ بشرطیکہ اتنی بڑی نہ ہو جو پیشاب کی نالی سے نکل نہ سکے ۔اگر سائز بڑا ہو تو  اس کا علاج اپریشن سے نکالنا ہے۔ درد: میگ فاس ۳۰   (دن میں تین چار دفعہ )۔ فالج :  [...]

مثانہ بلیڈر – درد پتھری خون جلن- علاج2021-01-21T23:44:12+05:00

میں، ڈپریشن اور ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب۔ فیڈبیک

آج سے ٹھیک ایک سال پہلے میں نے ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب سے علاج کے سلسلے میں رابطہ کیا۔ اس ایک سال کے عرصے میں، میں ڈاکٹر صاحب سے کس قدر استفادہ کر سکی اس کے لئے ضروری ہے کہ پہلے میرے ماضی کی ایک جھلک دکھائی جائے۔ میرا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جن کے لئے زندگی صرف آسانیوں اور آسائشوں کا نام ہے۔ ایک مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھنے کے باوجود میں نے اپنی زندگی میں کوئی بھی کمی اور محرومی نہیں دیکھی۔ میں اپنے والدین، بہن بھائی غرض کہ اپنے خاندان میں سب کی لاڈلی تھی۔ میرے والد میری ہر خواہش اپنا فرض سمجھ کر پوری کرتے تھے۔ اس محبت کے علاوہ اللہ نے مجھے ہر قدم پر کامیابی سے بھی نوازا۔ سکول ہو یا کالج میں نے ہر جگہ اپنی کامیابی کی تاریخ رقم کی۔ میری فیملی میں مجھے رول ماڈل سمجھا جاتا تھا۔ میری تمام کزنز میری خوش قسمتی کی مثالیں دیتی تھیں۔ فیملی کی سپورٹ اور اللہ کی نوازش نے میری ذات کو بہت مضبوط اور نڈر بنا دیا تھا۔ میں بڑی سے بڑی پریشانی کا بھی بہت بہادری سے سامنا کرنے کا ہنر رکھتی تھی اور اپنی وقت پر صحیح فیصلہ کرنے اور پھر اس پر ڈٹے رہنے کی خوبی کی وجہ [...]

میں، ڈپریشن اور ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب۔ فیڈبیک2021-01-20T14:55:23+05:00

معدہ خرابی، پینک اٹیک، ہارٹ اٹیک، موت کا خوف وہم وسوسے – گوگل ریویو، فیڈبیک

میں اٹک سے ہوں مگر پچھلے کچھ سال سے ہانگ کانگ کے چم شا چوئی شہر میں ہوں۔ ڈاکٹر حسین قیصرانی کا نمبر مجھے میرے ایک دوست نے یہ کہہ کر دیا کہ یہ ٹاپ کے ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہیں۔ میں کچھ وہمی طبیعت کا مالک تھا اس لئے میں نے کال نہیں کی میں پہلے ہی اپنی صحت کی وجہ سے پریشان تھا اس لئے تجربے نہیں کر سکتا تھا۔ اپنی تسلی کے لیے میں نے گوگل، فیس بیک ویب سائٹ   kaisrani.com   پہ کیس اور لوگوں کے ریویوز پڑھنے پر کافی وقت لگایا۔ اس کے بعد ڈاکٹر قیصرانی سے رابطہ کیا۔ ان کے خلوص بھرے انداز نے مجھے بہت متاثر کیا۔ میں نے علاج کروانے کا فیصلہ اُسی وقت کر لیا۔ میرا سب سے بڑا مسئلہ اینگزائٹی تھا مجھے شدید پینک اٹیک آتے تھے مجھے لگتا تھا کچھ ہونے والا ہے میں ابھی ابھی مرنے والا ہوں میرا دل بند ہونے والا ہے میری آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا جاتا تھا۔ پینک اٹیک شروع ہوتے ہی میں جسم ٹھنڈا ہو جاتا سردی سے کانپنے لگتا تھا بھلے گرمی غضب کی ہو۔ پھر بخار بھی ہو جاتا۔ مجھ کو اپنے مرنے کا اتنا پکا یقین ہو جاتا تھا کہ میں گھر والوں کو اپنے پاسورڈ وغیرہ بتا دیتا اور لیٹ کر کلمہ [...]

معدہ خرابی، پینک اٹیک، ہارٹ اٹیک، موت کا خوف وہم وسوسے – گوگل ریویو، فیڈبیک2021-01-21T23:54:47+05:00

ذہنی اور نفسیاتی مسائل میں ہومیوپیتھک علاج کے اثرات – ایک مریض کے تاثرات (حسین قیصرانی)۔

سر جی ایک بات کروں اگر اجازت دیں۔ اگر خود کشی حرام نہ ہوتی تو مَیں اب تک خود کو گولی مار لیتا ... جو وقت مجھ پر گزرا ہے مجھے پتہ ہے ..... مگر آپ نے مجھے ایک ہمت دی ہے اس پر میں آپ کو سلام کرتا ھوں ... ورنہ میری زندگی خراب تھی ہر ایک دن ڈاکٹر کے پاس جانا اور ڈر کے ساتھ رہنا .... نہ رات کو سکوں نہ دن کو ... اب کم سے کم یہ ڈر نہیں رہا .... درد ویسے ہی ہیں مگر دماغ میں ڈر نہیں ... اب کوشش کریں کہ جو جسم میں مسئلہ ہے وہ حل ھو .... مسئلہ یہ ہے ... کہ اندر گرمی اور گیس ہے یہ آپ نے حل کرنا ہے۔ اس سے ہی سارا مسئلہ ہے جو میں سمجھتا ھوں اَور کچھ نہیں مجھے ... یہ میرا خیال ہے ... مگر آپ بہتر جانتے ہیں ...     اور سر جی ایک بات مَیں مریض تھا جو کہ اَب نہیں ہوں۔ اب مَیں خود کو بہتر سمجھتا ھوں ... مگر اُس وقت کی جو عادت ہے وہ جاتے جاتے وقت لگے گا ... شاید جو پہلے مجھے مسئلے تھے اور میں بھاگ کے ڈاکٹر کے پاس چلا جاتا تھا جلدی جلدی اور ہر وقت سر پر [...]

ذہنی اور نفسیاتی مسائل میں ہومیوپیتھک علاج کے اثرات – ایک مریض کے تاثرات (حسین قیصرانی)۔2021-01-25T12:08:07+05:00

گندم گلوٹن الرجی، دودھ، فوڈ الرجی، پیٹ معدہ خرابی- کامیاب علاج – فیڈبیک

میں کئی سالوں سے گلوٹن گندم الرجی اور دودھ الرجی لیکٹوز انٹالرنس کا شکار تھا اور اس کے علاج کے لیے دھکے کھا رہا تھا۔ ہفتے میں پانچ دن بیمار رہتا اور دو دن کچھ ٹھیک۔ میری صحت میرے لیے اتنا بڑا مسئلہ بن گئی تھی کہ مجھے جاب بھی چھوڑنی پڑی۔ میں کچھ کھاتا تو ہضم نہ ہوتا تھا۔ روٹی کھاتے ہی پیٹ سخت خراب ہو جاتا، چکر آنے لگتے، سر درد کرتا اور پیٹ گیس سے بھر جاتا تھا۔ میں بہت کمزور ہو گیا تھا۔ دودھ یا دودھ سے بنی کوئی چیز نہیں کھا سکتا تھا۔ جو کی روٹی کھاتا تھا اور قہوہ پیتا تھا۔ ملنا جلنا چھوڑ دیا۔ کسی کام میں دل نہیں لگتا تھا۔ حکیم کہتے تھے معدے کا مسئلہ ہے۔ ڈاکٹر کہتے تھے آنتوں میں سوزش ہے، گندم دودھ الرجی ہے۔ سائکاٹرسٹ کہتے تھے کہ اینگزائٹی ڈپریشن ہے۔ نیوٹریشن سے فوڈ ڈائیٹ پلان لئے۔ ہومیوپیتھک ڈاکٹر کی دوائی کھائی۔ سب سےعلاج کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ میرے دماغ پر دھند سی  چھائی رہتی تھی۔ کنفیوژن سے کسی کام پر توجہ نہیں تھی۔ رات کو نیند نہیں آتی تھی۔ بہت ڈر لگتا تھا۔ دل دماغ ہر وقت وہم خوف وسوسوں منفی سوچوں میں الجھا رہتا تھا۔ میں سونے کے لیے مختلف حربے ٹوٹکے استعمال کرتا تھا [...]

گندم گلوٹن الرجی، دودھ، فوڈ الرجی، پیٹ معدہ خرابی- کامیاب علاج – فیڈبیک2021-01-20T15:41:13+05:00

گندم گلوٹن اور دودھ الرجی – کامیاب کیس دوائیں علاج – حسین قیصرانی

چوبیس سالہ نوجوان مسٹر چوہدری نےانٹرنیٹ پہ کامیاب گلوٹن الرجی کیس پڑھنے کے بعد  گوجرانوالہ سے کال کی۔ وہ پچھلے تین سال سے شدید قسم کی فوڈ الرجی (celiac disease)  کا شکار تھے۔ گندم اور دودھ سے شدید الرجی (Gluten  allergy) تھی جس کی وجہ سے خوراک کے بے پناہ مسائل تھے۔ حساس طبیعت، معدے کے مستقل مسائل،  پیٹ کی مسلسل خرابی، جادو ٹونے کا خوف، محبت  میں  ناکامی،  شدید ذہنی دباؤ  (extreme mental stress) اور پھر سب سے بڑھ کر گندم گلوٹن الرجی اور دودھ الرجی نے ان کی صحت کو تباہ کر کے رکھ دیا تھا۔ تفصیلی کیس ڈسکشن کے بعد درج ذیل  صورت حال سامنے آئی۔ 1۔ گندم (wheat   allergy) اور دودھ سے شدید الرجی (milk   allergy) تھی۔  گندم اور دودھ سے بنی ہوئی کوئی بھی چیز کھاتے ہی طبیعت شدید خراب ہو جاتی تھی۔  کھانا ہضم نہیں (poor  digestive  system) ہوتا تھا۔  پیٹ خراب ہو جاتا تھا۔ بدبودار  پاخانے  (smelly,  sticky  stool) آنے لگتے تھے۔ جو کی روٹی کھاتے تھے اور قہوہ وغیرہ پیتے تھے۔ 2۔ معدہ شدید خراب (stomach  Disorder) رہتا تھا۔ بھوک (appetite) نہیں لگتی تھی۔ کچھ کھاتے ہی پیٹ میں گیس (Gastric  issue) بھر جاتی تھی۔ پیٹ غبارے کی طرح محسوس ہوتا تھا۔ سر میں درد ہونے لگتا تھا۔ چکر آتے تھے۔ عجیب [...]

گندم گلوٹن اور دودھ الرجی – کامیاب کیس دوائیں علاج – حسین قیصرانی2021-01-26T20:36:34+05:00

امتحان کا ڈر خوف فوبیا – کامیاب کیس دوا علاج – حسین قیصرانی

25 سالہ مس AA ،پاکستان کی رہائشی، یونیورسٹی اسٹوڈنٹ نے وٹس ایپ پر رابطہ کیا۔ وہ اپنے امتحان کے لیے بہت پریشان تھی اور پڑھائی پر بالکل بھی توجہ نہیں دے پا رہی تھی۔ امتحان کا سوچ کر ہی انزائٹی (Anxiety) ہونے لگتی تھی۔ ناکامی کا خوف (Fear  of  Failure) اعصاب پر سوار تھا۔ اپنی پڑھائی کے ساتھ ساتھ والدین کی صحت کی فکر بھی اندر ہی اندر کھائے جا رہی تھی۔ ان تمام معاملات کے علاوہ بہت سے جسمانی، نفسیاتی اور جذباتی مسائل بھی درپیش تھے۔ مثلاً بھوک نہیں لگتی تھی۔ ہر وقت وہم ستاتے تھے۔ خود پر اعتماد بالکل نہیں تھا۔ ان جانے اور بے شمار ڈر، خوف اور فوبیاز (Fear  and  Phobia) تنگ کرتے تھے۔ کسی پل بھی ذہن کو سکون نہیں تھا۔ مس AA (Nausea  and Vomiting) کو بچپن سے ہی امتحان کی ٹینشن (Examination  phobia    /    Fear    of     Phobia) کا سامنا تھا۔ پچھلے سمسٹر میں وہ بہت پریشان رہی۔ جب امتحان میں لمبے سوالات دیکھتے ہی اسے قے الٹی آنے لگی۔ پیٹ میں چکر چلنے لگے۔ دل گھبرانے لگا۔ اس لیے اب وہ اس کا علاج چاہتی تھی تاکہ اگلا امتحان اچھا ہو جائے۔ اب صرف تین دن بعد اس کے سمسٹر کا فائنل امتحان تھا اور وہ شدید امتحانی دباؤ (Exam [...]

امتحان کا ڈر خوف فوبیا – کامیاب کیس دوا علاج – حسین قیصرانی2021-01-21T13:24:02+05:00

انگزائٹی، ڈپریشن، معدے اور پیشاب کے مسائل – کامیاب کیس، دوا اور علاج -حسین قیصرانی

مسٹر ایچ کا تعلق اسلام آباد سے ہے۔ وہ ایک سافٹ ویئر انجینئر ہیں۔ ان کے عجیب و غریب مسائل نے ان کے معیار زندگی کو خاصہ متاثر کر رکھا تھا۔ گھر سے نکلتے ہی پیشاب اور پاخانے کی حاجت کا بار بار محسوس ہونا اور ان پر کنٹرول کھو دینے کے خوف نے زندگی کو محدود کر دیا تھا۔ دنیا گھومنے کا شوق تھا لیکن سفر کے دوران ہونے والی انزائٹی (Anxiety) کی وجہ سے یہ ممکن نہ تھا۔ لوگوں سے میل جول نہ ہونے کے برابر تھا۔ رش والی جگہ پر دم گھٹنے لگتا تھا۔ اسے لگتا تھا وہ وہاں پھنس جائے گا اور نکل نہیں پائے گا۔ معدے کے مسائل، آنکھوں میں سوجن، بے سکون نیند، ہر وقت ڈپریشن، ذہنی دباؤ، پٹھوں کی شدید کمزوری، خود اعتمادی کا فقدان، وہم، ڈر، خوف، پریشانی اور گھبراہٹ نے شخصیت کو مسخ کر رکھا تھا۔ تفصیلی گفتگو کے بعد جو مسائل سامنے آئے ان کا خلاصہ یہ ہے۔ ۔🔷 جسمانی مسائل🔷۔ سفر کے دوران بلکہ سفر کا پروگرام بنتے ہی شدید ٹینشن ہوتی تھی۔ ذہن ہر وقت اس معاملے پر سوچنے پر مجبور ہی ہوتا۔ بار بار پیشاب کی حاجت ہوتی (strong   urge   for    urination) اور ایسا لگتا جیسے لوز موشن () کی شکایت ہوجائے گی۔ (frequent   bowel   movement) پیٹ میں عجیب سے چکر چلنے [...]

انگزائٹی، ڈپریشن، معدے اور پیشاب کے مسائل – کامیاب کیس، دوا اور علاج -حسین قیصرانی2021-01-23T15:11:29+05:00

آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر کیا، کیوں، کیسے ۔ دوا علاج کے معاملات – حسین قیصرانی

آٹزم کیا ہے، کیوں ہوتا ہے اور علاج کی تفصیل - مکمل راہنمائی حسین قیصرانی سائیکوتھراپیسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ENGLISH VERSION:(ASD) ۔ Autism Spectrum Disorder آٹزم ایک ایسا ذہنی عارضہ ہے جس میں مریض کو بات چیت، میل جول، سوچ سمجھ اور اپنے حواس کو کنٹرول کرنے میں مشکلات پیش آتی ہیں۔ آٹزم سے متاثرہ مریض کا دماغ  عام انسان کے مقابلے میں ایک مختلف طریقے پر نشوونما پاتا اور کام کرتا ہے۔ یہ دنیا کو مختلف انداز سے دیکھتے اور سمجھتے ہیں۔ آٹزم کا شکار ہر بچہ دوسرے سے مختلف ہوتا ہے اور اس کی علامات بھی دوسرے آٹزم بچوں سے مختلف ہوتی ہیں۔ یہ بچے یا تو ہر پل تبدیلی چاہتے ہیں یا پھر یکسانیت کو پسند کرتے ہیں اور نئے ماحول یا ہر صورتِ حال کے مطابق ڈھلنا ان کے لیے مشکل ہوتا ہے۔ دیر سے بولنا شروع کرتے ہیں اور اپنی بات سمجھا نہیں پاتے۔ عام طور پر یہ  بچے دوسروں سے نظریں نہیں (poor eye contact) ملاتے۔ ان کا نام پکارا جائے تو متوجہ نہیں ہوتے اگرچہ وہ  اپنا نام سن رہے ہوتے ہیں۔ یہ پسند نہیں کرتے کہ کوئی ان کے زیادہ قریب آئے اور ان کو چھوئے (don’t liked to be touch)۔ یہ اپنے جذ بات کا اظہار نہیں کر پاتے۔ ان کو کچھ [...]

آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر کیا، کیوں، کیسے ۔ دوا علاج کے معاملات – حسین قیصرانی2021-01-25T13:50:34+05:00

LATEST POSTS

Top Sliding Bar

This Sliding Bar can be switched on or off in theme options, and can take any widget you throw at it or even fill it with your custom HTML Code. Its perfect for grabbing the attention of your viewers. Choose between 1, 2, 3 or 4 columns, set the background color, widget divider color, activate transparency, a top border or fully disable it on desktop and mobile.

Fusce ut ipsum tincidunt, porta nisl sollicitudin, vulputate nunc. Cras commodo leo ac nunc convallis ets efficitur.

RECENT TWEETS

CONTACT US

  • 12345 North Main Street, New York, NY 555555
  • 1.800.555.6789
  • support@yoursite.com