Gastrointestinal

HomeGastrointestinal
Gastrointestinal2020-12-17T04:06:35+05:00

معدہ خرابی، پینک اٹیک، ہارٹ اٹیک، موت کا خوف وہم وسوسے – گوگل ریویو، فیڈبیک

By |January 17th, 2021|Categories: Gastrointestinal, Homeopathic Awareness, Homeopathy in Urdu, Mental Health, Testimonials|

میں اٹک سے ہوں مگر پچھلے کچھ سال سے ہانگ کانگ کے چم شا چوئی شہر میں ہوں۔ ڈاکٹر حسین قیصرانی کا نمبر مجھے میرے ایک دوست نے یہ کہہ کر دیا کہ یہ ٹاپ کے ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہیں۔ میں کچھ وہمی طبیعت کا مالک تھا اس لئے میں نے کال نہیں کی میں پہلے ہی اپنی صحت کی وجہ سے پریشان تھا اس لئے تجربے نہیں کر سکتا تھا۔ اپنی تسلی کے لیے میں نے گوگل، فیس بیک ویب سائٹ   kaisrani.com   پہ کیس اور لوگوں کے ریویوز پڑھنے پر کافی وقت لگایا۔ اس کے بعد ڈاکٹر قیصرانی سے رابطہ [...]

فوڈ الرجی، گندم ویٹ گلوٹن الرجی، دودھ الرجی، معدہ کے شدید مسائل ۔ کامیاب کیس دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی

By |May 20th, 2020|Categories: Cases, Digestive System, Gastrointestinal, Mental Health|

(کمپوزنگ و کیس پریزینٹشن: محترمہ مہرالنسا) آج پھر اس کی آنکھ کچن سے آنے والی پراٹھوں کی مہک سے کھلی۔ اس کا سارا جسم دکھ رہا تھا۔ اس نے بستر چھوڑنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا۔ بڑی مشکل سے وہ ٹیک لگا کر بیٹھ سکا۔ تھوڑی دیر بعد وہ ناشتے میں ابلے ہوئے چاول حلق سے اتار رہا تھا۔ گلی میں کھلنے والی کھڑکی سے بچوں کے کرکٹ کھیلنے کی آوازیں آ رہی تھیں۔ کیا وہ دوبارہ کبھی اپنے پرانے دوستوں کے ساتھ کرکٹ کھیل پائے گا۔۔۔۔! وہ اپنے آپ سے پوچھ رہا تھا لیکن اس کے پاس اپنے [...]

گندم گلوٹن دودھ الرجی اور معدہ کے شدید مسائل۔ کامیاب علاج ۔ آن لائن مریض کا فیڈبیک

By |May 17th, 2020|Categories: Digestive System, Gastrointestinal, Mental Health, Testimonials|

میں آج بہت خوش ہوں۔ مجھے یقین ہی نہیں آ رہا کہ میں سب کچھ کھا سکتا ہوں خاص طور پر گندم کی روٹی، جسے کھانے کو میں ترس گیا تھا۔ میں نے دو سال تک ڈاکٹروں کے چکر لگائے ہر طرح کے ٹیسٹ کروائے دن رات دوائیاں کھائیں لیکن کسی بھی چیز نے کوئی فائدہ نہ دیا۔ 2018 میں عید پر دوستوں کے ساتھ گھومنے گیا کھانے کے دوران معدے میں تکلیف شروع ہوئی اور میرا مشکل وقت شروع ہوا۔ اینڈوسکوپی (Endoscopy) کے بعد ڈاکٹروں نے ایچ پائیلوری (Helicobacter pylori – H. pylori) کا مسئلہ بتایا۔ میں دوائیاں کھاتا [...]

فوڈ الرجی، معدے کی پرانی اور شدید تکالیف ۔ کامیاب علاج ۔ فیڈبیک

By |November 28th, 2019|Categories: Gastrointestinal, Homeopathic Awareness, Homeopathy in Urdu, Testimonials|

چند دن پہلے سکول میں پارٹی تھی؛ کھانے کے ساتھ کوک تھی ۔۔۔۔ میں کوک وغیرہ نہیں پی سکتی تھی؛ وہ جہاں جہاں سے گزرتی ہے لگتا ہے کٹ لگ رہے ہیں اور اس کے بعد معدہ زخمی محسوس ہوتا ہے۔ کھانے میں مرچیں تیز تھیں۔ مجھے پانی کی طلب تھی لیکن وہاں پانی نہیں تھا۔ ارد گرد سب کوک کو کسی متبرک پانی کی طرح غٹاغٹ اندر انڈیل رہے تھے۔ پیاس کی طلب کے باعث میں نے بھی ایک گھونٹ بھرا لیکن ۔۔۔۔۔ میں نے محسوس کیا کہ مجھے کچھ بھی تو نہیں ہوا۔ میں نے اگلا گھونٹ لیا۔ [...]

معدہ کی خرابی، اچانک موت کا ڈر، ہارٹ اٹیک اور سانس بند ہونے کا فوبیا – ہومیوپیتھک دوا اور کامیاب علاج – حسین قیصرانی

By |October 2nd, 2019|Categories: Cases, Gastrointestinal, Homeopathic Awareness, Homeopathy in Urdu, Mental Health|

(کمپوزنگ اور رواں اردو ترجمہ: مہرالنسا) ڈاکٹر حسین قیصرانی! السلام علیکم! جیسا کہ میں نے آپ کو فون پر بتایا تھا کہ آج کل مجھے صحت کا پریشان کن مسئلہ درپیش ہے۔ مجھے سینے میں بائیں جانب درد کا احساس ہوتا ہے۔ کبھی کبھی یہ درد اتنا پریشان کرتا ہے کہ مجھے ایمرجنسی میں ہسپتال جانا پڑتا ہے۔ یہی معاملہ پاکستان میں ہوتا ہے کہ جب چھٹیوں پر آیا ہوتا ہوں اور یہی کچھ انگلینڈ میں۔ تمام ٹیسٹ کروا چکا ہوں اور کسی ٹیسٹ میں کچھ نہیں آیا۔ عام لوگوں کے لئے یہ بات بڑی خوشی کی ہوتی ہے کہ [...]

فسچولا یا ناسور – ہومیوپیتھک دوا اور علاج – حسین قیصرانی Anal Fistula

By |August 10th, 2018|Categories: Digestive System, Gastrointestinal, Homeopathic Awareness, Homeopathy in Urdu|

فسٹیولا / فسچلا / فسچولا لاطینی زبان میں پائپ یا نلی کو کہتے ہیں۔ میڈیکل کی اصطلاح میں یہ وہ نالی یا غیر قدرتی راستہ ہوتا ہے کہ جو جسم کے اندرونی دو اعضاء کے درمیان یا جسم کے کسی اندرونی حصہ سے باہر کی سطح تک پیدا ہو جاتا ہے۔ فسٹولا یا فسچولا کئی قسم کا ہوتا ہے مثلاً دانت، ہڈی (گھبیر)، ناف اور آنسو کی تھیلی کا ناسور یا فسچیولا۔ ہمارے ہاں عام طور پر اِس سے مراد مقعد کا ناسور لیا جاتا ہے۔ مقعد کے ناسور (Anal  Fistula) کو بھگندر بھی کہتے ہیں۔ یہ دراصل پرانا زخم [...]

معدہ کی تکالیف – ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج: حسین قیصرانی

By |March 4th, 2018|Categories: Gastrointestinal, Homeopathic Awareness, Homeopathy in Urdu|

معدہ کی عام تکالیف کی وجہ کھانے میں بدپرہیزی ہوتی ہے۔ اگر یہ وجہ نہ ہو تو پھر موروثی مزاج کا عمل دخل ہوتا ہے جس کے لئے معدہ کا نہیں؛ اُس مزاج کا علاج کرنا ہوتا ہے۔ مزاج کے علاج سے معدہ اور اُس کی ساری تکلیفیں بھی ٹھیک ہو جایا کرتی ہیں۔ ہوتا یوں ہے کہ غذا کی بے احتیاطی اور بے قاعدگی کی وجہ سے معدہ میں اکثر تیزابیت پیدا ہوتی ہے۔ غذا میں خمیر سا اٹھتا ہے اور ہوا پیدا ہونے لگتی ہے۔ یہ ہوا پیدا ہونے کا سلسلہ آنتوں میں بھی جاری رہتا ہے۔ غذا [...]

پیٹ کے کیڑے یا چمونے، کاغذ، ٹشو اور مٹی وغیرہ کھانا – ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج – حسین قیصرانی۔

By |August 27th, 2016|Categories: Autism ASD ADHD, Children's Diseases, Gastrointestinal, Homeopathic Awareness, Homeopathy in Urdu, Mental Health|Tags: , |

پیٹ کے کیڑے (چمونے) ایک عام علامت اور بیماری ہے جو کہ خاص طور پر بچوں میں پائی جاتی ہے تاہم بعض اوقات بڑے بھی اِن کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اِن کیڑوں کی کئی اقسام ہیں: چمونے، چھوٹے سفید کیڑے، چھوٹے سفید مگر کالے منہ والے کیڑے، تھوڑے سے لمبے کیڑے، زیادہ لمبے (ملہپ) کیڑے اور کدو کیڑا وغیرہ۔ Thread Worn, Tap Worm, Round Worm, Pin worm, Hook Worm عام طور پر سمجھا یہ جاتا ہے کہ مٹی وغیرہ یا میٹھا کھانے سے پیٹ میں کیڑے ہو جاتے ہیں تاہم برطانیہ اور یورپ کے بعض ہومیوپیتھک ڈاکٹرز اِس سے بالکل [...]

A Solved Case of severe Constipation and Hemorrhoids / Piles / varicose veins / بواسیر کا کامیاب کیس – ہومیوپیتھک علاج – Hussain Kaisrani

By |August 15th, 2016|Categories: Cases, Gastrointestinal, Treatment|Tags: , , |

A lady age 30 years working as a programmer in an IT department of multinational company wanted to get homeopathic treatment of her piles problem شدید قبض اور بواسیر کا ہومیوپیتھک علاج . She sent her case through email and her medicines were dispatched as she was not comfortable to visit and discuss her case personally. Following is the summary of her case received by email. Her childhood and young age remained healthy. Had constipation and hard stool problem since 5 years or so Six months ago she noticed blood with stool Gradually blood with pain and itching started Since [...]

Ascariasis – Homeopathy Treatment and Homeopathic Remedies

By |January 9th, 2007|Categories: Gastrointestinal|Tags: , , , , |

Ascariasis is a human disease caused by the parasitic roundworm Ascaris lumbricoides. Perhaps as many as one quarter of the world’s people are infected[1], and ascariasis is particularly prevalent in tropical regions and in areas of poor hygiene. Other species of the genus Ascaris are parasitic and can cause disease in domestic animals. Infection occurs through ingestion of food contaminated with feces containing Ascaris eggs. The larvae hatch, burrow through the intestine, reach the lungs, and finally migrate up the respiratory tract. From there they are then reswallowed and mature in the intestine, growing up to 30 cm (12 in.) [...]

LATEST POSTS

Top Sliding Bar

This Sliding Bar can be switched on or off in theme options, and can take any widget you throw at it or even fill it with your custom HTML Code. Its perfect for grabbing the attention of your viewers. Choose between 1, 2, 3 or 4 columns, set the background color, widget divider color, activate transparency, a top border or fully disable it on desktop and mobile.

Fusce ut ipsum tincidunt, porta nisl sollicitudin, vulputate nunc. Cras commodo leo ac nunc convallis ets efficitur.

RECENT TWEETS

CONTACT US

  • 12345 North Main Street, New York, NY 555555
  • 1.800.555.6789
  • support@yoursite.com