Blog2021-01-28T00:08:44+05:00

A Dummy’s Guide to LM Potencies by Dr. Manish Bhatia

  An easy-to-understand article describing mostly everything we need to know about the use of LM potencies. What are LM potencies? The LM potencies were the last scale of potencies (serial agitated dilutions of homeopathic medicines) developed by Samuel Hahnemann (1755-1842), the founder of Homeopathy. They are also known as Q-potencies and 50 Millesimal potencies. The scale represents a serial dilution of 1:50,000 with each subsequent potency. Remember, there are two other scales in Homeopathy: Decimal Scale (X): was created by C. Hering (1800-1880) and has a dilution ratio of 1:10 Centesimal Scale (C or K or CH): was created by Hahnemann and has a dilution ration of 1:100 Who created the LM Scale? I told you, it was Christian Frederick Samuel Hahnemann, the person who started the system of medicine that we know as Homeopathy. When? Between 1837 to 1842, in Paris. Why? During his Paris years, Hahnemann found that many of his patients were unusually sensitive and aggravated (homeopathic aggravation) even with the 30C of the centesimal scale. He also felt the need for frequent repetitions in cases with persistent pathology but the dry centesimal doses were not ideal for this. To avoid the aggravations and to find a method effective for frequent repetition, he started diluting the globules in water before administering and gave a part of the liquid as a dose. These experiments later resulted in the development of the LM potencies. What’s in the name? Hahnemann mentioned his new potencies by name: divisions infinitésemales (infinitesimal dilutions). He called these [...]

By |September 10, 2021|Categories: Professional|0 Comments

پرنس چارمنگ – Prince Charming

https://www.youtube.com/watch?v=PUT5t_EnkR0 زندگی کے عملی حقائق پر مشتمل مختصر دورانیہ کی یہ فلم بتاتی ہے کہ شادی شدہ زندگی کے ابتدائی دنوں اور سالوں میں ایک لڑکی کو کس طرح کے جذباتی اور نفسیاتی مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔   پرنس چارمنگ‘ میں شادی کے بعد خواتین میں ڈپریشن کے مسائل کو بڑی خوبی اور خوبصورتی سے سامنے پیش کیا گیا ہے۔   نوجوان بچیوں میں یہ مسائل ہمیشہ سے رہے ہیں۔ گذشتہ ڈیڑھ سال سے تو حالات اس لئے زیادہ خراب ہو گئے ہیں کہ "ورک فرام ہوم" نے گھر اور دفتر کا فرق بھی ختم کر دیا تھا۔ اِن دنوں میں نفسیاتی اور جذباتی مسائل کی تعداد واضح بڑھ چکی ہے۔   ایک شوہر جب ہر وقت اپنے کام میں مصروف رہتا ہے اور اپنی بیوی کو مناسب وقت نہیں دے پاتا تو وہ اپنے خیالوں کی دنیا میں چلی جاتی ہے ۔۔۔   یہ فلم ہم شوہروں کے رویے اور بیویوں پر ہونے والے اثرات کو دکھانے کی کوشش ہے۔   اگر کسی کا روزمرہ کے کاموں میں دل نہیں لگتا اگر مایوسی، بیزاری، اور غم کی فضا سوار رہتی ہے، اگر پینک اٹیک یا گھبراہٹ اکثر ہونے لگی ہے، اگر اداسی یا بیزاری اور پریشانی چھائی رہتی ہے اگر بے بسی اور زندگی سے کٹنے کا مزاج ہوتا جا رہا ہے   تو شاید نہیں بلکہ یقینی  یہ ڈپریشن اور انگزائٹی کا راستہ ہے۔   ہومیوپیتھی میں اِس کا حل موجود ہے۔ اپنے اعتماد کے ڈاکٹر سے کیس ڈسکس کر کے علاج کروائیں۔ یہ مسائل [...]

By |August 8, 2021|Categories: Mental Health|0 Comments

ARGENTUM NITRICUM (Arg-n.) – ارجنٹم نائٹریکم – ارجنٹم نائیٹریکم – Homeopathic Remedy – Materia Medica Viva George Vithoulkas

Argentum nitricum Nitras argenti English: Nitrate of silver French: Argent nitrate, Nitrate d'argent German: Salpetersaures Silber   The essential features If we wanted to describe an Argentum nitricum case with few words, we could say that he is an over-emotional, impulsive individual with weakening mental faculties,which allow a host of impulses and fears to arise. He is an individual whose power of coordination and balance has been upset on all levels. In my writings I have repeatedly emphasized the hierarchical structure of human health. In the healthy individual the mental sphere, being the most central to normal functioning, exerts its control over the physical and emotional spheres. This control can become excessive in over-mentalized patients. On the other hand, in other types of patients there is a weakening of this central, controlling influence; to this group belongs Argentum nitricum. In the neurological system, this weakness leads to clumsiness, in coordination and, finally, ataxia and convulsions. In the psychological state it leads to impulses, the hallmark of Argentum nitricum. In the early stages Argentum nitricum individuals are jolly, extroverted and optimistic. Far from being egotistical, they are giving and attentive in conversation. They are people who enjoy life, and its comforts. They have a strong sexual appetite, as well as an appetite for tasty foods, salty and sweet foods, and "high-living." They  will avoid ordeals at any cost. At the same time they possess a certain straight-forwardness and simplicity. These patients seem to be incapable of hiding their feelings for long. [...]

By |July 27, 2021|Categories: George Vithoulkas, Materia Medica, Professional|0 Comments

Bedwetting Nocturnal Enuresis for children – Homeopathy Treatment- Feedback

ایک اچھی خبر جو آپ کو بتانا ضروری ہے۔ بیٹے نے ایک بار بھی بستر گیلا نہیں کیا۔ ہوتا یوں ہے کہ اب وہ خود آدھی رات کو اٹھتا ہے، واش روم جاتا ہے اور واپس آ کر سو جاتا ہے۔ اُس نے اب پیشاب کا پریشر محسوس کرنا شروع کر دیا ہے جو اُسے رات کو جگا دیتا ہے پچھلے چار ہفتے یعنی پورا مہینہ بالکل ہی صاف گزرا۔ گزشتہ دو ہفتے تو خاص طور پر اہم ہیں کہ جب اُس کا سکول دوبارہ کھل گیا ہے۔   (سکول کھلنے کا خاص طور پر اِس لئے لکھا ہے کیونکہ بچے جلدی سو جاتے ہیں اور دن بھر کے تھکے ہارے ہوتے ہیں۔ اس بات کا بہت زیادہ امکان ہوتا ہے کہ اُن کی نیند نہ کھل سکے)۔     ============= حسین قیصرانی - سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ - لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔ Salaam, One good news worth sharing with you.  For ...... there had been no instance of bed wetting. In fact, he gets up around 1 AM to go to the toilet, returns and sleeps again So he has started to feel on his sleep about bladder pressure which wakes him up now. Last 4 weeks have been clean. Especially the last two weeks when he was attending school Alhamdolillah. Thank you Dr sb for your guidance.

By |July 25, 2021|Categories: Children's Diseases, Testimonials|0 Comments

Treating Covid-19 symptoms with homeopathic Medicines – Feedback / Review

All it started with sneezing at night but till morning it turned to extreme flu. As the day crept in to the evening my ribs started hurting with pain in left lung and swelling. It was quite manageable till then but later on it became harder for me to breathe. Within less than twenty-four hours I was down with extreme flow of flu and pain in my whole body with feeling of burning. At this hour an alarm beeped inside my mind showing me the possible dangers I may have in future. I realized that I must contact to my doctor without any further delay and it was a wise decision by my side to contact my Homeopathic physician, Dr. Hussain Kaisrani, whom I believe the most in case of any medical emergency. As per my expectations, I was suspected being infected by CORONA. Dr. Kaisrani after knowing about severity of my condition immediately asked me to isolate and started homeopathy treatment for the very next moment but before I could take precautions my husband had already been hit by the virus. The delay I had already made while contacting my doctor may could end in a regret if he had not provided us treatment on urgent basis. He even, due to severity of our condition, provided us with his services on weekend and continuously remained in contact with us to know about the latest updates and make sure the availability of the homoeopathic medicine we may need at any [...]

By |July 11, 2021|Categories: Respiratory, Testimonials|0 Comments

گندم دودھ الرجی، ہکلانا، غصہ ڈر خوف – کامیاب کیس دوا علاج – حسین قیصرانی

دو سال پہلے چار سالہ اکلوتے بیٹے کی والدہ نے ساہیوال سے واٹس ایپ پر رابطہ کیا۔ محترمہ بے حد پریشان تھیں۔ ان کے بیٹے کے مسائل انتہائی پیچیدہ نوعیت کے تھے۔ ان کا خیال تھا کہ شائد ان کا بیٹا کسی حد تک ابنارمل ہے اور بیٹے کی ناقابلِ علاج صورت حال ان  کے اس خیال کو تقویت دیتی رہتی تھی۔ وحشیانہ انداز، مار پیٹ، ہر وقت رونا دھونا، ضد کرنا، شدید ہکلاہٹ (stammering)، احساس کمتری اور بہت سے عجیب و غریب مسائل صورت حال کو بدتر بنا رہے تھے۔ تفصیلی انٹرویو سے درج ذیل مسائل کی فہرست سامنے آئی۔ جسمانی مسائل۔ physical    issues 1۔ پیدائش کے بعد سے ہی اکثر چیسٹ انفیکشن (chest infections) کا مسئلہ رہتا تھا۔ سینہ جام ہو جاتا۔ سانس لیتے ہوئے کھرکھڑاہٹ کی آواز آتی۔ ناک بند ہو جاتی اور پھر تیز بخار ہو جاتا تھا۔ شروع میں تو ڈاکٹرز نے شربت والی دوائیاں دینا شروع کیا۔ پھرانٹی بائیوٹیکس کے کورس چلنا شروع ہوئے اور بالآخر انجیکشنز کے بغیر کچھ فائدہ نہ ہو پاتا۔ یہ صورت حال تقریباً ہر ماہ ہوتی تھی۔ اس بات سے قطع نظر کہ موسم کیسا ہے۔ شدید گرمی میں بھی چیسٹ انفیکشن اور سینے کی جکڑن کا سلسلہ جاری رہتا اور بے تحاشا دوائیں استعمال کروائی جاتی تھیں۔ 2۔ پیٹ کے مسائل بہت زیادہ تھے۔ اکثر پیٹ خراب رہتا۔ لوز موشن (loose motion) کی تکلیف اتنی بڑھ جاتی کہ ہسپتال  داخل ہونا پڑتا اور مسلسل ڈرپس لگتی تھیں۔  3۔  معدے کے مسائل (stomach issues) بھی کچھ کم نہ [...]

شدید غصہ، بدتمیزی، توڑ پھوڑ، پڑھائی نہ کرنا – کامیاب علاج – ماں کا فیڈبیک

میرا بیٹا چھ سال کا ہے۔ اس کی دادی کی سالگرہ تھی۔اس نے میز کو خود سجایا۔ میز کے چاروں طرف غبارے اور پھول لگائے۔ آئس کریم لا کر رکھ دی۔ برتھ ڈے کارڈ بنایا۔ ضد کر کے کیک منگوایا۔ شام کو دادی کو سرپرائز دیا۔ دونوں نے مل کر کیک کاٹا آئس کریم کھائی۔ میرے بیٹے نے بہت انجوائے کیا۔ وہ بے حد خوش تھا لیکن وہ پہلے ایسا نہیں تھا۔ بیمار تو وہ رہتا ہی تھا، لیکن اس کا رویہ ناقابل برداشت ہوتا تھا۔ ہر وقت لڑائی جھگڑا چیخنا، چلانا چیزیں اٹھا اٹھا کر پھینکنا وحشیوں کی طرح مار پیٹ کرنا اور مسلسل ضد کرتے رہنا اِس کی عادت تھی۔ مسائل بہت زیادہ تھے۔ اس کے ساتھ کہیں باہر جانا مشکل تھا۔لوگوں کے سامنے اس کی ضد بہت بڑھ جاتی۔ فرمائش ایسی چیز کی ہوتی جسے پورا کرنا مشکل ہوتا۔ پڑھائی میں کوئی دلچسپی نہ تھی۔ لفظ ٹھیک سے ادا نہیں کرتا تھا۔ اسے لفظوں کی پہچان نہیں تھی۔ کچھ یاد نہیں ہوتا تھا مگر اب ماشاء اللّٰہ فرفر سناتا ہے اور بہت اچھا لکھنے لگا ہے۔ پہلے چیزوں کو توڑتا رہتا تھا، اب کچھ نہ کچھ بنانے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ سب اللہ کے کرم، ڈاکٹرحسین قیصرانی کے ہومیوپیتھک علاج سے ہوا۔ امید نہ تھی کہ یہ کبھی ٹھیک ہو پائے گا۔ اللّہ کے کرم سے اب بالکل نارمل زندگی گزار رہا ہے۔ ڈاکٹر صاحب کے علاج نے مجھے اور میرے بیٹے کو ایک نئی زندگی دی ہے۔ —————— حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & [...]

حسین قیصرانی سے ہومیوپیتھک آن لائن علاج – فیڈبیک ریویو

رات کے پچھلے پہر چند چھینکوں سے شروع ہونے والا سلسلہ اگلی صبح تک باقاعدہ زکام اور شام تک پسلیوں کی شدید درد کی شکل اختیار کر گیا۔ بائیں جانب موجود پھیپھڑے میں درد اور پسلی کے گرد سوجن کی وجہ سے مجھے سانس لینے میں دشواری محسوس ہونے لگی۔  چوبیس گھنٹوں سے بھی کم عرصہ میں میں خود کو درد اور بخار کی وجہ سے بہت نڈھال محسوس کرنے لگی۔ اپنی حالت کے پیشِ نظر مجھے کسی خطرے کا احساس ہوا اور اس سے پہلے کہ مزید دیر ہوتی میں نے فوراً اپنے ڈاکٹر، ڈاکٹر حسین قیصرانی، سے رابطہ کیا۔ گزشتہ علاج معالجے کی بدولت میں کسی بھی میڈیکل ایمرجنسی کی صورت میں ڈاکٹر صاحب پر بہت بھروسہ کرتی ہوں۔ اس لئے میں نے مزید ایک لمحہ بھی ضائع کئے بغیر ڈاکٹر صاحب سے رجوع کرنے میں عافیت جانی۔  میری توقع کے مطابق ڈاکٹر صاحب نے کرونا کا شبہہ ظاہر کرتے ہوئے مجھے فوراً باقی گھر والوں سے علیحدگی اختیار کرنے کو کہا اور فوراً میرا علاج شروع کر دیا  لیکن اس سے پہلے میں یہ احتیاطی تدبیر اپناتی میرے شوہر اس وائرس کا شکار ہو چکے تھے۔ میرے شوہر چونکہ ایک مرتبہ پہلے بھی اس بیماری سے گزر چکے ہیں اس لئے ان کا مدافعاتی نظام زیادہ دیر تک کرونا کے خلاف لڑ نہ سکا اور کرونا ان پر بری طرح حاوی ہو گیا۔ پورا ہفتہ وہ شدید بخار، نزلہ اور کھانسی کے زیرِاثر رہے، ان کا نظامِ تنفس بری طرح سے متاثر ہوا جس کی [...]

By |June 27, 2021|Categories: Homeopathy in Urdu, Infectious Diseases, Testimonials|0 Comments

ناپاکی، اللہ کی ناراضگی کا ڈر خوف وہم وسوے منفی سوچ – کامیاب علاج – فیڈبیک

پچھلے ایک سال سے میرے بیٹے کو، جو کہ اب 13 سال کا ہے، او سی ڈی (Obsessive      Compulsive   Disorder) کی شکایت تھی۔ یہ شکایت پہلے کم تھی صرف ہر بات پر دعا کرنے کی۔ آہستہ آہستہ یہ وہم بڑھتا گیا۔ وہ ہر وقت وہم، وسوسوں، ڈر اور خوف میں رہنے لگا۔ یہ سوچ آئی ہے اور اب وہ سوچ آئی ہے۔ کہیں یہ سچ نہ ہو جائے۔ اللہ ایسے تو نہیں کرے گا۔ وغیرہ وغیرہ۔ بعد میں یہ وہم بہت بڑھتا چلا گیا ۔۔۔ وہ ہر وقت کپڑے تبدیل کرنے لگا۔ لمبے ٹائم یعنی بہت دیر تک نہاتے رہنا تاکہ پاک ہو جائے۔ ہر وقت صابن سے ہاتھ دھوتے رہنا اور سینیٹائز کا بے دریغ استعمال کرنا۔ میرے بیٹے کے ہاتھوں کی جلد اتنی خراب ہو چکی تھی کہ اس کی جلد ( SKIN) سے  خون تک نکلنے لگتا۔ پڑھائی کے دوران بھی وہ بہت وہم رہتا تھا۔ ایک ہوم ورک کو بار بار لکھتا رہتا۔ ٹائپ کرتے وقت اگر کوئی خیال آ جاتا یا کوئی غلط لفظ لکھ بیٹھتا تو اُس کو ڈیلیٹ کر کے دوبارہ بار بار ٹائپ کرتا تھا۔ اللہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے۔ ڈاکٹر حسین قیصرانی کے دو ماہ کے باقاعدہ علاج سے میرے بیٹے کی او سی ڈی (OCD)  70 فیصد ٹھیک ہو چکی ہے۔ نہ ہی اب وہ ہر وقت اپنے کپڑے تبدیل کرتا رہتا ہے اور نہ ہی ہاتھوں کو بار بار دھوتا رہتا ہے، الحمد للہ۔ =================== حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ [...]

By |June 10, 2021|Categories: Children's Diseases, Mental Health, Skin and Hair, Testimonials|0 Comments

مزاج میں سختی سے نرمی کا سفر – آن لائن کلائنٹ کا فیڈ بیک (حسین قیصرانی)۔

ہومیوپیتھی صرف نزلہ، زکام، کھانسی، بخار یا دردوں ہی کا علاج نہیں کرتی بلکہ دل و دماغ میں بہتری اور سوچ و عمل میں انقلاب لاتی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں: چند ماہ قبل ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان بچی کے علاج کے لئے کئے گئے کیس انٹرویو سے معلوم ہوا کہ اُس کے کئی مسائل میں اِضافہ کی اہم وجہ والدین کے جذباتی اور بے لچک روَیے ہیں۔ والدہ گورنمنٹ آفیسر ہونے کی وجہ سے اپنا ایک مخصوص مزاج رکھتی تھیں۔ اکثر معاملات میں اُن کی سوچ اور فیصلے حتمی ہوتے تھے جن پر نظرثانی کرنے کا، اُن کا، کوئی ارادہ نہیں تھا۔ بدقسمتی یا خوش قسمتی سے، اُن کے معدہ کی شدید خرابی، کمر اور گردن کے مہروں / ڈسکس کی تکلیف اور شیاٹیکا (sciatica) کے مسائل اس نہج پر پہنچ گئے کہ Pain  Killers  کا استعمال بھی وقتی فائدہ تک نہیں دے رہا تھا۔ روزانہ کی فزیوتھراپی، مساج اور مختلف قسم کی دواؤں سے معمولی سا فرق پڑتا تھا۔ اپنی بیٹی اور ایک کولیگ کے بھرپور اصرار پر اپنا کیس ڈسکس کرنے پر راضی ہو گئیں۔ کم وبیش تین ماہ کے علاج سے اللہ تعالیٰ نے ایسا کرم کیا کہ اُن کے درد، اب، نہ ہونے کے برابر رہ گئے ہیں۔ کئی مسائل کے لئے جو مختلف قسم کی ادویات وہ لے رہی تھیں؛ سب چھوٹ گئی ہیں۔ گزشتہ کئی سالوں سے اپنے آفس (روم) تک محدود رہ گئی تھیں اور اب تین منزلوں اور کئی کمروں پر مشتمل آفس میں اکثر چکر لگا لیتی ہیں۔ ایک ماہ سے [...]

کیا آپ اپنا اور اپنے خاندان کی روزمرہ تکلیفوں کا علاج خود کرنا چاہتے ہیں؟

کیا آپ اپنا اور اپنے خاندان کی روزمرہ تکلیفوں (Acute   Health    Issues) کا علاج خود کرنا چاہتے ہیں؟ اگر آپ کا جواب نہیں میں ہے تو اس تحریر کو پڑھ کر اپنا وقت مزید ضائع نہ کریں۔ اور اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو ہومیوپیتھی نہایت ہی محفوظ، تیز ترین اور سادہ ترین طریقہ علاج ہے۔ دوائی، پوٹینسی اور خوراک سوچ سمجھ کر دی جائے تو اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہیں ہوتا۔اگر آپ ہومیوپیتھک طریقہ علاج کو مفید سمجھتے ہیں اگر آپ کی تعلیم یا سمجھ بوجھ گریجویشن لیول تک ہے اگر آپ سیکھنے کا جذبہ رکھتی یا رکھتے ہیں اگر آپ ہومیوپیتھک سٹوڈنٹ یا ڈاکٹر یا ایلوپیتھک ڈاکٹر یا صحت کے معاملات میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اگر آپ اوسطاً پندرہ منٹ روزانہ نکال سکتے ہیں اگر آپ کو انٹرنیٹ، وٹس اپ، فیس بک اور یوٹیوب سے بنیادی تعارف ہےاگر آپ اپنے خاندان کی صحت کے بنیادی اور وقتی مسائل (Only Acute Issues) گھر بیٹھے حل کرنا چاہتے ہیں جیسا کہ نزلہ، زکام، بخار، کھانسی، ہاضمہ، پیٹ کی خرابی، آنکھ درد آنکھ بہنا، سر درد، حاملہ کے مسائل، لیکوریا پیریڈ کی تکالیف، وقتی غم درد دکھ، پیشاب کی جلن درد، قبض، بچوں کی تکالیف، دانت درد، کان درد، رونا، دودھ نہ پینا، پیٹ کے کیڑے بھوک پیاس، چھوٹے زخم، عام چوٹیں، غصہ اور اچانک ہونے والی کوئی بھی تکلیفیں مثلاً وقتی ڈپریشن اور پینک اٹیک وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔تو ہماری ٹیم ایک بین الاقوامی سطح کا آن لائن شارٹ ہومیوپیتھک کریش کورس (An   International    Level  [...]

By |May 23, 2021|Categories: Training|0 Comments

علاج سے بیٹے کی پڑھائی میں دلچسپی ۔ ایک ماں کے جذباتِ تشکر

۔۔۔۔۔ کل شام بھی بہت جوش میں تھا۔ اس وقت اس کے سر پر دھن سوار ہے کہ مجھے جلدی حفظ کرنا ہے۔ وہ اس بات کے لیے پریشان بھی ہے کہ اگر وہ ایسا نہ کر پایا تو سب کیا سوچیں گے۔ رات کو وہ اکیلا قرآن پاک پڑھتا رہا۔ آپ کو اندازہ نہیں ہو سکتا میں کیسا محسوس کر رہی ہوں۔ پہلی بار وہ پڑھنے کے بارے میں سوچ رہا ہے۔ آگے بڑھنا چاہتا ہے۔ مجھے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ اللہ کا شکر کیسے ادا کروں ۔۔۔ میرے جیسے بندہ اور اتنا کرم ۔۔۔۔ بے شک میں اس قابل نہیں تھی۔ پھر کتنی دیر میں وہ الفاظ ڈھونڈتی رہی جن سے میں آپ کا شکریہ ادا کر سکوں۔ لیکن مجھے افسوس ہے کہ مجھے ایسے الفاظ نہیں ملے۔ یقیناً اللہ آپ کو اس کا بہت اچھا اجر دے گا۔ =================== حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔ ===================

Treatment of Anxiety, Depression, Weight Loss, Hair Loss – Review & Feedback

2020 was a nightmare of a year for me, I encountered various issues which totally transformed my life. I was soo low that I started to questioning my existence. Anxiety, depression, weight loss, hair loss, low self esteem, body aches, lack of sleep, low diet, to some it up, i was trashed. Felt I was at the verge of dying. I heard about Dr. Hussain Kaisrani through an acquaintance. He immediately took my case, understood my issues, was courteous, helpful, a motivator and a good listener. The medication he put me on, transformed me within mere days, i started to feel good, got hold of myself, my life and everything started to happen as per my preference. I am wholeheartedly thankful to Doctor Sahab for being my saviour for pulling me out of the misery i was in. --------- Hussain Kaisrani - Psychotherapist & Homeopathic Consultant - Lahore Pakistan. Phone 03002000210

By |May 17, 2021|Categories: Mental Health, Testimonials, Uncategorized|0 Comments

Ayesha recommends Hussain Kaisrani Psychotherapist & Homeopathic Consultant

My name is Ayesha Ahmad age 38. A person with a disaster health history that started at very young age. I don’t think any feedback can do justice to what I feel has happened after starting treatment with Dr. Kaisrani. Being a daughter of a very ill women who passed away when I was only 1 year old, I think my health issues started from there. At the age of 23, I started to have multiple issues after having my gallbladder removed, soon after I was diagnosed as having fibromyalgia since top & best doctors in the USA were unable to diagnose reasons of my chronic body pains. Things escalated from there: anxiety, depression, chronic pains, Gerd, Chronic Vaginitis, poor immune system, UTI’s, bladder inflammation, appendicitis. You named it I had them all. I started with Dr. Kaisrani about a month ago. I feel I have hit a jackpot. Having such health history, I have seen many specialists in and out of Pakistan, several best homeopathic doctors and herbalists. I have never seen a doctor who listens to his patients with so much patience and interest as Dr. Kaisrani does. I feel most doctors often don’t succeed in treatment, mainly because they don’t extract the feelings of their patients completely, unlike Dr. Kaisrani. I am feeling much better, my stomach problem is almost gone, and I have stopped taking GERD medication after 14 years. My anxiety and depression is almost over. He is working hard for me to get rid [...]

By |May 1, 2021|Categories: Mental Health, Testimonials|0 Comments

سانس کی تکلیفیں، مستقل نزلہ زکام کھانسی اور زندگی سے مایوسی – ہومیوپیتھک دوائیں، علاج اور کیس – حسین قیصرانی

کوئی ڈیڑھ ماہ پہلے کراچی سے ایک ڈاکٹر صاحبہ نے اپنے علاج کے لئے بذریعہ فون رابطہ فرمایا۔ یوں تو وہ بے شمار قسم کے مسائل کا شکار تھیں لیکن جو معاملات اُن کے لئے وبالِ جان تھے اُن کی فہرست کچھ یہ ہے: وہ اپنی صحت بلکہ یہ کہنا چاہئے کہ زندگی سے مایوس تھیں۔ ہر طرح کی دوائیاں بے دریغ استعمال کر چکی تھیں اور گذشتہ کچھ عرصہ سے ہومیوپیتھک پر مکمل انحصار تھا۔ انجیکشنز اور انٹی بائیوٹکس سے مایوس تھیں اگرچہ فیملی کا اِس پر بے حد اصرار جاری تھا۔ صحت کی خرابی کے باعث اپنا کلینک اور پریکٹس تقریباً ختم کر چکی تھیں۔ دن رات نزلہ زکام کی کیفیت، شدید بلغمی کھانسی، چھینکیں اور سانس بند ہونے کا شکار تھیں۔ سینہ ایسا بھاری جیسے بلغم سے بھرا پڑا ہو۔ ہر وقت ناک صاف کرنا زندگی کا اہم ترین کام رہ گیا تھا۔ دل کرتا تھا کہ کھل کر سانس میسر آ سکے۔ آواز بھی اب واضح نہیں رہی تھی۔ بلغم گہرے پیلے اور سبز رنگ کا تھا اور چپکنے والا بھی۔ اور اب یہ منہ میں آنے لگ گیا تھا۔ کھانسی اتنی شدت سے آتی کہ پیشاب کے قطرے اکثر نکل جاتے۔ ہونٹ خشک ہو چکے تھے۔ بلغم کی اتنی کثرت اور زیادتی کہ ہر وقت جاری رہتا مگر صبح سویرے تو بہت ہی زیادہ دیر تک نکالنا پڑتا تھا۔ لیکوریا - کافی زیادہ اور تقریباً ہر وقت۔ پیاس بالکل بھی نہیں۔ چہرے پر بے رونقی اور گہرے نشانات۔ گزشتہ تقریباً ایک ماہ سے شاور نہیں [...]

Facebook Review – Hussain Ahmad about Hussain Kaisrani Homeopathy Treatment

I am 27 years old. It was 10 years ago when I had the first sign that something seriously wrong with my health. I started complaining anorexia. I turned into an introvert. I stopped any kind of interaction with my friends and family. All this made me sick enough that i started consulting well known doctors. And started taking top medicines in high amount that were a risk to my life. But only what i obtained were the cons. I had been sick so long i couldn't remember what it felt like to be healthy. Finally Allah bestowed his blessing on me and i got a chance to meet Dr Hussain Kaisrani. A great person and well experienced psychotherapist and homeopathic consultant. He is very compassionate, knowledgeable, empathetic and most respectful person. Wherever the art of medicine is loved there is also a love of humanity. He listened to me attentively and by his medicine and efforts i literally got cured and got a new life. I really want to thank him that he made me regain my life after a long time of desperation. I highly recommend those who are confronting any kind of mental disorders or other health issues to consult Doctor Hussain Kaisrani and throw away all the stress from their lives. Jazakillah again to Dr Hussain Kaisrani one of the best psychotherapists and homeopathic consultants in the world. -------------- ---- Hussain Kaisrani - Psychotherapist & Homeopathic Consultant - Lahore Pakistan. Phone 03002000210. ----

By |April 11, 2021|Categories: Digestive System, Mental Health, Testimonials|0 Comments

شیزوفرینیا: ذہنی صحت کے مریض کو تعویز نہیں علاج کی ضرورت ہے – ثنا بتول

’میں چیخ رہی تھی، یہاں سے جاؤ، اور میں نے دروازہ بھی بند کر دیا تھا، مجھے لگ رہا تھا کوئی مجھے اور میرے گھر والوں کو مارنا چاہتا ہے، تب ابو نے ماموں کو بلایا، ماموں آئے اور انھوں نے میرے ہاتھ رسی سے باندھ دیے۔ مجھے سیڑھیوں سے بُری طرح سے اتارا اور ایمبولینس میں ڈال کر ہسپتال لے گئے، وہ میرا پہلا اٹیک (دورہ پڑنا) تھا۔‘ عینی کی عمر اس وقت 16 برس تھی جس وقت انھیں پہلی بار شیزوفرینیا کا اٹیک ہوا۔ شیزوفرینیا ایک ذہنی مرض ہے جس سے انسانی سوچ، احساسات اور برتاؤ متاثر ہوتے ہیں۔ عینی نے بتایا کہ ’اس وقت گھر والوں کو فوری طور پر سمجھ نہیں آیا کہ مجھے کیا ہوا ہے، بعد میں جب ذکر ہوا تو یہ بات کہی گئی کہ چونکہ میں مغرب کے وقت گھر سے باہر گئی تھی اور ماہواری کے دنوں میں تھی تو مجھ پر ’جن کا سایہ‘ چڑھ گیا ہے۔‘ ذہنی امراض کے ماہرین کا کہنا ہے کہ دیگر امراض کی طرح شیزوفرینیا کا علاج بھی ادویات اور تھیراپی سے کیا جاسکتا ہے۔ طویل مدتی بیماری ہونے کے باوجود اس سے متاثرہ افراد خوشحال زندگی گزار سکتے ہیں۔ مگر عینی کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ نے ان کا روحانی علاج شروع کروایا تھا۔ وہ بتاتی ہیں کہ ’جس دن میں ہسپتال میں زیر علاج تھی، اسی دن انھوں نے مولوی صاحب کو بلایا جنھوں نے تعویز بنا کر دیا اور کہا کے یہ ہمیشہ اپنے گلے میں ڈال کے رکھنا۔‘ عینی [...]

By |March 28, 2021|Categories: Mental Health|0 Comments

پیشاب کی نالی میں پتھری – کامیاب کیس، دوا، علاج – ڈاکٹر اعجاز علی راولپنڈی

نومبر 2020شام سات بجے کا عمل چل رہا تھا۔ میں ابھی کلینک کی نشست پر بیٹھا ہی تھا کہ فون کی گھنٹی بجی۔ فون اٹھانے پر آواز آئی کہ ڈاکٹر صاحب! میں مسجد نماز کیلئے گیا۔ استنجا کیا تو مجھے پیشا ب کی نالی میں کچھ تکلیف محسوس ہوئی۔ ایسا نہ ہو کہ رات کو یہ تکلیف بہت زیادہ  کہیں بڑھ جائے۔ کیا میں ابھی ابھی آپ کے پاس آ جاؤں؟ میں نے اسے کہا آ جائیں کیوں کہ  دوا   مجھے اس کی گفتگو سے ہی سمجھ آ گئی تھی۔ اگلے چند منٹ کے اندر  یہ صاحب بھاگتے دوڑتے کلینک آ پہنچے۔ چھوٹتے ہی بولے۔ مجھے ابھی پیشاب کی نالی میں تکلیف محسوس ہوئی۔ میں بغیر کسی تاخیر کے فوراً آپ کے پاس دوڑا آیا ہوں۔ مجھے خوف ہے کہ کہیں یہ رات کو زیادہ بڑھ نہ جائے اور مجھے ہسپتال میں داخل نہ ہونا پڑ  جائے۔ ہسپتال میں جانا پڑ گیا تو بغیر سرجری آپریشن کوئی علاج ممکن ہی نہیں ہے۔ مریض نے اپنی اس کیفیت کو بڑے وزن کے ساتھ دو تین بار دہرایا۔ مجھے اگرچہ اس کے روبرک اور دوا فون پر ہی سمجھ آ گئی تھی لیکن پھر بھی  اسے اپنے ایک اور مہربا ن ڈاکٹرمحمد عثمان علی صاحب سے  ڈسکس کر لیا۔ انہوں نے بھی یہی روبرک اور دوا نکالی۔ اس دوا کی دو سو طاقت کی ایک خوراک اسی وقت مریض کو  کھلا دی گئی۔۔۔۔۔۔ پلاسبو کا لفافہ بھر کر مریض کو رخصت کر دیا گیا ۔۔۔۔ قارئین کرام! اللہ کا کرم  ہی ہو [...]

By |February 20, 2021|Categories: Homeopathic Doctor Ijaz Ali, Homeopathy in Urdu, SOLVED CASES|0 Comments

گندم الرجی دودھ گلوٹن الرجی سیلیک ڈیزیز – کامیاب علاج – گوگل ریویو

۔2018 میں عید پر دوستوں کے ساتھ کھانے کے دوران معدے میں تکلیف شروع ہوئی۔ اینڈوسکوپی کے بعد ڈاکٹروں نے ایچ پائیلوری کا مسئلہ بتایا۔ مسائل بہت بڑھے تو ڈاکٹرز نے گندم الرجی (wheat  gluten  allergy) بتائی اور گندم سے روک دیا۔ بہت علاج کروایا فارن ڈاکٹرز سے بھی رابطہ کیا لیکن کسی کے پاس کوئی حل نہیں تھا۔ زندگی بوجھ بن گئی۔ میں گندم نہیں کھا سکتا تھا۔ بسکٹ بیکری کی باقی چیزیں سب بند تھیں۔ شائد پڑھنے یا سننے میں یہ بات اتنی عجیب نہ لگتی ہو لیکن اس طرح زندگی گزارنا بہت اذیت دیتا تھا۔ مکئی کی روٹی کھاتا تھا یا پھر ابلے چاول۔ اتنے پرہیز کے باوجود میں ٹھیک نہیں تھا۔ معدے میں درد رہتا۔گیس ٹربل ہر وقت ہوتی اور معدہ سوج جاتا تھا۔ ڈکار آنے لگتے پیچش لگ جاتے۔ پیٹ میں ہر وقت گڑگڑ طوفان رہتا تھا۔ کھانا کھاتے ہی پسینے آنے لگتے۔ سر اور چہرہ پسینہ پسینہ ہو جاتا تھا۔ پیٹ اور بازوؤں کے نیچے بہت پسینہ آتا تھا۔ بدبودار پاخانے آنے لگتے اور اس کے بعد شدید کمزوری۔ مجھ سے اٹھا ہی نہیں جاتا تھا۔ پاخانہ کر کے اٹھتا تو چکر آ جاتا تھا۔ دودھ الرجی بھی تھی۔ میں سب کچھ چھوڑ دیا مگر میرا پیٹ ذرا بھی بہتر نہیں ہوا۔ گندم گلوٹن الرجی نے میری زندگی تباہ کر دی تھی۔ نماز پڑھنے مسجد نہیں جاتا تھا۔ وہاں سانس پھولنے لگتی پسینے آتے اور میں بے ہوش ہو جاتا۔ میں گھر پر بھی نماز نہیں پڑھ پاتا تھا۔ مجھے عجیب وغریب خیالات واہمے [...]

By |February 13, 2021|Categories: Digestive System, Homeopathic Awareness, Mental Health, Testimonials|0 Comments

From Anxiety, Panic Attacks to happy, healthy normal life – Feedback

AOA dr sb. hope u r fine. Finally I came after wandering 4 hours. We had lunch at our fav place, shared tons of gossips then headed to the market. I bought lots of things while nothing was planned but still bought enough stuff. It rained while we were in between our shopping but we kept on moving n at the end we encountered a procession that was on its way through bazar then we walked much to get some conveyance. Gossip, food, walk in rain everything just made me happy. Moral of the story I enjoyed a lot after a loooooooooong time feeling happiness deep inside. Even I tried imli n aalu bukhara sharbat first time in my life cz I always afraid f having such things that can affect my throat. Thanks for making this happen for me yes ALHAMD O LILLAH, ALLAH has blessed me with such wonderful people n blessings around n now I would make best out of all these IA. ----------------- Hussain Kaisrani - Psychotherapist & Homeopathic Consultant - Lahore Pakistan. Phone 03002000210  

By |February 4, 2021|Categories: Mental Health, Testimonials|0 Comments

لکنت ہکلاہٹ اعتماد کی کمی شدید غصہ ڈر خوف فوبیا – کامیاب علاج – فیڈبیک

میرا ایک ہی بیٹا ہے- اب عمر اس کی چھ سال ہے۔ میری دنیا اسی کے گرد گھومتی ہے۔ وہ شروع سے ہی حساس تھا۔ میں اسکا بہت خیال رکھتی لیکن پھر بھی اس کو ٹھنڈ  لگ جاتی۔ سردی کا موسم  ڈاکٹروں کے کلینک پر گزرتا۔ گرمی آتے ہی ہیضے کی شکائت ہونے لگتی۔ کبھی الٹیاں کبھی لوز موشن اس کو کچھ نہ کچھ ہوا رہتا تھا اور میں دوائیں دیتی رہتی تھی۔ مسلسل اینٹی بائیوٹک کھانے سے دوائیں اس پر اثر ہی نہیں کرتی تھیں۔ بہت کمزور ہو گیا تھا۔ شدید ضد کرتا تھا۔ چیزیں توڑتا تھا۔ غصے میں وحشیوں کی طرح ہو جایا کرتا۔ اسے اپنے آپ پر کنٹرول نہیں رہتا تھا۔ مجھے بری طرح مارتا تھا۔ میرے کپڑے پھاڑ دیتا تھا۔ جب وہ ضد کرتا تو کسی بھی طرح نہیں مانتا تھا۔ دماغ کسی بات پر اٹک جاتا تو وہ مسلسل اسی کے بارے میں سوچتا۔ دوسری طرف شدید ڈرپوک اور بزدل تھا۔ اکیلے باہر نہیں جاتا تھا۔ ہر وقت میرے ساتھ چپکا رہتا تھا۔ کسی سے بات نہیں کرتا تھا۔ میں نے اپنے بھائی کی شادی کا سارا فنکشن اس کو گود میں اٹھا کر اٹینڈ کیا کیونکہ وہ کسی کے پاس نہیں جاتا تھا۔ اس میں کسی کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں ہوتی تھی۔ گھر میں مہمان آ جاتے تو وہ میرے پیچھے چھپ جاتا یا پھر بیڈ کے نیچے گھس جاتا تھا۔ پڑھنے کی طرف رحجان نہیں تھا۔ کچھ یاد نہیں کر سکتا تھا۔ بولنا جاری ہوا تو اس کی زبان بھی ہکلانے [...]

مثانہ بلیڈر – درد پتھری خون جلن- علاج

مثانہ بلیڈر  ۔ BLADDER پیشاب گردوں سے صاف ہو کر مثانہ میں آ کر جمع ہوتا ہے اور پیشاب کی نالی کے ذریعہ خارج ہوتا ہے۔ ہے گردوں سے مثانہ میں دو نالیوں سے گزر کر آتا ہے۔ یہ نالیاں دونوں گردوں سے مثانہ میں آ کر کھلتی ہیں۔ میڈیکل کی زبان میں ان نالیوں کو یوریٹرز () کہا جاتا ہے۔ پیشاب جہاں سے نکلتا ہے؛ اسے یورتھرا () کہتے ہیں۔ عام طور پر مثانہ کے دو اہم امراض ہیں: مثانہ کی گرمی مثانہ میں پتھری   مثانہ کے ورم گرمی کی علامات:۔ درد اور پیشاب کا تھوڑا تھوڑا اور جل کر آنا پیشاب کھل کر بھی آئے تو درد اور جلن ساتھ ہوتا ہے مثانہ کا ورم اگر زخم کی صورت اختیار کر جائے تو پیشاب کے ساتھ خون اور پیپ بھی آ سکتی ہے۔ ان علامات کی اول درجہ کی دوا کنتھیرس   ۳۰ (ایک سے چار خورا ک روزانہ ) ہے۔   مثانہ کی پتھری خارج کرنے کے لئے سارسپر لا ۳۰(دن میں تین چار مرتبہ ) بڑی مفید ثابت ہوئی ہے۔ بشرطیکہ اتنی بڑی نہ ہو جو پیشاب کی نالی سے نکل نہ سکے ۔اگر سائز بڑا ہو تو  اس کا علاج اپریشن سے نکالنا ہے۔ درد: میگ فاس ۳۰   (دن میں تین چار دفعہ )۔ فالج :  کاسٹیکم ۳۰  (دن میں تین چار دفعہ )۔ رسولی:  تھوجا   ۳۰ (ایک خوراک روزانہ یا دقفہ سے)۔   خون یا پیپ کا درد کے ساتھ خارج ہونا سوزاک کی بھی علامت ہے۔ سوزاک کیا ہوتا ہے اور مسائل و [...]

By |January 20, 2021|Categories: Digestive System, Homeopathy in Urdu, Mental Health|0 Comments

میں، ڈپریشن اور ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب۔ فیڈبیک

آج سے ٹھیک ایک سال پہلے میں نے ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب سے علاج کے سلسلے میں رابطہ کیا۔ اس ایک سال کے عرصے میں، میں ڈاکٹر صاحب سے کس قدر استفادہ کر سکی اس کے لئے ضروری ہے کہ پہلے میرے ماضی کی ایک جھلک دکھائی جائے۔ میرا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جن کے لئے زندگی صرف آسانیوں اور آسائشوں کا نام ہے۔ ایک مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھنے کے باوجود میں نے اپنی زندگی میں کوئی بھی کمی اور محرومی نہیں دیکھی۔ میں اپنے والدین، بہن بھائی غرض کہ اپنے خاندان میں سب کی لاڈلی تھی۔ میرے والد میری ہر خواہش اپنا فرض سمجھ کر پوری کرتے تھے۔ اس محبت کے علاوہ اللہ نے مجھے ہر قدم پر کامیابی سے بھی نوازا۔ سکول ہو یا کالج میں نے ہر جگہ اپنی کامیابی کی تاریخ رقم کی۔ میری فیملی میں مجھے رول ماڈل سمجھا جاتا تھا۔ میری تمام کزنز میری خوش قسمتی کی مثالیں دیتی تھیں۔ فیملی کی سپورٹ اور اللہ کی نوازش نے میری ذات کو بہت مضبوط اور نڈر بنا دیا تھا۔ میں بڑی سے بڑی پریشانی کا بھی بہت بہادری سے سامنا کرنے کا ہنر رکھتی تھی اور اپنی وقت پر صحیح فیصلہ کرنے اور پھر اس پر ڈٹے رہنے کی خوبی کی وجہ سے جانی جاتی تھی۔ میں بلا خوف و خطر کامیابیاں اور خوشیاں سمیٹتی ہوئی زندی کے سفر پر گامزن تھی جب اچانک میں ایک اندھیری دیوار سے ٹکرا گئی۔ میرے والد صاحب اچانک اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ [...]

معدہ خرابی، پینک اٹیک، ہارٹ اٹیک، موت کا خوف وہم وسوسے – گوگل ریویو، فیڈبیک

میں اٹک سے ہوں مگر پچھلے کچھ سال سے ہانگ کانگ کے چم شا چوئی شہر میں ہوں۔ ڈاکٹر حسین قیصرانی کا نمبر مجھے میرے ایک دوست نے یہ کہہ کر دیا کہ یہ ٹاپ کے ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہیں۔ میں کچھ وہمی طبیعت کا مالک تھا اس لئے میں نے کال نہیں کی میں پہلے ہی اپنی صحت کی وجہ سے پریشان تھا اس لئے تجربے نہیں کر سکتا تھا۔ اپنی تسلی کے لیے میں نے گوگل، فیس بیک ویب سائٹ   kaisrani.com   پہ کیس اور لوگوں کے ریویوز پڑھنے پر کافی وقت لگایا۔ اس کے بعد ڈاکٹر قیصرانی سے رابطہ کیا۔ ان کے خلوص بھرے انداز نے مجھے بہت متاثر کیا۔ میں نے علاج کروانے کا فیصلہ اُسی وقت کر لیا۔ میرا سب سے بڑا مسئلہ اینگزائٹی تھا مجھے شدید پینک اٹیک آتے تھے مجھے لگتا تھا کچھ ہونے والا ہے میں ابھی ابھی مرنے والا ہوں میرا دل بند ہونے والا ہے میری آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا جاتا تھا۔ پینک اٹیک شروع ہوتے ہی میں جسم ٹھنڈا ہو جاتا سردی سے کانپنے لگتا تھا بھلے گرمی غضب کی ہو۔ پھر بخار بھی ہو جاتا۔ مجھ کو اپنے مرنے کا اتنا پکا یقین ہو جاتا تھا کہ میں گھر والوں کو اپنے پاسورڈ وغیرہ بتا دیتا اور لیٹ کر کلمہ پڑھتا رہتا تھا۔ ہسپتال جاتا تو ڈاکٹر ہمیشہ یہی کہتے کہ کچھ بھی نہیں ہے آپ کو سٹریس نہ لیا کرو سائکارٹرسٹ کی دی ہوئی گولیاں کھاتا تھا ہر وقت ٹینشن میں رہتا تھا ذہن الجھا رہتا تھا۔ کوئی [...]

ذہنی اور نفسیاتی مسائل میں ہومیوپیتھک علاج کے اثرات – ایک مریض کے تاثرات – حسین قیصرانی

سر جی ایک بات کروں اگر اجازت دیں۔ اگر خود کشی حرام نہ ہوتی تو مَیں اب تک خود کو گولی مار لیتا ... جو وقت مجھ پر گزرا ہے مجھے پتہ ہے ..... مگر آپ نے مجھے ایک ہمت دی ہے اس پر میں آپ کو سلام کرتا ھوں ... ورنہ میری زندگی خراب تھی ہر ایک دن ڈاکٹر کے پاس جانا اور ڈر کے ساتھ رہنا .... نہ رات کو سکوں نہ دن کو ... اب کم سے کم یہ ڈر نہیں رہا .... درد ویسے ہی ہیں مگر دماغ میں ڈر نہیں ... اب کوشش کریں کہ جو جسم میں مسئلہ ہے وہ حل ھو .... مسئلہ یہ ہے ... کہ اندر گرمی اور گیس ہے یہ آپ نے حل کرنا ہے۔ اس سے ہی سارا مسئلہ ہے جو میں سمجھتا ھوں اَور کچھ نہیں مجھے ... یہ میرا خیال ہے ... مگر آپ بہتر جانتے ہیں ...     اور سر جی ایک بات مَیں مریض تھا جو کہ اَب نہیں ہوں۔ اب مَیں خود کو بہتر سمجھتا ھوں ... مگر اُس وقت کی جو عادت ہے وہ جاتے جاتے وقت لگے گا ... شاید جو پہلے مجھے مسئلے تھے اور میں بھاگ کے ڈاکٹر کے پاس چلا جاتا تھا جلدی جلدی اور ہر وقت سر پر یہ ہوتا تھا اب کچھ ہو نہ جائے ... یہ عادت بن گی تھی ... مگر اللہ پاک کا شکر ادا کرتا ہوں کہ آپ ایک فرشتہ بن کے آئے ہو میرے لیے اور مَیں، کم سے کم، ویسا [...]