خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

جسمانی بیماریاں بمقابلہ ذہنی، نفسیاتی اور جذباتی مسائل – میرا نقطہ نظر (حسین قیصرانی)

جب مرض، مریض کے اندر گہرائی تک اثر کر جاتا ہے تو بہت سی جسمانی تکلیفیں اور علامات تو غائب ہو جاتے ہیں مگر ذہنی، نفسیاتی اور جذباتی علامات اور بیماریاں ظاہر ہونے لگتی ہیں۔

جب نیند کی مستقل خرابی، بے وجہ غصہ، صحت کے متعلق انگزائٹی، تشویش، ڈپریشن، کینسر کا ڈر، اَن جانا خوف یا موت کا ڈر مسلسل حملہ آور ہونے لگتے ہیں تو نزلہ، زکام، بخار یا سر درد وغیرہ گم ہو جایا کرتے ہیں۔

(خوف ایسے ڈر کو کہتے ہیں جس کی وجہ معلوم ہو؛ چاہے وہ وجہ معقول ہو یا محض وہم۔ حزن اُس ڈر کو کہتے ہیں کہ جو بے وجہ ہو یعنی دل ہے کہ ڈوبا جا رہا ہے۔ بس دھڑکا لگا رہتا ہے کہ کچھ ہونے والا ہے۔ پروردگار ہم سب کو ڈر اور خوف جیسی نفسیاتی بیماریوں سے محفوظ رکھے)۔

(حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ – لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210)

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
تیزابیت، ڈپریشن، ایسڈ ریفلکس، ہارٹ اٹیک کا خوف ہیلتھ انگزائٹی

تیزابیت، ڈپریشن، ایسڈ ریفلکس، ہارٹ اٹیک کا خوف ہیلتھ انگزائٹی

اٹھارہ ماہ پہلے ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب سے میں نے علاج شروع کیا۔ مشکل ترین دن تھے وہ۔ معدے کی...

مائیگرین درد شقیقہ شدید سر درد الرجی ٹانسلز فوڈ الرجی کامیاب علاج ۔ فیس بک ریویو

مائیگرین درد شقیقہ شدید سر درد الرجی ٹانسلز فوڈ الرجی کامیاب علاج ۔ فیس بک ریویو

ہومیوپیتھک طریقہ علاج میرے لیے نیا اور انوکھا بالکل بھی نہیں تھا۔ میں پاکستان کے بہت سے مشہور ہومیوپیتھک ڈاکٹرز...

Default image

RHODODENDRON (Rhod.) رہوڈوڈنڈران روڈوڈنڈران – Keynotes Derived from Homeopathic Materia Medica VIVA

  RHODODENDRON (Rhod.) رہوڈوڈنڈران روڈوڈنڈران   COMPLAINTS < DAMP, BEFORE/DURING STORM   MENTAL SYMPTOMS < BEFORE OR DURING THUNDER STORM....