About
A BRIEF PROFILE Hussain Kaisrani
Hussain Kaisrani (aka Ahmad Hussain) is a distinguished Psychotherapist & Chief Consultant at Homeopathic Consultancy, Lahore.
He is highly knowledgeable, experienced and capable professional who regularly contributes to various publications and runs a widely read specialized blog on health issues.
Mr. Hussain is one of the most sought after speakers at conferences and seminars on health and well being. Mr. Hussain has a strong academic and professional background.
Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic Medical College, Lahore and is a registered Homeopathic practitioner from The National Council for Homeopathy, Government of Pakistan, Islamabad, Pakistan.
Completed his degree program – Bachelor of Homeopathic Medicine and Surgery (BHMS) – from The University of Peshawar.
Blog
Latest Posts
- All
- Digestive System
- Gastrointestinal
- Homeopathic Awareness
- Homeopathy Philosophy
- Mental Health
- Neurological
- Pregnancy
- Testimonials
- Uncategorized
About Us
We Teach Your Body To Treat Itself
Our goal is to treat patients using old traditional techniques of Acupuncture along with homeopathic drugs prepared from all natural ingredients.
Reviews
Testimonials
When I came to know about him I didn’t know that he would be very different from the conventional doctors. I had seen so many renowned names of their field but every time I had a timely solution which made my life even worse. But Alhumdulillah! I managed to have a contact with him which was even difficult to imagine to be an ONLINE client. I am glad enough to have such an excellent service.
Dr. Hussain Kaisrani is incredible. He is one of the nicest professionals I’ve ever seen; he listens carefully, asks the right questions, takes his time, and is honest. Not only has he taken great care of my health, but he is lovely to communicate with at every appointment. It’s rare to find a doctor that combines such personal touches and care for patients as a person with an outstanding quality of health care. Truly, I would recommend to anyone seeking answers to better their health and do so in a precise, personalized way. Highly recommend!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے مزاج بخیر و عافیت ہوں گے میں الحمدللہ بہت اچھا ہوں طبیعت بہت بہترین ہے ڈر خوف گھبراہٹ بالکل نہیں ہے ہر چیز میں سکون اطمینان قلب محسوس ہوتا ہے *یہ بات بلا مبالغہ لکھ رہا ہوں تقریباً 12 سال کے بعد میں اپنی پہلی والی زندگی میں آگیا ہوں* گویا بارہ سال کا خوف گھبراہٹ فوبیا سے آپ کی مسلسل توجہات سے میں نکل گیا ہوں اسے میں ویب سائٹ کے مضمون میں بھی ہائی لائٹ کروں گا ان شاءاللہ بلغم والا معاملہ بھی تھوڑا کنٹرول میں ہے ویب سائٹ کے لیے میں مضمون دو تین روز میں لکھ کر بھیج دوں گا ان شاءاللہ در اصل ہمارے یہاں مدرسے میں امتحانات جاری ہیں پرچہ بنانے اور چیک کرنے میں مصروفیات ہیں اس لیے مضمون نہیں لکھ سکا معذرت خواہ ہوں۔
FAQ
Frequently Asked Questions
What Healing Techniques Holistic
Doctors Vouch For?
عہومیوپیتھک اور ایلوپیتھک علاج کا بالکل ہی مختلف انداز ہے۔ مختصر یہ کہ ایلوپیتھک ڈاکٹرز عام طور پر بیماریاں اور میڈیکل ٹیسٹ رپورٹس ہی دیکھتے سمجھتے ہیں۔ ہومیوپیتھک ڈاکٹر کی زیادہ توجہ مریض کو دیکھنے اور سمجھنے پر ہوتی ہے۔
علامات کی تفصیل لینے کو کیس ڈسکشن یا کیس لینا کہتے ہیں۔ فون یا وٹس اپ کال پر یا ملاقات میں تیس چالیس منٹ کا انٹرویو ہوتا ہے۔ اُس کے بعد کم از کم گھنٹہ دو گھنٹہ کی ریسرچ۔ پھر جا کر تین ہزار 3000 سے زائد دوائیوں میں سے کوئی ایک دوا منتخب ہوتی ہے جو (ہمیشہ کی نہیں بلکہ) صرف موجودہ یعنی سب سے اوپر کی سطح کے مسائل کو ٹھیک یا حل کرتی ہے۔ بارہ پندرہ دن بعد پھر یہ کاروائی (یعنی انٹرویو، سوال جواب بذریعہ فون یا وٹس اپ) دوبارہ ہوتی ہے اور نئی صورت حال کے مطابق پھر کوئی دوائی منتخب ہوتی ہے۔ یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے تاآنکہ مریض سمجھتا ہے کہ اُس کی صحت بحال ہو چکی ہے اور مسائل حل ہو گئے ہیں یعنی اُس کے پاس بتانے کو کچھ نہیں رہتا۔
ہومیوپیتھک علاج کے اپنے تقاضے ہیں۔ اس میں علامات یا بیماریاں مختصر انداز میں نہیں؛ بلکہ بہت لمبی تفصیل سے ڈاکٹر کو سمجھنی ہوتی ہیں۔ علامات اور تفصیل جتنی کم ہوں گی علاج کی کامیابی کے اِمکانات بھی اُتنے ہی کم ہوتے ہیں۔
جی نہیں۔ اس میں ہر ماہ دو سے تین بار کیس کا تفصیلاً جائزہ لے کر دوائی کا فیصلہ کرنا ہوتا ہے تا کہ حسبِ ضرورت جب جتنی اور جیسی ضرورت ہو دوائی کی خوراک اور پوٹینسی (طاقت) میں تبدیلی کرنا اور رہنمائی کے لئے اپائنٹمنٹ پر حسین قیصرانی دستیاب ہونا شامل ہے۔َ
جی ہاں! لاہور یا پاکستان سے باہر کے مریض بھی علاج کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں۔ علاج معالجہ کی یہ سروس چوں کہ صرف آن لائن ہے سو اِس بات کی کوئی اہمیت نہیں ہے کہ مریض یا مریضہ کا تعلق کہاں سے ہے۔
وٹس اپ پر رابطہ کر کے اپائٹمنٹ لی جا سکتی ہے۔ فون یا واٹس اپ کال پر تیس چالیس منٹ تک کیس ڈسکس کیا جاتا ہے۔
علاج کا طریقہ کار اور ماہانہ فیس کی تفصیل نیچے کے لنک پر کلک کر کے ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔
https://qaisrani.com/the-process-procedure-and-fee-structure-of-hussain-kaisrani-online-homeopathic-treatment/