نکس وامیکا: ٹھنڈے خشک موسم، غصہ، معدہ خرابی، بے صبری اور نیند کی ہومیوپیتھک دوا
نکس وامیکا: ٹھنڈے خشک موسم، معدہ خرابی، بے صبری اور نیند کی ہومیوپیتھک دوا نکس وامیکا دراصل ایک طاقتور اور گہرا اثر کرنے والی دوا ہے، جو خاص طور پر سرد خشک موسم سے پیدا ہونے والی جسمانی بیماریوں میں بہت مؤثر ثابت ہوتی ہے۔ یہ دوا شاہوں، شہنشاہوں اور جنگجوؤں کی خصوصیات کی حامل ہے، جیسے رومن ایمپائر کے جنگجو جنہوں نے اپنی زندگی میں انتہائی عزائم، عیش و آرام، اور بے خوفی کو اپنا شعار بنایا۔ ہومیوپیتھک میٹریا میڈیکا میں نکس وامیکا کا درجہ بادشاہوں جیسا ہے۔ این ایم چودھری کے مطابق، اگر انسانوں کو ان کے کردار …
موت، ہارٹ اٹیک کا ڈر خوف پینک اٹیک، معدہ اور نیند کے مسائل .. کامیاب علاج .. فیڈبیک
اسلام و علیکم ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب۔ سات آٹھ ماہ علاج کرواتے ہوئے ہو چکے ہیں۔ علاج کے دوران بھی مسئلے مسائل چلتے رہے مگر آپ کا ساتھ میرے لئے جتنی بڑی نعمت تھا وہ میں جانتا ہوں یا میرا اللہ۔ وہ ٹائم سوچ کر کانپ جاتا ہوں۔ توبہ توبہ کتنے ڈر خوفوں میں زندگی گزار رہا تھا زندگی موت کی کشمکش تھی دن رات۔ ہر وقت موت کا خوف ہارٹ اٹیک بلڈپریشر کولیسٹرول اور بڑی بیماریوں کا فوبیا تھا۔ اپنے بچوں کے ساتھ والدین کے گھر شفٹ ہو گیا تھا تاکہ انزائٹیپینک اٹیک ہو تو ہسپتال ایمرجنسی میں کوئی …
میری پہلی آن لائن مریضہ تجھے سلام .. حسین قیصرانی
آٹھ سال قبل کی بات ہے کہ میرا آرٹیکل کہیں شائع ہوا۔ اس سے متاثر ہو کر محترمہ نے ای میل پر رابطہ فرمایا کہ وہ ہومیوپیتھک علاج کروانا چاہتی ہیں مگر کلینک پر آئے یعنی ملے بغیر۔ اس زمانے میں آن لائن علاج کا تصور ابھی نہیں تھا۔ بحریہ ٹاون لاہور کلینک پر آئے بغیر اُن کا علاج کرنے سے معذرت کر لی کہ مریض کو دیکھے ملے بغیر بھلا علاج کیسے ہو سکتا ہے؟ اُس زمانہ میں میری سوچ بہت محدود اور لوکل تھی۔ محترمہ کا واقعی کوئی مسئلہ تھا یا اُن پر گورنمنٹ آفیسری کا ڈیکورم، پروٹوکول …
علاج کسے کہتے ہیں اور میرا علاج کس طرح مختلف ہے؟ حسین قیصرانی
ہم میں سے اکثر کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ علاج کیا ہوتا ہے یا علاج سے کیا ہونا چاہئے۔ علاج کامیاب ہوا کہ نہیں؟ تقریباً تمام مریض صرف دوائی لکھوانے اور کھاتے رہنے کو علاج سمجھتے ہیں۔ وہ صحت کے کسی دو چار مسائل کے لئے ڈاکٹر سے رابطہ کرتے ہیں۔ ایلوپیتھک ڈاکٹر، ہومیوپیتھک ڈاکٹر یا حکیم صاحبان ٹیسٹ رپورٹس یا کچھ علامات کی بنیاد پر دوائیں لکھ دیتے ہیں۔ اگر مریض کی میڈیکل رپورٹس کے نمبر کنٹرول ہو جائیں (چاہے انسان مزید ڈسٹرب ہی کیوں نہ ہو جائے) یا کچھ تکلیف کم ہو جائے تو دوائیاں پابندی سے …
علاج سے پہلے اور بعد والی زندگی میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔ انڈیا سے آن لائن مریض کا فیڈبیک
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ ثم الحمدللہ اللہ پیارے کا بہت ہی بڑا کرم و فضل اور احسان اور آپ کی جہد مسلسل کہ آج ہومیوپیتھک علاج کا ایک سال مکمل ہو گیا۔ اس دوران بہت بڑے بڑے مسائل آئے مگر آپ کی مسلسل توجہات محنت لگن کڑھن کی برکت سے میں تمام مراحل سے بعافیت نکلا ہوں۔ اولاً مالک کا ثانیاً آپ کا جس قدر شکریہ ادا کیا جائے کم ہے۔ علاج سے قبل جس زندگی میں تھا اور اس وقت جس زندگی میں ہوں؛ اللہ اللہ!!! زمین آسمان کا فرق ہے۔ مسائل اب بھی ہیں مگر اُس …
اسلام آباد سے آن لائن مریضہ کا ریویو فیڈبیک
اسلام علیکم ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب! میں کل رات سے سوچ رہی تھی کہ آپ کو میسج کروں گی۔ آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کروں گی جس طرح آپ پچھلے تین ماہ سے میرے ساتھ رابطے میں ہیں اور میری ہر چھوٹی بڑی پریشانی کو نہ صرف سنتے سمجھتے ہیں بلکہ بہت خلوص اور ہمدردی سے اس کا جواب بھی دیتے ہیں۔ بہت دفعہ مجھے خود ایسا محسوس ہوتا ہے کہ شاید میں آپ کا بہت زیادہ وقت لے رہی ہوں اور بار بار ایک ہی مسئلہ کے اوپر بات کرتی رہتی ہوں لیکن اس کے باوجود آپ …
ڈر خوف فوبیا، انگزائٹی، ڈپریشن، پینک اٹیک، جسمانی درد، معدے کے مسائل . کامیاب علاج . 8 سال بعد فیڈبیک
آٹھ سال پہلے کی بات ہے کہ میں شدید قسم کے جسمانی، نفسیاتی، جذباتی اور ذہنی مسائل کا شکار تھی۔ ڈر خوف فوبیاز،ڈپریشن، انگزائٹی، سٹریس اور ناامیدی کے ساتھ ساتھ جسمانی درد تکلیفوں نے مجھے گھیرا ہوا تھا۔ میں بس دن گزار رہی تھی مگر زندگی میں میری دلچسپی ختم ہو چکی تھی۔ اُسی زمانے میں ڈاکٹر صاحب سے ملاقات ہوئی۔ علاج کا سلسلہ کئی ماہ جاری رہا۔ میری زندگی میں تبدیلیاں آنی شروع ہوئیں۔ یہ اندھیروں سے روشنی، انگزائٹی سے سکون، ڈر خوف سے حوصلہ ہمت، ڈپریشن سے اطمینان اور بیماریوں سے صحت کا سفر ثابت ہوا۔ ڈاکٹر صاحب …
بچوں کے جسمانی جذباتی ذہنی اور نفسیاتی مسائل . ہومیوپیتھک علاج . والدہ کا فیڈبیک
ڈاکٹر حسین قیصرانی!۔ ہم سب گھر والے اپنے بیٹے کے لیے بہت زیادہ خوش ہیں۔ اس کی عقل سمجھداری کا لیول روز بروز بہتر ہو رہا ہے۔ واقعی ہی کمال ہو رہا ہے۔ اب تو یہ اچھا خاصا چالاک اور دنیا دار ہو گیا ہے۔ ماشاء اللہ۔ میری آنکھیں اور دل اپنے بیٹے میں ہونے والی تبدیلیوں اور بہتریوں کو دیکھ دیکھ کر خوش نہال ہے۔ اور ہاں! دوسرے بیٹے کا علاج بھی زبردست جا رہا ہے۔ میں اس کے لئے بھی بہت خوش ہوں۔ اِس کے مسائل تو بہت ہی زیادہ تھے۔ ماشا٫ اللہ اب یہ بہت پیارا ہو گیا ہے۔ …
ہارٹ اٹیک موت کا شدید ڈر خوف فوبیا. پینک اٹیک. انگزائٹی ڈپریشن منفی سوچیں عجیب خیالات کی یلغار ۔ علاج کے بعد فیڈبیک
السلام علیکم۔۔ محترم المقام حسین قیصرانی صاحب ۔۔ محترم میرے شب و روز بہت زیادہ بہتر سے بہتر ہوتے جا رہے ہیں۔۔ مثبت اور منفی کی جنگ اور کشمکش اب تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے ۔۔منفی حملہ آور ہوتا ہے یا پچھلے دو تین دنوں میں ہوا لیکن وہ رکا نہیں۔۔مثبت بہت جلد اس کو کور کرلیتا ہے ۔۔۔ مثبت قیام کرتا ہے اور زیادہ دیر قیام کرتا ہے منفی نکل جاتا ہے۔۔منفی کا دورانیہ بہت کم سے کم ہوتا جا رہا ہے۔۔۔ جیسے جیسے آپ نے فرمایا تھا ویسے ویسے مثبت اور منفی، غلط صحیح کی کشمکش جنگ …
امتحان ٹیسٹ پریزنٹیشن کے دوران انگزائٹی، سٹریس، ٹینشن، پینک اٹیک اُلٹی قے اور طبیعت خرابی .. فیڈبیک
میرے پیپرز بہت اچھے ہو گئے ہیں۔ بہت شکریہ! آپ نے بہت تعاون کیا۔ آج آخری پیپر تھا اور بیس منٹ لیٹ شروع ہوا۔ اس لیے لیٹ ختم ہو پایا۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کو وقت پر انفارم نہ کر سکی۔ مجھے ہمیشہ ایگزام کا بہت سٹریس ہوتا تھا۔ پیپر کے دوران تو ہمیشہ ہی میری حالت خراب ہو جایا کرتی تھی۔ سٹریس ہوتا تھا شدید اور قے اُلٹی بھی ہو جاتی تھی۔ شکر الحمد للہ کہ علاج کے بعد اس بار میں بہت مزے اور سکون سے ایگزامز دیے ہیں۔ بہت بہت شکریہ .. آپ نے واقعی بہت …