خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

ڈاکٹر حسین ْقیصرانی ۔ السلام علیکم

۔۔۔۔۔ اب مجھے محسوس ہونے لگا ہے کہ میرے سامنے ایک بالکل نئی دنیا کھل رہی ہے جو بڑی ہی زبردست اور عالی شان ہے۔ اور کبھی کبھی میرے دل میں یہ خیال آتا ہے کہ میں خوش نصیب ہوں کہ اللہ نے آپ سے رابطہ کروا دیا ہے۔ میرا نہیں خیال کہ آپ کے ہومیوپیتھی علاج کے بغیر بھی مجھ میں اتنا کچھ تبدیل ہونا ممکن ہو سکتا تھا ۔۔۔۔

ایسے لگتا ہے جیسے میرے اندر سوچنے اور محسوس کرنے کا انداز بدل رہا ہے۔ جسمانی طور پر بھی تبدیلیاں محسوس ہو رہی ہیں۔

ایکزیما شدید خارش اب کم ہو گئی ہے۔ کبھی کبھار بڑھ بھی جاتی ہے مگر کنٹرول میں رہتی ہے۔ کبھی سر میں ہلکا سا درد ہوتا ہے، پھر غائب ہو جاتا ہے۔ کبھی ہلکا سا زکام محسوس ہوتا ہے، پھر وہ بھی چلا جاتا ہے۔

الحمدللہ، سب کچھ خودبخود چل رہا ہے۔

مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میں اپنی زندگی کا انداز بدلنے کی سٹرگل یا کوشش نہیں کر رہا، لیکن میری زندگی کا انداز خود بخود بدل رہا ہے۔

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Default image

Nervous Debility How to get rid of weakness and fatigue. Body Weakness Tiredness | Jismani kamzori thakawat Fatigue ka ilaaj | شدید جسمانی کمزوری | Urdu Hindi |

  شدید جسمانی کمزوری ۔۔ اتنی شدید کہ سیدھا بیٹھا نہ جا سکے۔ اس قدر تھکاوٹ کہ انسان لیٹنے پر...

مائیگرین، درد شقیقہ یعنی آدھے سر کا درد ۔ کامیاب کیس، ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی

مائیگرین، درد شقیقہ یعنی آدھے سر کا درد ۔ کامیاب کیس، ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی

کیس پریزنٹیشن اور رواں اردو ترجمہ: مہر النسا وہ مرکز تھی کالج کی ساری سکھیوں کا کیوں نہ ہوتی وہ...

محبت میں ناکامی، بے وفائی اور دھوکے کا دکھ- کامیاب کیس، دوا، علاج اور فیڈبیک۔ حسین قیصرانی

محبت میں ناکامی، بے وفائی اور دھوکے کا دکھ- کامیاب کیس، دوا، علاج اور فیڈبیک۔ حسین قیصرانی

یہ کہانی ہے یورپی معاشرے میں پلنے، بسنے اور زندگی کے اَن گنت مسائل سے دوچار ہونے والی ایک نوجوان...