تنگ، بند اور رش والی جگہ، فلائٹ کا ڈر خوف فوبیا انگزائٹی پینک اٹیک ۔ کامیاب علاج کے بعد فیڈبیک
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ حضرت قبلہ ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب! امید ہے مزاج بخیر ہوں گے۔ اگر مناسب سمجھیں تو میرے یہ جذباتِ تشکر اپنے مریضوں اور قارئین سے شئیر فرما دیں۔ ——— الحمدللہ ثم الحمدللہ! پیارے اللہ کا بڑا فضل و کرم رہا کہ عمرہ کا سفر بعافیت بڑی سہولت سے مکمل ہوا۔ ہومیوپیتھی دوائیاں سفر میں ساتھ لے جانے کے سلسلے میں بڑی پریشانی، خوف، اور فکرمندی تھی کہ دوائیاں اگر لیکر گیا تو ائیرپورٹ پر کسٹم کے موقع پر کیا ہوگا؟ مگر آپ کی یقین دہانی اور بار بار تسلی اور ہمت دلانے کی برکت سے …
علاج سے پہلے اور بعد والی زندگی میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔ انڈیا سے آن لائن مریض کا فیڈبیک
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ ثم الحمدللہ – اللہ پیارے کا بہت ہی بڑا کرم و فضل اور احسان اور آپ کی جہد مسلسل کہ آج علاج کا ایک سال مکمل ہوگیا۔ اس دوران بہت بڑے بڑے مسائل آئے مگر آپ کی مسلسل توجہات محنت لگن کڑھن کی برکت سے میں تمام مراحل سے بعافیت نکلا ہوں۔ اولاً مالک کا ثانیاً آپ کا جس قدر شکریہ ادا کیا جائے کم ہے۔ علاج سے قبل جس زندگی میں تھا اور اس وقت جس زندگی میں ہوں اللہ اللہ!!! زمین آسمان کا فرق ہے۔ مسائل اب بھی ہیں مگر اُس لیول …
پیٹ کے کیڑے چمونے، اندھیرے، تنگ بند جگہ اور بادل کی گرچ چمک سے ڈر خوف فوبیا ۔ کامیاب کیس دوا علاج ۔ حسین قیصرانی
دس سالہ بچی کے والدین نے اپنی بیٹی کے عجیب وغریب فوبیاز کے لیے رابطہ کیا۔جسمانی مسائل کے ساتھ ساتھ، بچی دن رات عجیب قسم کے واہموں اور وسوسوں کا شکار تھی۔ واش روم کا ڈر، تنہائی کا ڈر، کتے کا شدید خوف، پیٹ درد، گھٹن، چمونے، جوئیں وغیرہ جیسے مسائل نے بیٹی کو بہت ڈسٹرب کر رکھا تھا۔ تفصیلی کیس ڈسکشن سے درج ذیل مسائل کھل کر سامنے آئے۔ واش روم کا شدید خوف تھا۔ بچی اکیلی واش روم نہیں جاتی تھی۔ کوئی نہ کوئی اس کے پاس کھڑا رہتا تھا۔ وہ لمبے وقت کے لئے کہیں جا نہیں …
بچی کے جذباتی، نفسیاتی اور جسمانی مسائل ۔ کامیاب علاج ۔ والدہ کا فیڈبیک
میری بیٹی کو پیٹ کے کیڑوں کا مسئلہ بہت چھوٹی عمر سے تھا۔ ایلوپیتھک، ہومیوپیتھک اور دیسی علاج بھی کروائے۔ دواؤں سے پاخانے میں کیڑے نکلتے بھی تھے۔ لیکن صرف وقتی فائدہ ہوتا تھا اور چمونے چند دن بعد پھر واپس آ جاتے تھے۔ تھوڑی بڑی ہوئی تو اکثر پیٹ درد رہنے لگا۔پیشاب میں جلن (یو ٹی آئی) کی شکائت اکثر رہنے لگی۔سر کی جوئیں ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی تھیں۔ ناشتہ بالکل نہیں کرتی تھی۔ ساری رات بیڈ پہ گھومتی رہتی تھی۔ ٹک کے ایک جگہ نہیں سوتی تھی۔ نیند میں منہ سے رال بہتی تھی۔ لیکن …
معدہ خرابی، الرجی، انگزائٹی، ڈپریشن، ہارٹ اٹیک، موت کا ڈر خوف فوبیا ۔ کامیاب علاج ۔ انڈیا سے فیڈبیک
معدہ خرابی، گیس تیزابیت۔ دائمی الرجی :نزلہ زکام چھینکیں ناک بند۔ منہ میں مسلسل چھالے، دانے، السر۔ انگزائٹی، ڈپریشن، بے چینی اور غصہ۔ ہارٹ اٹیک، موت کا ڈر خوف فوبیا۔ کامیاب علاج ۔ انڈیا سے فیڈبیک السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ ثم الحمدللہ تمام حالات تقریباً بہتر ہیں۔ منہ کے چھالے، ڈر خوف گھبراہٹ بالکل نہیں۔ نزلہ زکام کا مسئلہ اب صرف 5 فیصد ہے گیس پیٹ میں درد بالکل نہیں۔ آج جمعہ کا خطبہ و بیان شاندار رہا۔ ہر چیز کھاتا پیتا ہوں ہر جگہ آتا جاتا ہوں، نیند بھی برابر آرہی ہے الحمدللہ۔ روحانی معاملات بھی بہت …
Hath Paon ki Jalan ka ilaj | Burning Feet sole Syndrome | Hands Feet Burning Urdu Hindi |
ہاتھ کی ہتھیلی کا جلنا پاوں کے تلوے ۔ شدید جلن رات کو سوتے وقت بہت زیادہ جلن حسین قیصرانی ۔۔ ہومیوپیتھک دوا علاج Hath Paon ki Jalan ka ilaj | Burning Feet sole Syndrome | Hands Feet Burning Treatment Urdu Hindi | Burning feet syndrome in hindi | पैर के तलवो में दर्द व जलन होने के कारण | Hussain Kaisrani www.kaisrani.com www.facebook.com/hussain.kaisrani www.youtube.com/kaisrani #hussainkaisrani #homeopathydoctor #homeopathicclinic …
Time is Too slow for those who Wait Time Pass na hona | Time passes SLOWLY | | wajah ilaj | depression | Urdu Hinid | Hussain Kaisrani
وقت کی رفتار بہت سست محسوس ہونا۔ ٹائم پاس نہ ہونا۔ ایک گھنٹہ گزرنے میں کئی گھنٹے لگ جائیں۔ ایسے محسوس ہو کہ جیسے ٹائم رک گیا ہے۔ ۔۔۔۔ تم کیا جانو عشق میں کیا کیا ہو سکتا ہے صدیاں پل کی اور پل صدیوں کا سا ہو سکتا ہے ۔۔۔ گزرنے ہی نہ دی وہ رات میں نے گھڑی پر رکھ دیا تھا ہاتھ میں نے — پہلے تو رات ہی کاٹے سے نہیں کٹتی تھی اور اب دن بھی گزرتا نہیں آسانی سے ۔۔۔۔۔ Time is Too slow for those who Wait Time Pass na hona | Time …
Logoon ki khushi se dukhi honey waloon ka ilaj | Urdu Hindi | Hussain Kaisrani
Logoon ki khushi se dukhi honey waloon ka ilaj | Urdu Hindi دوسروں کو خوش دیکھ کر کڑھنے والے Hussain Kaisrani www.kaisrani.com facebook.com/hussain.kaisrani #homeopathicclinic #hussainkaisrani #homeopathydoctor …
Fear Phobia of CATS | Bili sey Dur allergy anxiety phobia ka ilaj | Aelurophobia | Urdu Hindi | Hussain Kaisrani
بلی سے ڈر، خوف، الجھن نفرت یا فوبیا بلی کے قریب آنے سے گھن یا کراہت کی احساس بلی سے الرجی Fear Phobia of CATS | Bili sey Dur allergy anxiety phobia ka ilaj | Aelurophobia | Urdu Hindi | People having ailurophobia have a fear and phobia of cats. Ailurophobic people may develop extreme anxiety or fear or aversion when seeing or even thinking of cats. They may avoid visiting areas and house where there is a possibility of cats presence. They start staying away from friends and relatives who discuss about their cats. In extreme cases, a persom …
خدمت گزاروں کو تنگ کرنے والے
خیال رکھنے والوں سے بیزار ، تنگ اور آوازار ۔ خدمت گزاروں کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آنے والے ۔ خدمت محبت اور خلوص کے جواب میں شکوہ، شکایت اور ناراضگی ۔ کچھ علاج اِن کا بھی اے شیشہ گراں ہے کہ نہیں؟ ۔۔۔ وہ ایسا کیوں کرتے ہیں؟ ۔۔۔ اس کا حل، دوا اور علاج دارُو کوئی سوچ اِن کی پریشاں نظری کا ہومیوپیتھک علاج دوا ۔۔ حسین قیصرانی Hussain Kaisrani www.kaisrani.com www.facebook.com/hussain.kaisrani #anger #homeopathicclinic #hussainkaisrani …