’شفا‘: وہ خاتون جنھیں ان کی کاروباری ذہانت کی بدولت اسلام کی ’پہلی مارکیٹ منتظم‘ مقرر کیا گیا
’ایسے وقت میں جب مکہ میں صرف بیس لوگ پڑھنا لکھنا جانتے تھے، شفا یہ مہارت حاصل کرنے والی پہلی خاتون تھیں‘ مضمون کی تفصیل مصنف,وقار مصطفیٰ عہدہ,صحافی و محقق، لاہور نام تو لیلٰی تھا مگر جڑی بوٹیوں سے ایسا کارگر علاج کرتیں کہ ’شفا‘ کے لقب سےمشہور ہوئیں۔ مکہ میں قریش کے عدی قبیلے سے تھیں۔ عبداللہ ابن عبدالشمس اور فاطمہ بنت وہب کی یہ بیٹی، حثمہ ابن حذیفہ سے بیاہی گئیں۔ مکہ ہی میں اسلام قبول کر چکی تھیں سو وہ تمام سختیاں بھی برداشت کیں جو اس ابتدائی دور میں مسلمان ہونے والے افراد کو جھیلنا پڑیں۔ …
ہومیوپیتھک علاج اور صحت یابی کے حصول میں کیا کیا مسائل آ سکتے ہیں؟ ۔۔ حسین قیصرانی
مریضوں کے ساتھ پہلے سیشن میں؛ میں انھیں سادہ، معیاری مگر پسند کی خوراک کھانے پینے کا مشورہ دیتا ہوں۔ جب کوئی پرہیز کے لئے پوچھتا ہے تو میرا جواب یہ ہوتا ہے جو دل کرے کھائیں پئیں اور جو دماغ کہے غذا خوراک کے معاملہ میں اُس کی بالکل نہ مانیں۔ دو یا تین ہفتوں کے بعد وہ دوبارہ رابطہ کرتے ہیں تو اکثر اوقات وہ یہی بتاتے ہیں کہ وہ بہتر محسوس کر رہے ہیں لیکن کچھ دن پہلے انھیں زکام نزلہ ،کھانسی ، پیٹ کی خرابی وغیرہ جیسے مسائل ہوئے تھے۔ علامات سے متعلق پوچھنے پر پتہ …
پوسٹ میرج ڈپریشن .. بی بی سی رپورٹ
پوسٹ میرج ڈپریشن: ’پسند کی شادی کے باوجود نا تو بننے سنورنے کا دل کرتا اور نا ہی شوہر کے ساتھ گھومنے پھرنے کا‘ مضمون کی تفصیل مصنف,نازش فیض، عہدہ,صحافی 7 گھنٹے قبل ،تصویر کا کیپشنشادی کے بعد ہونے والا ڈپریشن: ’لوو میرج کے باوجود اُن کا بننے سنورنے کا دل نہیں کرتا تھا اور نہ ہی شوہر کے ساتھ گھومنے پھرنے کا‘ ’مجھے کمرے کی دیواریں ایسی لگتی تھیں جیسے یہ سکڑ رہی ہوں۔ مجھے خودکشی کرنے کے خیالات آتے تھے اور میں خودکشی کے طریقے تلاش کرتی تھی۔‘ یہ کہنا ہے کہ سعدیہ کاشف کا جنھیں اپنی شادی …
سوڈوسائسس یعنی نفسیاتی حمل ۔۔ بی بی سی رپورٹ
نفسیاتی حمل: ’میں اس بچے کو کھونے کا سوگ مناتی رہی جو کبھی میرے پیٹ میں موجود ہی نہیں تھا‘ ،تصویر کا ذریعہPERSONAL FILE 24 منٹ قبل سنہ 2019 کے آخر میں 21 سالہ میک اپ آرٹسٹ گائزلی راموس دی سیکیورا کو ایسے حالات کا سامنا کرنا پڑا جو ان کے خیال میں ان کی زندگی کے سب سے مشکل وقتوں میں سے ایک تھا یعنی ان کے والدین الگ ہو رہے تھے اور وہ ایک مشکل رشتے میں تھیں۔ وہ بتاتی ہیں کہ چند ہی روز میں وہ اپنے والدین سے الگ ہو گئیں اور اکیلی رہنے لگیں۔ تاہم، …
چھوٹا قد اور کمزور جسامت. انگزائٹی ڈپریشن وہم وسوے عجیب سوچیں . اعتماد کی شدید کمی . کامیاب علاج کے بعد فیڈبیک
فیڈبیک کا رواں ترجمہ ملاحظہ فرمائیں: سلام ڈاکٹر حسین قیصرانی، جس خوبی سے آپ نے میرا علاج کیا؛ اس کے لئے میں آپ کا شکر گزار ہوں۔ آیا تو آپ کے پاس اپنی جسامت اور قد میں اضافہ (Height Increase) کے لئے تھا مگر آپ نے میرے اُن مسائل کو بھی حل کر دیا کہ جن کے متعلق کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ان کا بھی کوئی علاج ہو سکتا ہے۔ جی ہاں! میں نے اپنے قد میں بھی اضافہ نوٹ کیا ہے؛ تقریباً ایک انچ؛ جس کے لئے میں بہت زیادہ خوش ہوں۔ علاوہ ازیں میری مجموعی صحت …
رُکے ہوئے اور چھوٹے قد میں اضافہ: کامیاب کیس، ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج – حسین قیصرانی
کوئی چھ ماہ اُدھر کی بات ہے کہ ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ فیملی اپنے سترہ سالہ بیٹے کے ساتھ تشریف لائی۔ اُن کو میرے ایک محترم مہربان نے بھیجا تھا حالاں کہ وہ خود پاکستان میں صف اول کے ہومیوپیتھک ڈاکٹر اور استادوں کے استاد ہیں۔ میرے دل میں ان کا بہت احترام ہے۔ ماں باپ کے بقول بچے کا مسئلہ صرف اور صرف ایک ہی تھا اور وہ یہ کہ اُس کا قد چھوٹا رہ گیا تھا اور اب کافی عرصہ سے بالکل ہی رکا ہوا تھا۔ انہوں نے اس حوالہ سے ہر طرح کے علاج کروائے اور ہومیوپیتھک …
Fistula Cured with Homeopathic Treatment – Feedback and Review of the Patient
I am 33 years old male. Since last 6-7 years, I had been suffering from fistula. It started because being a student I was living in hostel and eating from outside restaurants was routine from many years. After diagnoses, I was told about surgical option by surgeons and they told that success chances are 60-70 percent and if do not recovered then multiple surgical operations may be needed. Meanwhile my symptoms became so worst that fistula had developed branches, which started to disturb other organs, my backbone started to become stiff while sleeping and I started to suffer restless sleeps. …
انگزائٹی. پینک اٹیک . سانس رکنے. دم گھٹنے. ہارٹ اٹیک. سونے سے موت کا شدید ڈر، خوف اور فوبیا – کامیاب علاج – فیڈبیک
میری خواہش ہے کہ میں اپنے علاج کا تجربہ ہر ایک کو بتاؤں۔ میں چاہوں گی کہ ایسے تمام لوگ اِسے پڑھیں کہ جو بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ یہ کوئی چار ماہ پہلے کی بات ہے کہ مختلف قسم کی جسمانی تکلیفوں کے ساتھ ساتھ عجیب و غریب ڈر، خوف اور فوبیاز نے میری زندگی اجیرن بنا رکھی تھی۔ میں ہر لمحے اِس کربناک کیفیت میں مبتلا تھی کہ میں ابھی مرنے والی ہوں۔ مجھے کسی لمحے ہارٹ اٹیک ہو جائے گا اور میرا دل بند ہو جائے گا۔ بہت سارے اور مسائل تھے کہ جیسے اونچائی سے ڈر لگنا، …
الرجی، ریشہ کیرا، سانس رکنا، کھانسی، چھینکیں، ناک کان آنکھوں میں خارش، دم گھٹنا اور جریان کا علاج – فیڈبیک
اسلام علیکم سر سر! میں ایک ماہ کے علاج سے اپنے آپ کو کافی بہتر محسوس کر رہا ہوں۔ گرد و غبار سے الرجی (Allergy) ، سانس رکنا، کھانسی، چھینکیں، ناک کان آنکھوں میں خارش کافی بہتر ہے۔ وہ ہر وقت ٹشو اور رومال ہاتھ میں رکھنا جس سے میں کافی تنگ تھا تقریباً چھوٹ گیا ہے۔ ۔ یاد داشت گو کہ مکمل بہتر نہیں ہوئی لیکن پہلے سے کافی بہتر ہے۔ ہر کام جلدی جلدی کرنا اور غلط کر دینا اور بھول جانا بھی کافی بہتر ہے۔ جریان کی تکالیف جو اکثر رہتی تھی وہ بھی کافی کم ہو …
فلوٹرز آنکھوں کے آگے داغ دھبے فلوٹرز دائرے اور نظر کے مسائل ۔ ڈپریشن انگزائٹی مایوسی ۔۔ کامیاب کیس علاج دوا ۔۔ حسین قیصرانی
میڈم صاحبہ کوپن ہیگن ڈنمارک میں فیشن، ڈیزائننگ اور ڈریس کے حوالہ سے مشہور کاروباری پرسنالٹی ہیں۔ سال میں تین چار وزٹ پاکستان کے بھی لگا لیتی ہیں اگرچہ سارا خاندان اب یورپ میں ہی ہے۔ اُن کی بیٹی بھی کئی برس سے ناروے میں ہومیوپیتھی پریکٹس کر رہی ہیں۔ بیٹی یعنی ہومیوپیتھک ڈاکٹر صاحبہ کوئی کیس ڈسکس کرنے کے لئے کبھی کبھار رابطہ میں رہتی تھیں۔ اِس وجہ سے پوری فیملی سے بالواسطہ تعارف تعلق کئی سال پر مبنی تھا۔ میڈم صاحبہ کو یوں تو صحت کے کئی مسائل درپیش ہیں جس کے لئے یورپ کے سسٹم کے مطابق …