Neurological

لکنت ہکلاہٹ اعتماد کی کمی شدید غصہ ڈر خوف فوبیا – کامیاب علاج – فیڈبیک

میرا ایک ہی بیٹا ہے- اب عمر اس کی چھ سال ہے۔ میری دنیا اسی کے گرد گھومتی ہے۔ وہ شروع سے ہی حساس تھا۔ میں اسکا بہت خیال رکھتی لیکن پھر بھی اس کو ٹھنڈ  لگ جاتی۔ سردی کا موسم  ڈاکٹروں کے کلینک پر گزرتا۔ گرمی آتے ہی ہیضے کی شکائت ہونے لگتی۔ کبھی الٹیاں کبھی لوز موشن اس کو کچھ نہ کچھ ہوا رہتا تھا اور میں دوائیں دیتی رہتی تھی۔ مسلسل اینٹی بائیوٹک کھانے سے دوائیں اس پر اثر ہی نہیں کرتی تھیں۔ بہت کمزور ہو گیا تھا۔ شدید ضد کرتا تھا۔ چیزیں توڑتا تھا۔ غصے میں وحشیوں کی طرح ہو جایا کرتا۔ اسے اپنے آپ پر کنٹرول نہیں رہتا تھا۔ مجھے بری طرح مارتا تھا۔ میرے کپڑے پھاڑ دیتا تھا۔ جب وہ ضد کرتا تو کسی بھی طرح نہیں مانتا تھا۔ دماغ کسی بات پر اٹک جاتا تو وہ مسلسل اسی کے بارے میں سوچتا۔ دوسری طرف شدید ڈرپوک اور بزدل تھا۔ اکیلے باہر نہیں جاتا تھا۔ ہر وقت میرے ساتھ چپکا رہتا تھا۔ کسی سے بات نہیں کرتا تھا۔ میں نے اپنے بھائی کی شادی کا سارا فنکشن اس کو گود میں اٹھا کر اٹینڈ کیا کیونکہ وہ کسی کے پاس نہیں جاتا تھا۔ اس میں کسی کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں ہوتی تھی۔ گھر [...]

لکنت ہکلاہٹ اعتماد کی کمی شدید غصہ ڈر خوف فوبیا – کامیاب علاج – فیڈبیک2021-01-25T16:03:02+05:00

مثانے پیشاب کی بیماریاں، گائنی کے مسائل، شدید جسمانی و نفسیاتی درد، ہائپوتھائیرائڈ، انگزائٹی اور موت کا ڈر خوف فوبیا – کامیاب کیس، دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی

مینہ وریا  پر  پانی  گھٹ  اے اکھاں  وچ  طغیانی گھٹ اے تینوں بُھلاں تے  لگدا  اے ساہ  دی آنی جانی  گھٹ اے تیری صورت  چار  چفیرے میری نظر نمانی،  گھٹ اے اک دن مڈھوں مک جاوے گی اج کل تیری کہانی  گھٹ اے !  دو بچوں کی والدہ 35 سالہ مسز ایس فیس بک پر کیس پڑھنے کے بعد ملنے کے لیے تشریف لائیں۔ ان کے مسائل بے پناہ تھے۔ کئی مرتبہ سرجری ہو چکی تھی۔ کھانا پینا نہ ہونے کے برابر رہ گیا تھا۔ چلنا پھرنا تو تھا ہی دشوار۔ انفیکشنز کی ایک لمبی فہرست تھی جن میں کچھ کے متعلق تو مجھے بالکل بھی علم نہ تھا۔ صحت کے حوالے سے حالات کافی پیچیدہ تھے۔ معدہ، مثانہ، گلا، یوٹرس، ٹانسلز، بواسیر اور گائنی کے بے حد پیچیدہ مسائل تھے جن کا علاج وہ پاکستان کے ساتھ ساتھ امریکہ تک سے کروا چکی تھیں۔ صورت حال کو سمجھنے کے لیے طویل ڈسکشن درکار تھی۔ محترمہ کا کئی بار تفصیلی انٹرویو لیا گیا جس کا خلاصہ ذیل میں درج ہے۔ 1۔ مسز ایس کی کلائی میں درد رہتا تھا۔  جو رفتہ رفتہ تمام جوڑوں (joint  pains) تک پھیل گیا۔ سارا جسم درد کرتا تھا۔ ڈاکٹرز نے fibromyalgia  فائبرومائلجیاتشخیص کیا۔ درد اتنا شدید ہوتا تھا کہ بہت ہائی پوٹینسی کی پین کلرز اور [...]

مثانے پیشاب کی بیماریاں، گائنی کے مسائل، شدید جسمانی و نفسیاتی درد، ہائپوتھائیرائڈ، انگزائٹی اور موت کا ڈر خوف فوبیا – کامیاب کیس، دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی2021-01-26T20:46:19+05:00

مائیگرین، درد شقیقہ یعنی آدھے سر کا درد ۔ کامیاب کیس، ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی

وہ مرکز تھی کالج کی ساری سکھیوں کا کیوں نہ ہوتی وہ تھی ہی ایسی قدرت نے دلکش رنگوں سے اسے تراشا تھا کشمیری چہرے پہ آنکھیں غزل سناتی تھیں ہنستی تھی تو جھرنوں سے آوازیں آتی تھیں سنگی ساتھی سارے اس کے گرد منڈلاتے تھے اس کے ناز اٹھاتے تھے وہ مرکز جو تھی نازاں تھی اور ناداں بھی بھول گئی تھی مرکز کو تو بالآخر تنہا جلنا پڑتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!۔ اہم ہونا کسے اچھا نہیں لگتا لیکن اگر ہم اہم ہونے کے ساتھ ساتھ حساس بھی ہوں تو نتائج مختلف بلکہ پریشان کن ہو سکتے ہیں۔ ہمارے دوست، ہمارے چاہنے والے اور دکھ سکھ کے ساتھی ہمارے دل میں ایک خاص جگہ بنا لیتے ہیں۔ ہمیشہ یہ احساس دلانے والے ساتھی کہ وہ ہمارے بغیر نہیں رہ سکتے، وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اپنی اپنی منزل کی جانب ہجرت کرنے لگتے ہیں لیکن ان کے پیچھے رہ جانے والے دکھ ہجرت نہیں کرتے بلکہ اندر سرایت کرنے لگتے ہیں۔ اور غیر محسوس انداز میں ہمارے ذہن کے کسی کونے میں اپنا ٹھکانہ بنا لیتے ہیں؛ خاموشی سے ہماری شخصیت کے تانے بانے بکھیرنے لگتے ہیں اور یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے تاوقتیکہ کوئی ان کے ٹھکانے تک نہ پہنچ جائے ۔۔۔۔۔۔ شدید سر درد میں مبتلا ڈاکٹر "ف" کے [...]

مائیگرین، درد شقیقہ یعنی آدھے سر کا درد ۔ کامیاب کیس، ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی2020-02-04T23:34:05+05:00

مائیگرین، درد شقیقہ یعنی آدھے سر کا درد کامیاب علاج ۔ میڈیکل ڈاکٹر کا فیڈبیک

(رواں اردو ترجمہ و کمپوزنگ: مہرالنسا) میں درد شقیقہ، میگرین (Migraine) اور شدید سر درد (Headache) میں مبتلا تھی جس نے میری زندگی مفلوج کر دی تھی۔ یہ درد میری جسمانی اور ذہنی صحت (Physical, emotional and mental health) کو بری طرح متاثر کر رہا تھا۔ بہت سارے ڈاکٹرز سے علاج کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ میں ہر ایک سے پوچھتی پھرتی کہ کسی اچھے ڈاکٹر کا بتائیں جو مجھے اس مائیگرین، درد شقیقہ سے چھٹکارہ دلائے۔ پھر ایک دن ایک سینئر ڈاکٹر کے توسط سے میں ڈاکٹر حسین قیصرانی سے ملی اور انہیں اپنا مسئلہ بتایا۔ صرف پندرہ دن میں مجھے ان کے ہومیوپیتھک دوا علاج سے واضح فرق محسوس ہوا۔ حالانکہ میں متواتر انٹی ڈپریسنٹ (Anti Depressants) کھاتی تھی۔ اس سے پہلے ٹاپ سپیشلسٹ ڈاکٹرز نے مجھے انڈیرال (Anderol) کے تین ماہ اور چھ ماہ کے کورسز کروائے۔ میں مسلسل کیفلام (Caflam) لیتی تھی لیکن درد پھر بھی بے انتہا رہتا تھا۔ میں اتنے لمبے عرصے بعد جسمانی اور ذہنی طور پر اتنی تیزی سے صحت یاب ہوئی ہوں۔ ڈاکٹر حسین قیصرانی ایک منفرد ہومیوپیتھک ڈاکٹر، سائیکالوجسٹ اور سائیکوتھراپسٹ ہیں۔ میں ان کے علاج سے %101 مطمئن ہوں۔ جہاں تک ذہنی صحت کا تعلق ہے، حالات کچھ بھی ہوں وہ امید کی کرن دکھا کر آپ کی زندگی [...]

مائیگرین، درد شقیقہ یعنی آدھے سر کا درد کامیاب علاج ۔ میڈیکل ڈاکٹر کا فیڈبیک2020-02-04T23:50:10+05:00

آدھے سر کا شدید درد، میگرین – کامیاب علاج – میڈیکل ڈاکٹر صاحبہ کا فیڈبیک

آدھے سر کا درد، دردِ شقیقہ یعنی میگرین (Migraine) ایک انتہائی تکلیف دہ صورت حال ہے جو آپ کی روزمرّہ کی روٹین، انرجی اور مہارتوں کو تباہ کر کے رکھ دیتی ہے۔ میں بھی اس بیماری کا شکار رہی ہوں۔ میں نے ہر طرح کا ایلوپیتھک علاج کروایا، یوگا ورزش آزمائی، دیسی ادویات بھی استعمال کیں ۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔ مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی۔۔ لیکن پھر میں نے ہومیوپیتھک ڈاکٹر حسین قیصرانی سے علاج کروایا۔ حیران کن اور حیرت انگیز طور پر میرا آدھے سر کا درد چند دنوں میں مکمل غائب ہو گیا اور ایک لمبے عرصے کے بعد میں اپنی نارمل زندگی کی طرف لوٹ آئی۔ میں ڈاکٹر قیصرانی کی بے حد شکر گزار ہوں کہ وہ مجھے میری نارمل زندگی میں واپس لے آئے۔ اب چھ ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور مجھے ایک بار بھی آدھے سر کا درد نہیں ہوا۔ الحمد للّٰہ۔ اگرچہ پریشانیاں، رکاوٹیں اور زندگی کی بے ڈھنگی مصروفیات مکمل طور پر ختم نہیں ہوئیں لیکن جہاں تک میگرین کا تعلق ہے تو مجھے کسی بھی قسم کا سر درد نہیں ہوا۔ ڈاکٹر حسین قیصرانی!میں آپ کے طریقہ علاج سے بہت متاثر ہوں۔ میگرین کے علاج کے دوران، آپ نے میرے ان مسائل پر توجہ دی جنہیں مَیں عرصہ دراز سے نظر انداز [...]

آدھے سر کا شدید درد، میگرین – کامیاب علاج – میڈیکل ڈاکٹر صاحبہ کا فیڈبیک2021-01-24T21:26:11+05:00

Migraine, Severe Constant Headache, Stress, Anxiety, Depression and Emotional Imbalance Cured – A review and Feedback from a Medical Doctor

I was suffering from migraine, severe headache that just stopped my life, it was badly affecting my physical and emotional health, consulted a lottt of doctors but all in vain, no noticeable difference.. I used to ask every second person of my life to recommend me to any dr so that I could get rid of this severe torture.. Then, through one of my senior colleagues I finally reached Dr Hussain Kaisrani and presented my chief complain to him.. In just 15 days I saw noticeable difference by getting treatment from him whereas I was on anti depressants once, I did 6 months course of inderol, 3 months course of inderol, was taking caflam continuously whenever the pain is beyond limits as prescribed from other doctors but nothing worked.. After so long, it was for the first time I recovered so fast not only physically but also emotionally... He is a great homeopathic and psychotherapist.. I’m 101% satisfied with his treatment.. As far as emotional health is required, whatever the situation is, he will definitely find the way to liven up your life and give you hope. Also be a source of light when darkness prevails around you.. he is the ray of hope when all doors are closed. We all [...]

Migraine, Severe Constant Headache, Stress, Anxiety, Depression and Emotional Imbalance Cured – A review and Feedback from a Medical Doctor2019-03-24T13:59:47+05:00

Medical Doctor’s Feedback: Migraine Permanently Cured – Homeopathic Treatment by Hussain Kaisrani

Migraine is such a debilitating condition ... which spoils your routine, energy and skills .. I was once a sufferer of this disease.. I tried every allopathic treatment, yoga exercises and herbal products but everything seemed to increase my problem.. but then i took treatment from homeopathic dr Hussain Qaisrani .. it surprisingly, amazingly my migraine disappeared in few days.. and after a long long time I enjoyed a normal life.. special special thanks to Homeopathic Dr Hussain Qaisrani for bringing me back to normal life.. and now it has been 6 months and i did not have even a single episode of migraine again.. Alhamdolillah .. even though the stress and trigger factors are not fully gone yet i am pain free; as far as headache / Migraine is concerned. I am very happy with your way of treatment. You give importance to those issues which i have been ignoring for long, they have made life miserable, i was not even aware of them and no physician pays any attention to them.. thanx a lot. I also referred few other cases of migraine and other health issues from my medical doctors community to Dr Hussain. I am happy to learn that their issues got cured so nicely. Me and my [...]

Medical Doctor’s Feedback: Migraine Permanently Cured – Homeopathic Treatment by Hussain Kaisrani2018-07-01T21:29:27+05:00

A Solved Case of Polycystic Ovary Syndrome (PCOS), Uterine Fibroids and Ovarian Cysts – Homeopathic Treatment and Medicine (Hussain Kaisrani)

اردو میں اس کیس کی تفصیل پڑھنے کے لئے یہاں کلک کرین۔ رحم کی رسولیاں، فبرائیڈ، سر درد، کمر درد اور ہارمون کے مسائل ۔ كامیاب كیس، علاج اور دوا ۔ حسین قیصرانی   Client KZ, age 30, resident of Copenhagen (Denmark), Married with 2 kids contacted on August 20, 2016 through phone to discuss multiple ongoing problems regarding her health which were impairing the quality of her life and were difficult to deal with. Most prominently, she was a diagnosed case of PCOS (polycystic ovaries syndrome), PCOD and Ovarian Cysts. Along with that, she was also having issues in several aspects of health and wellness.   On detailed case taking, following issues came in consideration: PHYSICAL COMPLAINTS Muscular pains at multiple sites  (in shoulders, back and in legs during walking). The pains were really bothersome and were making routine life activities difficult for her. Weakness Urinary complaints (Burning pain at the end of passing urine. UTI - Urinary Track Infection) MENTAL ISSUES Forgetfulness Lack of concentration Difficulty in comprehension Over excitement Depression EMOTIONAL PROBLEMS Anxiety Irritability Outbursts of anger Stubbornness Emotional instability / becomes emotional over trivial things BEHAVIOURAL PROBLEMS / PHOBIAS Fear of disease Bottling up of emotions, does not share. Keeps things inside, doesn't communicate Deals with stress [...]

A Solved Case of Polycystic Ovary Syndrome (PCOS), Uterine Fibroids and Ovarian Cysts – Homeopathic Treatment and Medicine (Hussain Kaisrani)2020-02-13T13:21:55+05:00

ہسٹیریا ۔ ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی Conversion Reaction or Hysteria

ہسٹیریا، اختناق الرِحم (Conversion Reaction or Hysteria) کے متعلق میڈیکل لٹریچر اور نفسیاتی تجزیہ کاروں کی سوچوں میں بہت اختلاف پایا جاتا رہا ہے۔ قدیم زمانے سے یہ خیال چلا آتا ہے کہ ہسٹریا کا مسئلہ رِحم یعنی بچہ دانی کی خرابی کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔ اِسی مناسبت سے عربی میں اِس مرض کو اِختناق الرِحم یعنی بچہ دانی کی بندش اور انگریزی میں ہسٹریا کہتے ہیں۔ ہسٹریا، دراصل یونانی زبان میں بچہ دانی ہی کو کہتے ہیں۔ جدید میڈیکل ریسرچ اِس نظریہ سے مکمل اتفاق نہیں رکھتی۔ حقیقت یہ ہے کہ صرف خواتین ہی ہسٹیریا میں مبتلا نہیں ہوتیں بلکہ مردوں میں بھی اِس عارضہ کی شکایت پائی گئی ہے۔ یہ بات بھی مسلمہ ہے کہ کئی ایسی خواتین میں ہسٹیریا کی تکلیف ملی کہ جن کی بچہ دانی میں کوئی نقص نہیں تھا یا جن میں بچہ دانی تھی ہی نہیں۔ اِس سے یہ معاملہ واضح ہو جاتا ہے کہ ہسٹیریا صرف خواتین میں پایا جانے والا مرض نہیں۔ دراصل سنِ بلوغت کے نزدیک جا کر یا اس میں داخل ہو کر لڑکیاں (زیادہ لڑکے کم) اس مرض کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اس مرض کی علامات اتنی عجیب ہوتی ہیں کہ جن بھوت یا آسیب کا شبہ کیا یقین ہونے لگتا ہے۔ ایک طبقہ فکر ہسٹیریا [...]

ہسٹیریا ۔ ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی Conversion Reaction or Hysteria2020-04-07T02:25:12+05:00

سر درد، وجوہات، علاج اور ہومیوپیتھک اَدویات (حسین قیصرانی)۔ Migraine

سر درد اِتنا عام ہے کہ اس کی دوا تجویز کرنا بذاتِ خود دردِ سر ہے۔ یہ سر ہی تو ہے جس میں مغز ہے جو تمام احساسات کا مرکز و محور ہے؛ اِس لئے سر درد کو معمولی یا عام مسئلہ سمجھ کر نظرانداز نہیں کرنا چاہئے۔ نظامِ ہاضمہ میں خرابی ہو تو سر درد۔ جگر میں خرابی ہو تو سر درد۔ نزلہ زکام یا بخار ہو تو سر درد۔ دل، گُردے، نسوانی اعضاء یعنی خواتین کے مسائل، غرضیکہ خرابی کہیں بھی ہو تو دردِ سر گویا سر چڑھ کر بولتا ہے۔ سر درد کا سبب معلوم نہ ہو تو اسے ٹھیک کرنے کیلئے ہومیوپیتھک دوا تجویز کرنا ناممکن ہے۔ مجھے فیس بک اور موبائل پر پیغامات موصول ہوتے ہیں یا مختلف محفلوں، ملاقاتوں یا سیمینارز میں میگرین یا سر درد کا علاج اور دوائی اکثر و بیشتر پوچھی جاتی ہے۔ ہومیوپیتھک طریقۂ علاج میں بغیر تفصیلی کیس لئے یا تکلیف اور مسئلے کا سبب سمجھے بغیر دوائی کا اِنتخاب ممکن نہیں ہوتا۔ ایسی صورت میں کوئی دوائی بتا بھی دی جائے تو وہ علاج نہیں بلکہ تُکہ لگانا ہوتا ہے جو کبھی لگ بھی جاتا ہے مگر اکثر ناکام رہتا ہے۔ اگر سر درد بہت پرانا ہو کر مزمن Chronic صورت اختیار کر جائے تو صحیح علاج کرنے میں [...]

سر درد، وجوہات، علاج اور ہومیوپیتھک اَدویات (حسین قیصرانی)۔ Migraine2019-02-19T13:09:59+05:00

LATEST POSTS

Top Sliding Bar

This Sliding Bar can be switched on or off in theme options, and can take any widget you throw at it or even fill it with your custom HTML Code. Its perfect for grabbing the attention of your viewers. Choose between 1, 2, 3 or 4 columns, set the background color, widget divider color, activate transparency, a top border or fully disable it on desktop and mobile.

Fusce ut ipsum tincidunt, porta nisl sollicitudin, vulputate nunc. Cras commodo leo ac nunc convallis ets efficitur.

RECENT TWEETS

CONTACT US

  • 12345 North Main Street, New York, NY 555555
  • 1.800.555.6789
  • support@yoursite.com