خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

پندرہ سال پرانا میگرین آدھے پورے سر کا درد .. کامیاب ہومیوپیتھک علاج .. فیڈبیک

میں اپنی صحت کے معاملات کی تازہ ترین صورتِ حال آپ سے شیئر کرنا چاہتی ہوں۔
مائگرین دردِ شقیقہ نے گزشتہ دس سال سے جہاں زندگی کے باقی بہت سارے مزے ختم کر دیے تھے، وہاں ہیلز پہننے کا شوق بھی مجھے چھوڑنا پڑا تھا۔
ہیلز پہننے سے شدید سر درد تو ہوتا ہی تھا لیکن پھر اس کے ساتھ پاوں اور ٹانگوں میں بھی درد تکلیف شروع ہو جانا معمول بن گیا تھا۔
بہت عرصہ بعد، اب میں نے جب دو پروگراموں میں ہائی ہیلز پہنی ہیں تو مجھے کسی بھی طرح کا کوئی مسئلہ نہیں ہوا … نہ مائیگرین اور نہ ہی پاوں ٹانگوں میں کوئی درد تکلیف۔
پندرہ سال سے زائد عرصہ سے، میں شدید سر درد میں مبتلا تھی .. کبھی آدھے سر کا درد تو کبھی پورے کا۔ آپ کے علاج سے یہ مکمل ٹھیک ہو گیا؛ مہینوں بعد شاید ایک آدھ بار ہی ہوا ہو گا۔ الحمدللہ!
ڈاکٹر حسین قیصرانی ! آپ کی ڈاکٹری اور ہومیوپیتھی کے کیا کہنے !!!!!۔

حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ اینڈ ہومیوپیتھک ڈاکٹر ۔ بحریہ ٹاؐون ۔ لاہور پاکستان

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
کیا خوشی کو تلاش کرنے اور اچھا سوچنے سے واقعی خوشی مل سکتی ہے؟

کیا خوشی کو تلاش کرنے اور اچھا سوچنے سے واقعی خوشی مل سکتی ہے؟

مارگریٹا روڈریگیز کیا خوشی کی تلاش زندگی کا مقصد ہے یا صرف ایک جال؟ ماہرِ نفسیات ایڈگر کباناس سے پوچھیں...

اعتماد کی کمی، معدہ خرابی السر، جنسی کمزوری، انگزائٹی، ڈر خوف اور فوبیاز – کامیاب کیس، علاج اور دوائیں – حسین قیصرانی

اعتماد کی کمی، معدہ خرابی السر، جنسی کمزوری، انگزائٹی، ڈر خوف اور فوبیاز – کامیاب کیس، علاج اور دوائیں – حسین قیصرانی

میں یہ نہیں کر سکتا” ۔۔۔۔۔۔ “یہ مجھ سے نہیں ہو گا” ۔۔۔۔۔۔ “یہ بہت مشکل ہے” ۔۔۔۔۔۔ “اگر میں نہ کر...

Understanding My Mind Symptoms: Fear, Phobias, Anxiety, and Panic Attacks

Understanding My Mind Symptoms: Fear, Phobias, Anxiety, and Panic Attacks

MIND SYMPTOMS Brace yourself, the storm is coming! 😜 During this period, I developed a mix of old and new...