videos

April 2020

March 2020

کورونا وائرس ۔ ڈر، خوف اور فوبیا ۔ حسین قیصرانی

By |2020-03-25T23:20:18+05:00March 15, 2020|Categories: Lectures, videos|

Coronavirus disease (COVID-19) - Urdu - Hussain Kaisrani گزشتہ چند روز سے بے شمار فون کالز اور میسیج موصول ہو رہے ہیں کہ کورونا وائرس پر میرا نقطہ نظر کیا ہے؟ میں ذاتی طور پر حکومت کی طرف سے جاری ہونے والی ہدایات و راہنمائی کو ہی حتمی سمجھتا ہوں، اُس پر خود بھی عمل کرتا ہوں اور اپنے حلقہ اثر میں اُسی کی تلقین کرتا ہوں۔ ایسے اہم اور وبائی مسئلہ کے لئے قومی لائحہ پر پوری طرح عمل کرنا بے حد ضروری ہے۔ کورونا وائرس کی دہشت اتنی زیادہ ہے کہ حساس انسان اب احتیاط سے زیادہ ڈر خوف اور فوبیا کا شکار ہونے لگے ہیں۔ احتیاط کی بہت سخت ضرورت ہے مگر ڈر خوف سخت کمزوری کا باعث بن سکتا ہے۔ مفادِ عامہ کے لئے، اس حوالہ سے، کچھ گزارشات اِس ویڈیو میں پیشِ خدمت ہیں۔ شکریہ! Coronavirus disease (COVID-19)

November 2019

قاسم علی شاہ فاونڈیشن کے زیرِ اہتمام انٹرویو ۔ حسین قیصرانی

By |2019-11-26T11:58:38+05:00November 26, 2019|Categories: videos|

عزیزِ محترم اور معروف موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ  نے دعوت دی کہ میں اُن کی فاونڈیشن کا وزٹ کروں۔ شاہ جی کی خواہش پر میرا ایک مختصر انٹرویو بھی ریکارڈ کیا گیا جسے قاسم علی شاہ فاونڈیشن کے شکریہ کے ساتھ  شیئر کیا جا رہا ہے۔ YOUTUBE LINK   ٖFacebook Link: https://www.facebook.com/qasfound/videos/2274661655973144/      

January 2019

لائٹ اپ ود شعاع – ایک غیر رسمی نشست دوسرا حصہ – ویڈیو اور آڈیو – حسین قیصرانی

By |2019-01-25T13:21:04+05:00January 25, 2019|Categories: videos|

  لائٹ اَپ ود شعاع کی میزبان گذشتہ ماہ پاکستان کے دورہ پر تھیں۔ ایک غیر رسمی نشست کے لئے وہ میرے ہاں بھی تشریف لائیں۔ اِس نشست میں ہومیوپیتھی یا سائکوتھراپی کو فوکس کرنے کے بجائے انہوں نے یہ ڈسکس کیا کہ بطور ہیلر، سائکوتھراپسٹ، باپ اور شوہر زندگی کے متعلق میرے نظریات اور رویے کیا ہے۔ اِس نشست کا دوسرا حصہ انہوں نے آڈیو اور ویڈیو میں اپنے چینل پر ریلیز کیا ہے جس کا یوٹیوب لنک نیچے پیش کیا جا رہا ہے۔   فیس بک ویڈیو   https://web.facebook.com/1939934986330762/videos/1974908022627149/   -------------------  یوٹیوب ویڈیو https://www.youtube.com/watch?v=6qCQqvQ7kwk&t=21s    

لائٹ اپ ود شعاع – ایک غیر رسمی نشست پہلا حصہ – ویڈیو اور آڈیو – حسین قیصرانی

By |2019-01-25T12:45:35+05:00January 16, 2019|Categories: videos|

لائٹ اَپ ود شعاع کی میزبان گذشتہ ماہ پاکستان کے دورہ پر تھیں۔ ایک غیر رسمی نشست کے لئے وہ میرے ہاں بھی تشریف لائیں۔ اِس نشست میں ہومیوپیتھی یا سائکوتھراپی کو فوکس کرنے کے بجائے انہوں نے یہ ڈسکس کیا کہ بطور ہیلر، سائکوتھراپسٹ، باپ اور شوہر زندگی کے متعلق میرے نظریات اور رویے کیا ہے۔ اِس نشست کا پہلا حصہ انہوں نے آڈیو اور ویڈیو میں اپنے چینل پر ریلیز کیا ہے جس کا فیس بک اور یوٹیوب لنک نیچے پیش کیا جا رہا ہے۔   فیس بک ویڈیو https://www.facebook.com/1939934986330762/videos/1958762247765430/   -------------------  یوٹیوب ویڈیو https://www.youtube.com/watch?v=tYKatO6sIIY&feature=youtu.be     آڈیو لنک https://youtu.be/NeKiHlEwVhI