پاکستان میں ذہنی نفسیاتی امراض کی ادویات کی بلیک مارکیٹ ۔ یسریٰ جبین
پاکستان میں ذہنی امراض کی ادویات کی بلیک مارکیٹ: ’250 روپے کی گولیوں کے لیے ساڑھے آٹھ ہزار ادا کرنا پڑے‘ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر جہلم سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ فرحان (فرضی نام) نے اپنے پیشہ وارانہ کیریئر میں ترقی کے لیے ایک امتحان دیا اور بے صبری سے نتائج کا انتظار کرنے لگے۔ مگر اس امتحان کے نتائج میں تاخیر نے انھیں بے چین کر دیا اور انھیں ذہنی تناؤ کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کی روزمرّہ زندگی متاثر ہونے لگی۔ انھیں نیند کی کمی کی شکایت ہو گئی۔ اسی بے چینی میں فرحان نے …
آپ کے منھ میں موجود بیکٹریا جو بڑی آنت کے کینسر سمیت تین دیگر بیماریوں کی وجہ بن سکتا ہے
ہمارا منھ انسانی جسم کے متنوع حصوں میں سے ایک ہے۔ اس میں بیکٹیریا کی 700 سے زیادہ اقسام کے ساتھ ساتھ خمیر، وائرس اور کچھ پروٹوزوا موجود ہوتے ہیں۔ اس مجموعے کو منھ میں موجود مائیکرو بایوم کے نام سے جانا جاتا ہے، اور آنتوں میں موجود مائیکرو بایوم کی طرح، آپ کے منھ میں موجود بیکٹیریا بھی صحت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ منھ میں موجود مائیکرو بایوم میں تبدیلیوں کی وجہ سے ہونے والی کچھ عام بیماریاں دانتوں اور مسوڑھوں کی بیماری (پیریوڈونٹائٹس) ہیں۔ لیکن شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ منھ کے مائیکرو بایوم کا …
بڑی آنت کا کینسر کتنا خطرناک ہے اور یہ 50 سال سے کم عمر افراد میں عام کیوں ہو رہا ہے؟
گذشتہ برسوں کی نسبت کولوریکٹل یا بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ جہاں کچھ ماہرین اسے ’خطرناک‘ اور ’پریشان کن‘ کہہ رہے ہیں وہیں دیگر کے نزدیک اس معاملے پر ایک ’عالمی الرٹ‘ جاری کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ ٹیومر بڑی آنت اور مقعد کو متاثر کرتا ہے اور اس سے مریض کی صحت اور معیار زندگی پر اثر پڑتا ہے۔ حالیہ برسوں میں اس کینسر کے کیسز کے معاملے میں ایک نیا رجحان دیکھںے میں آیا ہے۔ دنیا کے کچھ حصوں میں، بڑی عمر کے لوگوں میں کولوریکٹل کینسر کی تعداد نسبتاً مستحکم رہی …
نیوروفائبرومیٹوسس: پورے جسم پر چھالے پڑ جانے والا عارضہ کیا ہے اور یہ کیوں ہوتا ہے؟
کسی بھی انسان کے جسم میں ایک سے زیادہ نیوروفائبرومیٹوسس ہونا ایک نایاب بیماری ہے۔ اس بیماری میں پورے جسم میں بے شمار زخم ہوتے ہیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ بیماری انفیکشن کی وجہ سے ہوتی ہے اور اس کا کوئی علاج نہیں ہے۔ یہ بیماری کس عمر میں ہوتی ہے؟ کیا پورے جسم پر پھیلے ہوئے چھالے ختم ہو سکتے ہیں؟ اس بیماری کی علامات کیا ہیں؟ اس کی تشخیص کیسے کی جائے؟ آئیے اس مضمون میں ان تمام سوالات کے جوابات تلاش کرتے ہیں۔ کیا یہ چھالے یا رسولیاں خطرناک ہیں؟ نیوروفائبرومیٹوسس کو وون ریکلنگہاؤسن یا …
آٹزم سے متاثرہ بچوں کے والدین .. کرن فاطمہ
آٹزم سے متاثرہ بچوں کے والدین: ’سب سے مشکل اس حقیقت کو قبول کرنا تھا کہ شاید میرا بیٹا مجھے ماں نہیں بلا سکتا‘ مصنف,کرن فاطمہ ,بی بی سی اردو پارک کے سامنے ابھی اصباح خالد نے گاڑی کا گیئر پارکنگ میں ڈالا ہی تھا کہ ساتھ بیٹھے ان کے بیٹے عتیب نے آواز نکال کر یہ ظاہر کیا کہ انھیں یہاں نہیں جانا۔ اسی لمحے اصباح نے گاڑی واپس موڑ لی۔ حالانکہ بہار کی شام تھی اور صرف چند بچے ہی پارک میں جھولے لے رہے تھے۔ کچھ دیر پہلے ہی اصباح نے عتیب کو ڈے کیئر سے لیا …
گردے کی پتھری کی علامات کیا ہیں اور اس سے کیسے بچا جائے؟ بی بی سی رپورٹ
غلط طرز زندگی اور کھانے کی عادات انسانی جسم کے فضلے کے اخراج کے عمل کو متاثر کرتی ہیں۔ اس حوالے سے گردے کی پتھری ایک عام مسئلہ ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ سے مریض کو ناقابل برداشت تکلیف کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ گردے کی پتھری سے متعلق دیگر سوالات کے جوابات جاننے کے لیے ہم نے گردے کے امراض کے ماہر ڈاکٹروں سے بات کی۔ گردے کی پتھری کیا ہے؟ گردے کی پتھری جسم سے خارج ہونے والے فضلے میں شامل معدنیات کے گردوں میں جمع ہونے کی وجہ سے بنتی ہے۔ اس …
Essence of Pediatric Matera Medica by Dr. Pravin Bjain
FOREWORD I was delighted to receive a copy of Dr Jain’s newest book. It has been several years since his original publication ‘Essentials of Pediatrics’. Since that time I have closely followed the development of the ideas and practice of Dr. Jain’s pediatrics approach. What makes this approach stand out to me is the practical application of the ideas propounded. Many homoeopathic books have been published that are full of theory and supposition. The information provided in this book has the advantage of having been implemented in clinics in India for many years. Thus Dr. Jain has …
دمہ کیوں ہوتا ہے؟ اس لاعلاج مرض سے متاثرہ افراد کو کن چیزوں سے بچنا چاہیے؟ بی بی سی رپورٹ
عثمان بادیان عالمی ادارہ صحت لاور عالمی دمہ نیٹ ورک کے مطابق دنیا بھر میں 30 کروڑ افراد دمہ سے متاثر ہیں اور اس تعداد میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ اس مضمون میں اس مرض کی وجوہات، علامات اور اس مرض کے باوجود ایک بہتر زندگی گزارنے کے لیے مشورے دیے جا رہے ہیں۔ دمہ کیا ہوتا ہے؟ دمہ سانس کی بیماری ہے جس میں سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے اور متاثرہ فرد کا سینہ متاثر رہتا ہے۔ یہ بیماری سانس کی نالیوں کے ارد گرد موجود پٹھوں میں سوزش اور ان کے سکڑنے …
اے ڈی ایچ ڈی: وہ ذہنی بیماری جس میں 10 منٹ سے زیادہ بیٹھ کر کام نہیں ہوتا .. بی بی سی رپورٹ
’گانوں کے بول یاد رکھنا، سنگر،ایکٹرز یا فلم کا نام یاد رکھنا، گیمز کے رُولز، یہ وہ چیزیں ہیں جو بچوں کو عموماً ازبر ہوتی ہیں، لیکن یہ سب میں یاد نہیں رکھ پاتا تھا۔‘ ’چاہے زندگی میں کوئی کتنا ہی ناکام انسان ہو مگر کسی کو نہیں پسند کہ کوئی ان چیزوں پر اسے جھوٹا سمجھے یا بےعزتی کرے جو دیکھنے میں بہت آسان لگتی ہیں، لیکن ایک اچھا بھلا دکھائی دینے والا شخص اسے کر نہیں پا رہا۔‘ آپ کی نظر سے بھی کئی ایسے افراد ضرور گزرے ہوں گے جو سمجھانے کے باوجود کام پر دھیان نہیں …
گردے میں شدید درد اور پتھری کا بغیر آپریشن سرجری ہومیوپیتھک علاج ۔ کامیاب کیس دوا اور علاج ۔ ڈاکٹر اعجاز علی
دو مختصر کیس پیش خدمت ہیں۔ ان دونوں کیسز میں ڈاکٹر سہگل کے مائنڈ تیکنیک کاری پر دوا کا انتخاب کیا گیا۔ رزلٹس ؟ حیرت انگیز و ناقابل یقین۔ آج پہلا کیس ملاحظہ فرمائیں۔ پہلا کیس ۔۔۔۔ یہ ایک سول جج ہیں۔ ہمارا پرانا مریض جو ان کا بھی عزیز ھے انہیں ہمارے کلینک کھینچ لایا ورنہ ان لوگوں کو تو ویسے ہی بہت ساری سہولتں مفت میں میسر ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔ بعض مصلحتوں کے تحت رپورٹس بھی یہاں نہیں پیش کی جا رہی۔ ان صاحب کو دائیں گردے میں پتھری تھی۔ چند روز قبل دوران عدالتی کاروائی کے دوران …