ہارٹ اٹیک موت کا شدید ڈر خوف فوبیا. پینک اٹیک. انگزائٹی ڈپریشن منفی سوچیں عجیب خیالات کی یلغار ۔ علاج کے بعد فیڈبیک
السلام علیکم۔۔ محترم المقام حسین قیصرانی صاحب ۔۔ محترم میرے شب و روز بہت زیادہ بہتر سے بہتر ہوتے جا رہے ہیں۔۔ مثبت اور منفی کی جنگ اور کشمکش اب تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے ۔۔منفی حملہ آور ہوتا ہے یا پچھلے دو تین دنوں میں ہوا لیکن وہ رکا نہیں۔۔مثبت بہت جلد اس کو کور کرلیتا ہے ۔۔۔ مثبت قیام کرتا ہے اور زیادہ دیر قیام کرتا ہے منفی نکل جاتا ہے۔۔منفی کا دورانیہ بہت کم سے کم ہوتا جا رہا ہے۔۔۔ جیسے جیسے آپ نے فرمایا تھا ویسے ویسے مثبت اور منفی، غلط صحیح کی کشمکش جنگ …
امتحان ٹیسٹ پریزنٹیشن کے دوران انگزائٹی، سٹریس، ٹینشن، پینک اٹیک اُلٹی قے اور طبیعت خرابی .. فیڈبیک
میرے پیپرز بہت اچھے ہو گئے ہیں۔ بہت شکریہ! آپ نے بہت تعاون کیا۔ آج آخری پیپر تھا اور بیس منٹ لیٹ شروع ہوا۔ اس لیے لیٹ ختم ہو پایا۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کو وقت پر انفارم نہ کر سکی۔ مجھے ہمیشہ ایگزام کا بہت سٹریس ہوتا تھا۔ پیپر کے دوران تو ہمیشہ ہی میری حالت خراب ہو جایا کرتی تھی۔ سٹریس ہوتا تھا شدید اور قے اُلٹی بھی ہو جاتی تھی۔ شکر الحمد للہ کہ علاج کے بعد اس بار میں بہت مزے اور سکون سے ایگزامز دیے ہیں۔ بہت بہت شکریہ .. آپ نے واقعی بہت …
ڈپریشن، انگزائٹی، پینک اٹیک ڈس آرڈر، شدید مایوسی، جسمانی درد ۔ نفسیاتی، ذہنی اور جسمانی مسائل ۔ فیڈبیک
۲۰۲۰ کا سال، اوہ مت پوچھیں، میرے لئے کتنا بھیانک تھا۔ میں کچھ ایسے مسائل کا شکار ہوا کہ میری زندگی بُری طرح بدل گئی۔ اتنا ڈسٹرب ہو گیا کہ مر جانا ہی واحد آپشن نظر آتی تھی۔ کس کس مسئلہ کا ذکر کروں۔ مختصر عرض کروں تو: انگزائٹی ڈپریشن وزن کا تیزی سے گرتے چلے جانا بالوں کا گرنا اعتماد کی شدید کمی جسمانی درد نیند کے مسائل بھوک کی کمی یہ تمام مسائل مجھے کنٹرول کر رہے تھے اور میں اپنے آپ کو بالکل فضول اور بے کار لگتا تھا۔ ایسے لگتا تھا کہ موت کے کنارے پر …
اے ڈی ایچ ڈی: وہ ذہنی بیماری جس میں 10 منٹ سے زیادہ بیٹھ کر کام نہیں ہوتا .. بی بی سی رپورٹ
’گانوں کے بول یاد رکھنا، سنگر،ایکٹرز یا فلم کا نام یاد رکھنا، گیمز کے رُولز، یہ وہ چیزیں ہیں جو بچوں کو عموماً ازبر ہوتی ہیں، لیکن یہ سب میں یاد نہیں رکھ پاتا تھا۔‘ ’چاہے زندگی میں کوئی کتنا ہی ناکام انسان ہو مگر کسی کو نہیں پسند کہ کوئی ان چیزوں پر اسے جھوٹا سمجھے یا بےعزتی کرے جو دیکھنے میں بہت آسان لگتی ہیں، لیکن ایک اچھا بھلا دکھائی دینے والا شخص اسے کر نہیں پا رہا۔‘ آپ کی نظر سے بھی کئی ایسے افراد ضرور گزرے ہوں گے جو سمجھانے کے باوجود کام پر دھیان نہیں …