آٹزم سے متاثرہ بچوں کے والدین .. کرن فاطمہ
آٹزم سے متاثرہ بچوں کے والدین: ’سب سے مشکل اس حقیقت کو قبول کرنا تھا کہ شاید میرا بیٹا مجھے ماں نہیں بلا سکتا‘ مصنف,کرن فاطمہ ,بی بی سی اردو پارک کے سامنے ابھی اصباح خالد نے گاڑی کا گیئر پارکنگ میں ڈالا ہی تھا کہ ساتھ بیٹھے ان کے بیٹے عتیب نے آواز نکال کر یہ ظاہر کیا کہ انھیں یہاں نہیں جانا۔ اسی لمحے اصباح نے گاڑی واپس موڑ لی۔ حالانکہ بہار کی شام تھی اور صرف چند بچے ہی پارک میں جھولے لے رہے تھے۔ کچھ دیر پہلے ہی اصباح نے عتیب کو ڈے کیئر سے لیا …
علاج کسے کہتے ہیں اور میرا علاج کس طرح مختلف ہے؟ حسین قیصرانی
ہم میں سے اکثر کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ علاج کیا ہوتا ہے یا علاج سے کیا ہونا چاہئے۔ علاج کامیاب ہوا کہ نہیں؟ تقریباً تمام مریض صرف دوائی لکھوانے اور کھاتے رہنے کو علاج سمجھتے ہیں۔ وہ صحت کے کسی دو چار مسائل کے لئے ڈاکٹر سے رابطہ کرتے ہیں۔ ایلوپیتھک ڈاکٹر، ہومیوپیتھک ڈاکٹر یا حکیم صاحبان ٹیسٹ رپورٹس یا کچھ علامات کی بنیاد پر دوائیں لکھ دیتے ہیں۔ اگر مریض کی میڈیکل رپورٹس کے نمبر کنٹرول ہو جائیں (چاہے انسان مزید ڈسٹرب ہی کیوں نہ ہو جائے) یا کچھ تکلیف کم ہو جائے تو دوائیاں پابندی سے …
علاج سے پہلے اور بعد والی زندگی میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔ انڈیا سے آن لائن مریض کا فیڈبیک
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ ثم الحمدللہ اللہ پیارے کا بہت ہی بڑا کرم و فضل اور احسان اور آپ کی جہد مسلسل کہ آج علاج کا ایک سال مکمل ہوگیا۔ اس دوران بہت بڑے بڑے مسائل آئے مگر آپ کی مسلسل توجہات محنت لگن کڑھن کی برکت سے میں تمام مراحل سے بعافیت نکلا ہوں۔ اولاً مالک کا ثانیاً آپ کا جس قدر شکریہ ادا کیا جائے کم ہے۔ علاج سے قبل جس زندگی میں تھا اور اس وقت جس زندگی میں ہوں؛ اللہ اللہ!!! زمین آسمان کا فرق ہے۔ مسائل اب بھی ہیں مگر اُس لیول کے …
ڈپریشن .. انگزائٹی .. پینک اٹیک .. غصہ، نیند، معدہ کے مسائل .. علاج کے تین ماہ بعد فیڈبیک
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب حسین قیصرانی .. اتنے سالوں کے بعد میرا رمضان بہت اچھا گزرا۔ الحمدللہ۔ گھر کا ہر کام جتنا ہو سکتا تھا، میں نے کیا۔ پورے رمضان میں الحمدللہ کچن کے تمام کام بہت اچھے طریقے سے کیے۔سحری کی تیاری میں بھرپور حصہ البتہ نہیں ڈال سکی۔ شکر ہے کہ افطاری کے لیے سارا کام کیا۔ پتہ نہیں کہ کتنے سالوں سے میرا رمضان اچھا نہیں گزر رہا تھا۔ ڈپریشن، انگزائٹی، پینک اٹیک، سائیکاٹری اور جنرل ایلوپیتھی کی دوائیوں کے مستقل استعمال کی وجہ سے میں ہر وقت مایوس اور سست لیٹی پڑی رہتی تھی اور کام …
کینڈیڈائسس : عضو تناسل میں خارش اور جلن کا باعث بننے والا انفیکشن کیوں ہوتا ہے اور اس سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
اگرچہ ’کینڈیڈائسس‘ نامی انفیکشن کا زیادہ شکار خواتین ہوتی ہیں مگر یہ مردوں کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔ ’کینڈیڈائسس‘ ایک انفیکشن ہے جو ’کینڈیڈا البیکنز‘ نامی فنگس (پھپھوندی) کے باعث پیدا ہوتا ہے اور یہ خواتین اور مردوں کے جنسی اعضا میں خارش اور جلن اور باعث بنتا ہے۔ کینڈیڈا البیکنز‘ نامی پھپھوندی عام طور پر انسانی جسم میں ایک توازن کی حد میں موجود ہوتی ہے اور اس کی موجودگی صحت کے لیے ضروری ہے۔ لیکن انسانی جسم میں موجود اس پھپھوندی کو ’موقع پرست‘ بھی کہا جاتا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ جیسے ہی اس …
گردے کی پتھری کی علامات کیا ہیں اور اس سے کیسے بچا جائے؟ بی بی سی رپورٹ
غلط طرز زندگی اور کھانے کی عادات انسانی جسم کے فضلے کے اخراج کے عمل کو متاثر کرتی ہیں۔ اس حوالے سے گردے کی پتھری ایک عام مسئلہ ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ سے مریض کو ناقابل برداشت تکلیف کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ گردے کی پتھری سے متعلق دیگر سوالات کے جوابات جاننے کے لیے ہم نے گردے کے امراض کے ماہر ڈاکٹروں سے بات کی۔ گردے کی پتھری کیا ہے؟ گردے کی پتھری جسم سے خارج ہونے والے فضلے میں شامل معدنیات کے گردوں میں جمع ہونے کی وجہ سے بنتی ہے۔ اس …
اسلام آباد سے آن لائن مریضہ کا ریویو فیڈبیک
اسلام علیکم ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب! میں کل رات سے سوچ رہی تھی کہ آپ کو میسج کروں گی۔ آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کروں گی جس طرح آپ پچھلے تین ماہ سے میرے ساتھ رابطے میں ہیں اور میری ہر چھوٹی بڑی پریشانی کو نہ صرف سنتے سمجھتے ہیں بلکہ بہت خلوص اور ہمدردی سے اس کا جواب بھی دیتے ہیں۔ بہت دفعہ مجھے خود ایسا محسوس ہوتا ہے کہ شاید میں آپ کا بہت زیادہ وقت لے رہی ہوں اور بار بار ایک ہی مسئلہ کے اوپر بات کرتی رہتی ہوں لیکن اس کے باوجود آپ …
Chronic Migraine Severe Headache is Cured by Homeopathy – A feedback by a Medical Doctor
AOA! I was suffering from migraine, severe headache that just stopped my life, it was badly affecting my physical and emotional health, consulted alottt of doctors but all in vain, no noticeable difference.. I used to ask every second person of my life to recommend me to any dr so that I could get rid of this severe torture.. Then, through one of my senior colleagues I finally reached Dr Hussain Kaisrani and presented my chief complaint to him.. In just 15 days I saw a noticeable difference by getting treatment from him whereas I was on antidepressants once, I …
پندرہ سال پرانا میگرین آدھے پورے سر کا درد .. کامیاب ہومیوپیتھک علاج .. فیڈبیک
میں اپنی صحت کے معاملات کی تازہ ترین صورتِ حال آپ سے شیئر کرنا چاہتی ہوں۔ مائگرین دردِ شقیقہ نے گزشتہ دس سال سے جہاں زندگی کے باقی بہت سارے مزے ختم کر دیے تھے، وہاں ہیلز پہننے کا شوق بھی مجھے چھوڑنا پڑا تھا۔ ہیلز پہننے سے شدید سر درد تو ہوتا ہی تھا لیکن پھر اس کے ساتھ پاوں اور ٹانگوں میں بھی درد تکلیف شروع ہو جانا معمول بن گیا تھا۔ بہت عرصہ بعد، اب میں نے جب دو پروگراموں میں ہائی ہیلز پہنی ہیں تو مجھے کسی بھی طرح کا کوئی مسئلہ نہیں ہوا … نہ …
Contrasting Bronchitis in Three Homeopathic Remedies
In homeopathy, one must find treatment for the sick and not the sickness. Hence an ailment like bronchitis may show up in different shades in different individuals, so a child with bronchitic symptoms may be in need of a remedy that closely matches his peculiar symptoms, and here we discuss three that may be of use during this time. Coccus Cacti patient produces a thick, tough, ropy, jelly like mucus in the air passages, creating a cough that sounds like the whooping cough, where the mucus is tough to bring up and out of the system. There is a very …