علاج سے پہلے اور بعد والی زندگی میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔ انڈیا سے آن لائن مریض کا فیڈبیک

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ ثم الحمدللہ
اللہ پیارے کا بہت ہی بڑا کرم و فضل اور احسان اور آپ کی جہد مسلسل کہ آج ہومیوپیتھک علاج کا ایک سال مکمل ہو گیا۔
اس دوران بہت بڑے بڑے مسائل آئے مگر آپ کی مسلسل توجہات محنت لگن کڑھن کی برکت سے میں تمام مراحل سے بعافیت نکلا ہوں۔
اولاً مالک کا ثانیاً آپ کا جس قدر شکریہ ادا کیا جائے کم ہے۔
علاج سے قبل جس زندگی میں تھا اور اس وقت جس زندگی میں ہوں؛ اللہ اللہ!!! زمین آسمان کا فرق ہے۔
مسائل اب بھی ہیں مگر اُس لیول کے نہیں۔
آپ کی بڑی نوازش۔ بہت شکریہ۔ بڑی عنایات شفقتیں۔
میں دعاؤں کے علاوہ اور کچھ نہیں کر سکتا۔
اچانک شعر یاد آیا:
فقیرانہ آئے صدا کر چلے
میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے
———-
Curing with Science and a Touch of Art.

3.3 3 votes
Article Rating
kaisrani

kaisrani

Leave a Reply

Subscribe
Notify of
guest
5 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
Sajjad Ahmad
Sajjad Ahmad
1 year ago

اردو زبان میں ہومیو پیتھی کی بہترین موبائل ایپ جس سے صرف علامات پر کلک کرنے سے میڈیسن آٹومیٹک طور پر سلیکٹ ہو جاتی ہے۔ میں خود اس ایپ کو استعمال کر چکا ہوں اور سو فیصد رزلٹس مہیا کرتی ہے۔ ہومیو پیتھی سے محبت کرنے والوں کیلئے ایک تحفہ ہے

yasir
yasir
1 year ago
Reply to  Sajjad Ahmad

where is the app? please share link.

Homoeopathic Dr Sumaira
Homoeopathic Dr Sumaira
4 months ago

I am leaning from your website Dr. saab

burrera
burrera
4 months ago

how to book an appointment online with Dr. Hussain Qaisrani. Main India se hoon.

Hamid Hammad
Hamid Hammad
4 months ago

Best one

Sign up for our Newsletter