مائیگرین درد شقیقہ شدید سر درد الرجی ٹانسلز فوڈ الرجی کامیاب علاج ۔ فیس بک ریویو

ہومیوپیتھک طریقہ علاج میرے لیے نیا اور انوکھا بالکل بھی نہیں تھا۔ میں پاکستان کے بہت سے مشہور ہومیوپیتھک ڈاکٹرز سے مل چکی تھی لیکن ڈاکٹر حسین قیصرانی کا کام جذبے، لگن اور قابلیت سے بھرپور ہے اور انہوں نے بلاشبہ ہومیوپیتھی کے معیار کو بلند کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

مجھے یاد ہے میں نے کئی بار اپنے بچوں کے چھوٹے چھوٹے مسائل اور علامات کے بارے میں بات کرنے کے لیے ڈاکٹر صاحب کو کال کی لیکن وہ ہمیشہ کہتے یہ علامات میرے لیے چھوٹی نہیں بلکہ بہت ہی اہم ہیں۔

میرے بیٹے کو الرجی Allergies، ٹانسلز Tonsillitisگلے کے غدود Throat Infection کا مسئلہ تھا کبھی کبھی تکلیف اتنی شدید ہو جاتی کہ گلینڈز سے خون رسنے لگتا۔ ڈاکٹرز نے مجھے کہا کہ بیٹے کو جوس، آئس کریم، کیچ اپ، مائیونیز اور بیکری کی بنی ہوئی اشیاء سے مکمل پرہیز کروانا ہے۔ میرے لیے اگرچہ یہ ناممکن تھا کیونکہ بچے یہی سب چیزیں ہی تو شوق سے کھاتے ہیں۔ بیٹے کی صحت کی خاطر اس کی پسندیدہ چیزیں بھی روکنا پڑیں۔ میرے بیٹے کے گلے کا انفیکشن، خواہ کتنی ہی جلدی دوبارہ ظاہر ہو جاتا، ڈاکٹرز اینٹی بائیوٹکس (Antibiotics) تجویز کرتے اور پھر انجکشن (Injections) کی نوبت آ گئی ۔۔۔۔ ایلوپیتھک اور ہومیوپیتھک ڈاکٹرز نے بیٹے کو ہر طرح کا citrus fruit دینے سے منع کر دیا۔ یہ بات تکلیف دہ تھی کیونکہ وہ مالٹے، کینو، فروٹر بہت پسند کرتا تھا۔

جب میں نے ڈاکٹر حسین قیصرانی سے علاج کروانا شروع کیا تو ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ بیٹا جو بھی کھانا چاہے؛ کھا سکتا ہے۔ صحت مند چیزوں سے کسی قسم کا کوئی پرہیز نہیں ہے۔ الحمدللہ! چھ ماہ کے ہومیوپیتھک علاج سے میرا بیٹا بالکل ٹھیک ہے۔ میں ڈاکٹر صاحب کے طریقہ علاج سے مکمل طور پر مطمئن ہوں۔

میں خود آدھے سر کے شدید درد یعنی میگرین / درد شقیقہ (migraine) درد کا سالوں سے شکار چلی آ رہی تھی جس کی وجہ سٹریس تھا۔ اس سے چھٹکارا پانا میرے لیے ممکن نہ تھا۔ ڈاکٹر قیصرانی کے ہومیوپیتھک علاج کے بعد دو سال ہو گئے ہیں اور میرا مائیگرین شدید سر درد مستقل اور مکمل ختم ہو چکا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ میرے مزید بہت سارے مسائل بھی حل ہو گئے ہیں …

قیصرانی صاحب کے لئے اشفاق احمد خان کے ایک قول کا حوالہ دینا چاہوں گی

“اللہ آپ کو آسانیاں دے اور آسانیاں بانٹنے کی توفیق دے”
اور صحت مند پاکستان کے حصول کے لیے آپ واقعی بہت سے لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کر رہے ہیں۔۔۔!

 

 


 

محترمہ رائنہ ضیا کے اپنے الفاظ میں:

Homeopathic was never something new or odd for me. I saw many successful Homeopathic Doctors here in Pakistan. Dr. Hussain Qaisrani sb put his hard work and his passion in his work. He bring homeopathic to another level.

I remember for my kids I called so many times to discuss minor symptoms, but he always said its never minor for me.

My son was suffering from throat infection. It become so severe at times that it start bleeding. Doctors advised me not to give him any cold drinks, Ice creams, catchup, Mayonnaise and any bakery product. This was almost impossible for me to stop him from all this stuff kids love to eat. But I have to do that for his health. Allopathic Docs give him antibiotics every time even if he got infection every month, than inject able started. Than some homeopathic and alopathic Doctors told me don’t give him any citrus fruit. This made his life miserable as that was all he loves to eat. Than we get treatment from Hussain Qaisrani sb of Homeopathic Consultancy and he told me to set your kids free to eat whatever they want. Allhamdulllah! I’m completely satisfied with his way of treatment.

I was a chronic patient of headache – migraine – reason was stress which was unavoidable for me. Its since 2 years that problem rooted out and along with that many other problems resolved.

I must quote a doa from Ishafaq Ahmad

Allah aap ko Aassnia day or Aasani bantny ki toofeeq day.

You truly did it for many people. Wish for a healthy Pakistan.

1 1 vote
Article Rating
kaisrani

kaisrani

Leave a Reply

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments

Sign up for our Newsletter