خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

جگر کی خرابی کے صحت پر اثرات – حسین قیصرانی

معدہ کی کمزوری اور خرابی کی اہم ترین وجہ جگر کی تکالیف ہوتی ہیں۔ یہ بات میرے لئے گہری دلچسپی اور توجہ کا باعث رہی ہے کہ ذہنی انتشار (Anxiety) اور نفسیاتی کشمکش کے پیچھے اکثر اوقات جگر ہی کی بیماریاں ہوتی ہیں۔ اِسی طرح جن مریضوں میں جِلد کی تکالیف (Skin Allergy) وغیرہ پائی جائیں؛ اُن کی ذاتی یا خاندانی ہسٹری میں جگر کی تکالیف ضرور پائی جاتی ہیں۔

جگر کی خرابی کی کیا علامات ہیں؛ اس بیماری کے اثرات کہاں کہاں پڑتے ہیں اور ہومیوپیتھی علاج میں کون کون سی دوائیں استعمال ہوتی ہیں، یہ تفصیل سمجھنے کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں۔

جگر کے امراض، اہم علامات، ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی۔

https://kaisrani.com/%D8%AC%DA%AF%D8%B1-%DB%81%D9%88%D9%85%DB%8C%D9%88%D9%BE%DB%8C%D8%AA%DA%BE%DA%A9-%D8%AF%D9%88%D8%A7-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D8%AC-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%D9%82%DB%8C%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C/

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Default image

یادداشت اور دماغی کمزوری – ہومیوپیتھی دوائیں اور ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی

پروفیسر ادریس آزاد کا کام اور نام علمی، ادبی اور دانشور حلقوں میں کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ انہوں نے...

موت ہارٹ اٹیک بلڈ پریشر کا ڈر خوف وہم، پینک اٹیک انزائٹی

موت ہارٹ اٹیک بلڈ پریشر کا ڈر خوف وہم، پینک اٹیک انزائٹی

میں اپنے جذبات شیئر کرنا چاہتی ہوں تاکہ کوئی شخص جو ذہنی، نفسیاتی یا جسمانی تکلیف میں ہے تو اسے...

پینک اٹیک، انگزائٹی اور موت کا ڈر – فیڈبیک

پینک اٹیک، انگزائٹی اور موت کا ڈر – فیڈبیک

سر! اللہ کا شکر ہے کہ میں بالکل ٹھیک ہوں۔ وہی تین دانے لیے تھے اور میں حیرت زدہ ہوں...