خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

رنگ گورا کرنے اور چہرہ نکھارنے والے انجیکشن، کریمیں اور لیزر تھراپی علاج – حقائق کیا ہیں؟

 

رنگ گورا کرنے اور چہرہ نکھارنے والے انجیکشن، کریمیں اور لیزر تھراپی – حقائق کیا ہیں؟
ڈاکٹر علی کاظمی نے اپنی سکن سپیشلسٹ اور ڈرمالوجسٹ میڈیکل ڈاکٹرز برادری کے متعلق چشم کشا حقائق بیان کیے ہیں۔ میرا واسطہ آئے دن ایسے کلائنٹس سے ہوتا رہتا ہے کہ جو ان مراحل سے گزر کر آتے ہیں اور اُن کی حالت قابلِ رحم ہوتی ہے۔
چہرے کے بالوں، تِل اور موہکوں کے لئے کئی قسم کی دوائیوں، کریموں اور بالخصوص لیزر تھراپی کا بڑا چرچا ہے لیکن اِس کا اثر بالعموم عارضی ہوتا ہے اور مجموعی صحت کی جس خرابی کا یہ باعث بنتے ہیں؛ اُس کی تفصیل بڑی طول طویل ہے۔ مختصراً یہ کہ چونکہ یہ مسائل اور علاج زیادہ تر خواتین (بلکہ نوجوان بچیوں) کے ہوتے ہیں سو اُن کے ہارمون سسٹم میں شدید خرابی ہو جاتی ہے۔

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
بچوں میں اعتماد کی کمی، شرمیلاپن،یادداشت نہ ہونا، کنفیوژن، خراب لکھائی، لکنت اور ہکلانا – دوا، علاج اور کامیاب کیس – حسین قیصرانی

بچوں میں اعتماد کی کمی، شرمیلاپن،یادداشت نہ ہونا، کنفیوژن، خراب لکھائی، لکنت اور ہکلانا – دوا، علاج اور کامیاب کیس – حسین قیصرانی

رواں اردو ترجمہ اور کمپوزنگ: محترمہ مہرالنسا ڈیر ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب!۔ آج میں اپنے بیٹے کے مسائل حل کرنے...

ہڈیوں کے امراض ۔ ہومیوپیتھک دوا اور علاج ۔ حسین قیصرانی

ہڈیوں کے امراض ۔ ہومیوپیتھک دوا اور علاج ۔ حسین قیصرانی

ہڈیوں کی عام تکلیفیں مندرجہ ذیل ہیں: ہڈیوں کی پرورش کا ناقص ہونا ہڈیوں کا ٹیڑھا ہونا ہڈیوں کا بڑھ...

Default image

جگر کے امراض، اہم علامات، ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی۔

جگر (Liver) کی اہمیت کسی بھی اہم جسمانی عضو (دل، دماغ، گردے وغیرہ) سے کم نہیں۔ نظامِ ہاضمہ کو اِعتدال...