خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

لائٹ اپ ود شعاع – ایک غیر رسمی نشست دوسرا حصہ – ویڈیو اور آڈیو – حسین قیصرانی

لائٹ اَپ ود شعاع کی میزبان گذشتہ ماہ پاکستان کے دورہ پر تھیں۔ ایک غیر رسمی نشست کے لئے وہ میرے ہاں بھی تشریف لائیں۔ اِس نشست میں ہومیوپیتھی یا سائکوتھراپی کو فوکس کرنے کے بجائے انہوں نے یہ ڈسکس کیا کہ بطور ہیلر، سائکوتھراپسٹ، باپ اور شوہر زندگی کے متعلق میرے نظریات اور رویے کیا ہے۔

اِس نشست کا دوسرا حصہ انہوں نے آڈیو اور ویڈیو میں اپنے چینل پر ریلیز کیا ہے جس کا یوٹیوب لنک نیچے پیش کیا جا رہا ہے۔

فیس بک ویڈیو

 

https://web.facebook.com/1939934986330762/videos/1974908022627149/

 

——————-

 یوٹیوب ویڈیو

 

 

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Default image

khidmat guzar, carefull, helpful mizaj waley – physical, mental, emotional and psychological issues

Psychology, Psychotherapy and Homeopathy Series khidmat guzar, carefull, helpful mizaj waley – Their possible physical, mental, emotional and psychological issues...

Confidence khud eitmaadi self esteem ki kami | wajah ilaj | Urdu Hindi | Hussain Kaisrani

Confidence khud eitmaadi self esteem ki kami | wajah ilaj | Urdu Hindi | Hussain Kaisrani

۔” میں نہیں کر سکتا” سے “میں کر سکتا ہوں” کا سفر۔ خود اعتمادی کی شدید کمی ۔ ایسا کیوں...

پیٹ کے کیڑے، چمونے یا چنونے ۔ ہومیوپیتھک دوا اور علاج ۔ حسین قیصرانی

پیٹ کے کیڑے، چمونے یا چنونے ۔ ہومیوپیتھک دوا اور علاج ۔ حسین قیصرانی

   پیٹ کے کیڑے، چمونے یا چنونے ۔ ہومیوپیتھک دوا اور علاج ۔ حسین قیصرانی ویڈیو اردو یوٹیوب