Search

درد سے پریشانی، خوف اور بے چینی ہومیوپیتھک علاج – آن لائن کلائنٹ کا فیڈبیک

اب باہر جانے کا، سیر کرنے کا، دل نہیں کرتا۔ اب دل کرتا ہے کہ صرف دوکان پر کام کروں۔ یہ ایک اچھی تبدیلی آئی ہے۔

میری توجہ جو ہے ساری صرف اور صرف چیسٹ کے درد پر ہے اور یہ صرف دماغ سے دور کرنا میرے خیال میں حل نہیں اس کا …. حل یہ ہے کے درد کو ختم کرے اور دماغ اس طرف ہی نہ جائے …

اصل میں یہ بے سکونی شروع ہی چیسٹ کے درد سے ہے۔

مگر آپ نے میرا بہت خیال رکھا ہے مجھے تو یہ بی یاد نہیں کے مجھے مسئلہ کیا کیا تھا؟

مگر سر جی اگر اس مسئلے کو آپ جلدی حل کر دیں … تو میرا خیال ہے کہ میرے سارے مسئلے حل ہو گے۔

اور ایک بات ۔۔۔۔۔

جو کام ایک دو سال سے حل نہیں ہو رہا تھا وہ آپ نے حل کر دیا ….. جیسے کہ ڈر (Panic Attack) کے ڈاکٹر کی طرف بھاگ جانے …. اب تو آپ نے اتنی ہمت دے دی کہ کچھ بھی ہو صبر کرتا ہوں اور فرق بھی پڑ جاتا ہے.

مگر انسان ہوں سر جی! کسی وقت جب درد زیادہ دیر تنگ کرتا ہے تو پریشان ہوتا ہوں۔

—————–

اس بے سکونی، درد اور دل و دماغ کا پریشان ہونا (Anxiety) اور شدید خوف (Fear and Phobia) کی فضا آپ کے خیال میں دو ماہ کے علاج سے تقریباً کتنی بہتر ہو چکی ہے اب تک؟

٪ 50

اور سر جی ایک بات ….

یہ درد ہر وقت رہتا ہے کبھی سو جاتا ہے کچھ وقت اور کبھی جاگ جاتا ہے … مگر یہ گیا نہیں …. مگر سر جی ایک میرا خیال ہے کہ …. صرف اور صرف گیس اور قبض ہے ….. ان کا کوئی پکا حل کریں۔ اگر گیس قبض (Constipation) اور تیزابیت (Acidity) ختم ہو جائے … میرے خیال ہے سب کچھ بہتر ہو جائے گا۔

میں جب بھی اس سے ڈر کے ڈاکٹر کے پاس جاتا تھا وہ مجھے سب سے پہلے سیرپ دیتا تھا گیس کا؛ پھر سکون کی گولی۔

سیرپ پینے سے مجھے کچھ فرق پڑ جاتا تھا … مگر افسوس کے ساتھ ڈاکٹر صاحب! وہ میری پکی دوا بن گئی تھی۔ اس میں شفا نہیں تھی کیوں کہ وہ وقتی آرام تھا …. آپ میرے مسئلے کو سب سمجھ گئے ہیں … میں نے درد کو برداشت کیا اور کچھ شفا بھی ملی رب کی طرف سے۔

 

حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

0 0 votes
Article Rating
kaisrani

kaisrani

Leave a Reply

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments

Hussain Kaisrani

Hussain Kaisrani (aka Ahmad Hussain) is a distinguished Psychotherapist & Chief Consultant at Homeopathic Consultancy, Lahore, Learn More

Recent Posts

Weekly Tutorial

Sign up for our Newsletter