خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

چار سال بعد پہلا روزہ – آن لائن کلائنٹ کا فیڈبیک

اور سر جی میں نے آج روزہ رکھا تھا۔۔ ۔ سب کچھ بہتر تھا ۔۔۔ صرف کمزوری لگ رہی تھی۔۔ پاوں سو جاتا تھا سر میں چکر ہلکے سے۔ اور کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔
سر جی! چار سال بعد مَیں نے روزہ رکھا ہے یہ بات آپ کے علم میں لے آوں۔۔۔
مجھ سے روزہ نہیں رکھنے ہوتا تھا ۔۔۔۔
یہ روزہ بھی سب سے لمبا تھا مگر مجھے پتہ ہی نہیں چلا ۔۔۔۔۔ سحری کے وقت میں نے سحری کی ۔۔۔ اور sos لے لی تھی ۔۔۔۔ نہ بھوک لگی نہ پیاس لگی مجھے نہ ہی کوئی گھبراہٹ ہوئی ۔۔۔۔۔حسین قیصرانی – سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ، لاہور پاکستان ۔ فون 03002000210

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
علاج سے پہلے اور بعد والی زندگی میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔ انڈیا سے آن لائن مریض کا فیڈبیک

علاج سے پہلے اور بعد والی زندگی میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔ انڈیا سے آن لائن مریض کا فیڈبیک

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ ثم الحمدللہ اللہ پیارے کا بہت ہی بڑا کرم و فضل اور احسان اور...

Ayesha Ahmad’s Testimonial: My Transformative Healing Journey with Dr. Hussain Kaisrani

Ayesha Ahmad’s Testimonial: My Transformative Healing Journey with Dr. Hussain Kaisrani

  Ayesha Ahmad’s Testimonial: My Transformative Healing Journey with Dr. Hussain Kaisrani Introduction: A Long Struggle with Health Issues My...

حسین قیصرانی سے آن لائن علاج ایک شاندار تجربہ  ۔ فیس بیک ریویو ۔ ربیعہ فاطمہ، لاہور

حسین قیصرانی سے آن لائن علاج ایک شاندار تجربہ ۔ فیس بیک ریویو ۔ ربیعہ فاطمہ، لاہور

میرا نام ربیعہ فاطمہ ہے اور میں لاہور کی رہائشی ہوں۔ مجھے اپنے اور اپنے بچوں کے لیے ڈاکٹر حسین...