بچوں کی بھوک اور کھانے پینے کے مسائل ۔ کامیاب علاج ۔ فیڈبیک

آپ کا خصوصی شکریہ ادا کرنے کے لئے یہ فیڈبیک ارسالِ خدمت ہے۔

میری بیٹی جو ہماری تمام کوششوں کے باوجود بھی کھانا نہیں کھاتی تھی وہ آپ کا علاج شروع ہونے کے صرف تین دن بعد خود سے کھانا مانگنے لگ گئی ہے۔ آپ سمجھ سکتے ہیں کہ ہمارے تمام خاندان کے لئے یہ کتنی ہی بڑی بات ہے۔

اِسے بھوک تو لگتی ہی نہیں تھی اور ہمیں اس وجہ سے بے پناہ مسائل پیش آ رہے تھے۔ ایسا اکثر ہوتا تھا کہ سارا سارا دن کچھ نہیں کھاتی تھی۔ روزانہ کئی کئی جتن کر کے معمولی سا کچھ کھلا پاتے تھے۔

 

الحمدللہ ! اب اسے دوسرے سب بچوں کی طرح نارمل بھوک لگتی ہے۔

وہ یقیناً مبارک لمحہ تھا کہ جب یوٹیوب پر آپ کی ویڈیو دیکھی اور میں نے اپنی بیٹی کے علاج کے لئےآپ سے رابطہ کیا۔

اتنا فوری اور زبردست رزلٹ دیکھ کر میری خواہش ہے کہ وہ والدین بھی آپ کے علاج سے فائدہ اُٹھائیں کہ جن کے بچوں کو بھوک نہیں لگتی یا وہ کھانے پینے کے مسائل کا شکار ہیں۔

 


حسین قیصرانی ۔ سائکوتھراپسٹ اینڈ ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان

0 0 votes
Article Rating
Picture of kaisrani

kaisrani

Leave a Reply

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments

Sign up for our Newsletter