خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے – فیڈبیک

ڈاکٹر صاحب!
مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ اب میں اپنے کام زیادہ تر خود ہی کرنے کی کوشش کرتی ہوں۔
اور میں نے اپنی دوائی (ایلوپیتھک) بالکل چھوڑ دی ہے جو کہ ناممکن لگتا تھا۔
مجھے لگتا ہے کہ ہمارے جتنے بھی مسائل ہوئے ان سب کے پیچھے مقصد یہ تھا کہ ہم آپ تک پہنچ جائیں۔
ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ آپ کے آفس میں آ کے ہم اپنا ٹریٹمنٹ کروا سکتے ہیں۔ اور پوری زندگی انہیں (ایلوپیتھک) دوائیوں میں گزار دیتے جو کہ ایک بوجھ سے کم نہیں تھی۔
اب اللہ کا شکر ہے میں کافی حد تک مطمئن ہوں۔
——————-

حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

 

 

 

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Default image

ہومیوپیتھک دوا (Arsenicum Album) آرسنیک البم- جارج وتھالکس

حسد اور ہومیوپیتھی – جارج وتھالکس :تلخیص و ترجمہ ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ ڈاکٹر ملک مسعود یحیےٰ ذہنی...

رات کو گھر سے باہر رہنے کا ڈر، خوف اور فوبیا ۔ ہومیوپیتھک علاج ۔ حسین قیصرانی

رات کو گھر سے باہر رہنے کا ڈر، خوف اور فوبیا ۔ ہومیوپیتھک علاج ۔ حسین قیصرانی

الحمدُ للہ! آج صبح ایک کلائنٹ کا پیغام موصول ہوا کہ وہ بہت خوش ہیں کیونکہ وہ بہت عرصے (کئی...

جسمانی بیماریاں بمقابلہ ذہنی، نفسیاتی اور جذباتی مسائل – میرا نقطہ نظر (حسین قیصرانی)

جسمانی بیماریاں بمقابلہ ذہنی، نفسیاتی اور جذباتی مسائل – میرا نقطہ نظر (حسین قیصرانی)

جب مرض، مریض کے اندر گہرائی تک اثر کر جاتا ہے تو بہت سی جسمانی تکلیفیں اور علامات تو غائب...