خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

علاج سے بیٹے کی پڑھائی میں دلچسپی ۔ ایک ماں کے جذباتِ تشکر

۔۔۔۔۔ کل شام بھی بہت جوش میں تھا۔ اس وقت اس کے سر پر دھن سوار ہے کہ مجھے جلدی حفظ کرنا ہے۔ وہ اس بات کے لیے پریشان بھی ہے کہ اگر وہ ایسا نہ کر پایا تو سب کیا سوچیں گے۔

رات کو وہ اکیلا قرآن پاک پڑھتا رہا۔ آپ کو اندازہ نہیں ہو سکتا میں کیسا محسوس کر رہی ہوں۔

پہلی بار وہ پڑھنے کے بارے میں سوچ رہا ہے۔ آگے بڑھنا چاہتا ہے۔

مجھے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ اللہ کا شکر کیسے ادا کروں ۔۔۔ میرے جیسے بندہ اور اتنا کرم ۔۔۔۔ بے شک میں اس قابل نہیں تھی۔

پھر کتنی دیر میں وہ الفاظ ڈھونڈتی رہی جن سے میں آپ کا شکریہ ادا کر سکوں۔ لیکن مجھے افسوس ہے کہ مجھے ایسے الفاظ نہیں ملے۔

یقیناً اللہ آپ کو اس کا بہت اچھا اجر دے گا۔

===================
حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔
===================

 

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
لیکوریا Leucorrhoea Cured by Homeopathic Medicines, Treatment, Hussain Kaisrani – Ms Zara Mghl’s Review

لیکوریا Leucorrhoea Cured by Homeopathic Medicines, Treatment, Hussain Kaisrani – Ms Zara Mghl’s Review

It was late 2008, when I noticed a weird burning sensation along with fungus like discharge and it was so...

معدہ خرابی، الرجی، انگزائٹی، ڈپریشن، ہارٹ اٹیک، موت کا ڈر خوف فوبیا ۔ کامیاب علاج ۔ انڈیا سے فیڈبیک

معدہ خرابی، الرجی، انگزائٹی، ڈپریشن، ہارٹ اٹیک، موت کا ڈر خوف فوبیا ۔ کامیاب علاج ۔ انڈیا سے فیڈبیک

معدہ خرابی، گیس تیزابیت۔ دائمی الرجی  :نزلہ زکام چھینکیں ناک بند۔ منہ میں مسلسل چھالے، دانے، السر۔ انگزائٹی، ڈپریشن، بے...

پیٹ کے کیڑے، چمونے اور ان کا ہومیوپیتھک علاج: ایک خط اور اُس کا جواب – حسین قیصرانی

پیٹ کے کیڑے، چمونے اور ان کا ہومیوپیتھک علاج: ایک خط اور اُس کا جواب – حسین قیصرانی

محترم قیصرانی صاحب اسلام علیکم ! چمونوں کے بارے میں آپ کا ایک مضمون نظر سے گزرا۔ آپ نے ایک...