خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

جسمانی بیماریاں بمقابلہ ذہنی، نفسیاتی اور جذباتی مسائل – میرا نقطہ نظر (حسین قیصرانی)

جب مرض، مریض کے اندر گہرائی تک اثر کر جاتا ہے تو بہت سی جسمانی تکلیفیں اور علامات تو غائب ہو جاتے ہیں مگر ذہنی، نفسیاتی اور جذباتی علامات اور بیماریاں ظاہر ہونے لگتی ہیں۔

جب نیند کی مستقل خرابی، بے وجہ غصہ، صحت کے متعلق انگزائٹی، تشویش، ڈپریشن، کینسر کا ڈر، اَن جانا خوف یا موت کا ڈر مسلسل حملہ آور ہونے لگتے ہیں تو نزلہ، زکام، بخار یا سر درد وغیرہ گم ہو جایا کرتے ہیں۔

(خوف ایسے ڈر کو کہتے ہیں جس کی وجہ معلوم ہو؛ چاہے وہ وجہ معقول ہو یا محض وہم۔ حزن اُس ڈر کو کہتے ہیں کہ جو بے وجہ ہو یعنی دل ہے کہ ڈوبا جا رہا ہے۔ بس دھڑکا لگا رہتا ہے کہ کچھ ہونے والا ہے۔ پروردگار ہم سب کو ڈر اور خوف جیسی نفسیاتی بیماریوں سے محفوظ رکھے)۔

(حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ – لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210)

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Default image

جگر کی خرابی کے صحت پر اثرات – حسین قیصرانی

معدہ کی کمزوری اور خرابی کی اہم ترین وجہ جگر کی تکالیف ہوتی ہیں۔ یہ بات میرے لئے گہری دلچسپی...

Default image

Techniques for Successful Repertorization by George Vithoulkas

Techniques for Successful Repertorization of Homeopathic Case by George Vithoulkas One could say that solving a homeopathic case is easy...

ہومیوپیتھک علاج اور صحت یابی کے حصول میں کیا کیا مسائل آ سکتے ہیں؟ ۔۔ حسین قیصرانی

ہومیوپیتھک علاج اور صحت یابی کے حصول میں کیا کیا مسائل آ سکتے ہیں؟ ۔۔ حسین قیصرانی

مریضوں کے ساتھ پہلے سیشن میں؛ میں انھیں سادہ، معیاری مگر  پسند کی خوراک کھانے پینے کا مشورہ دیتا ہوں۔ ...