خیال رکھنے والوں سے بیزار ، تنگ اور آوازار ۔ خدمت گزاروں کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آنے والے ۔ خدمت محبت اور خلوص کے جواب میں شکوہ، شکایت اور ناراضگی ۔ کچھ علاج اِن کا بھی اے شیشہ گراں ہے کہ نہیں؟ ۔۔۔ وہ ایسا کیوں کرتے ہیں؟ ۔۔۔ اس کا حل، دوا اور علاج دارُو کوئی سوچ اِن کی پریشاں نظری کا ہومیوپیتھک علاج دوا ۔۔ حسین قیصرانی
Hussain Kaisrani www.kaisrani.com www.facebook.com/hussain.kaisrani #anger #homeopathicclinic #hussainkaisrani