السلام علیکم ۔۔۔

جناب محترم المقام قیصرانی
صاحب۔۔۔

امید ہے کہ آپ خیریت سے ہیں۔ اللہ تعالی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔

کافی دن میں نے آپ کو بچوں کے بارے میں اپ ڈیٹ نہیں کیا کیونکہ صورتحال بہت بہتر سے بہتر ہے۔۔۔ دونوں بچے بہت بہتر ہیں ما شاء اللہ۔۔ میں سمجھتا ہوں مزید ان کو ٹریٹمنٹ کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔ میں ان شاء اللہ اگر ضرورت محسوس کروں گا تو خود بنفس نفیس حاضر ہوں گا۔
اسی طرح سے میرے شب و روز بہت بہتر چل رہے ہیں۔۔ پہلے کی نسبت بہت بہتر سے بہتر چل رہے ہیں معاملات۔۔

اسی وجہ سے میں نے اپنا آپ بھی آپ کو بتانا اپڈیٹ کرنا چھوڑ دیا ہے۔۔
چھوٹے چھوٹے اپس ڈاؤنز آتے ہیں ان کو فیس کرنا سیکھ رہا ہوں ۔۔۔ میں آپ کا بہت شکر گزار ہوں کہ آپ کی مکمل توجہ اور ٹریٹمنٹ کی وجہ سے میں بہت بڑے مسئلوں سے باہر نکلا ہوں۔

انزائٹی ڈس آرڈر (Anxiety Disorder) اور بہت سے فوبیاز (Fear and Phobias) سے نمٹنے کی صلاحیت آ رہی ہے۔۔ دن بدن بہتری ہو رہی ہے۔ باقی جو کمی بیشی ہے اس پر کوشش جاری ہے۔

ان شاء اللہ مزید ضرورت محسوس ہوئی تو میں خود حاضر ہوں گا۔

جزاک اللہ
——————
حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

 

Leave a comment