Search

زندگی کا مزہ آنے لگا ہے ۔ فیڈبیک

اسلام وعلیکم سر۔
آپ کے علاج میں کوئی شک نہیں۔ مجھے پہلے ماہ میں ہی واضح تبدیلیاں ملنا شروع ہو گئی تھیں۔ اب ہمیں 4 ماہ ہو گئے ہیں اور میں اپنے آپ کو فٹ محسوس کرتا ہوں۔
ایک دو چیزیں رہتی ہیں وہ اب فوکس کر لیں گے ۔جو مسائل بہتر ہوۓ ہیں وہ آپ کو لسٹ بنا کر بھیج رہا ہوں۔
۔1 میری بھوک بہت بہتر ہوئی
۔2 مجھے پیاس بالکل نہیں لگتی تھی اب میں ٹھیک ٹھاک پانی پی لیتا ہوں
۔3 کام کاج کو خاص دل نہیں کرتا تھا مگر اب ہر کام دل جمعی سے کر پاتا ہوں
۔4 پہلے میرے مزاج میں غصہ (Anger) اور انزائٹی (Anxiety) بہت تھی اب خوشی اور نرمی آ گئی ہے۔
۔5 پہلے کسی کام کو کرنے کی قوت ارادی کم تھی اب جس کام کا ارادہ کر لوں اللہ کے کرم سے وہ میرے لیے کرنا مشکل نہیں رہا۔
۔6 پہلے فیصلے کرنے میں ڈبل ماینڈڈ (Double Minded and Confused) رہتا تھا مگر اب واضح فیصلے کر پاتا ہوں۔
۔7 اپنے فیصلے اور اردے پر ڈٹ جانے کی صلاحیت بھی پیدا ہو گئی ہے جو کہ پہلے بہت کم تھی۔
۔8 بال گرنے (Hair Fall Controlled) میں بھی کافی بہتری ہو گئی ہے۔
۔9 کونفیڈینس (Self Confidence) میں بہت بہتری ہے۔
۔10 ویٹ بھی گین (Weight Gain) ہوا۔
۔11 حالات کا سامنا کرنے کی صلاحیت پیدا ہو چکی ہے۔
۔12 نیگیٹو خیالات (Negative Thoughts) سے پوزیٹو خیالات (Positive Thinking) کا سفر کافی بہتر رہا۔
۔13 بائیک چلاتے وقت جو ایکسیڈنٹ (Fear and Phobia of Accidents) کے خیالات اور پھر ویسے کرنے کی کوشش کرنا اب اس سے بھی چھٹکارا مل گیا ہے۔
۔ 14پہلے تھوڑا سا کام کرنے سے تھک جاتا (Generalized Weakness) تھا مگر اب جلدی نہیں تھکتا اور نا ہی اکتاتا ہوں۔
۔15 اللہ کے فضل سے نماز بھی شروع کر لی ہے اور پابندی بھی کرتا ہوں۔
۔16 پہلے اپنی سوچوں میں الجھ جاتا تھا مگر اب مینجمنٹ کر پاتا ہوں۔ زندگی کا مزہ آنے لگا ہے۔


——————
حسین قیصرانی – سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ – لاہور، پاکستان فون نمبر 03002000210۔

0 0 votes
Article Rating
kaisrani

kaisrani

Leave a Reply

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments

Hussain Kaisrani

Hussain Kaisrani (aka Ahmad Hussain) is a distinguished Psychotherapist & Chief Consultant at Homeopathic Consultancy, Lahore, Learn More

Recent Posts

Weekly Tutorial

Sign up for our Newsletter