Search

سکول جانے کا ڈر خوف اور فوبیا ۔ کامیاب کیس، ہومیوپیتھک دوا علاج ۔ حسین قیصرانی

سکول جانے کا ڈر خوف اور فوبیا ۔ کامیاب کیس، ہومیوپیتھک دوا علاج ۔ حسین قیصرانی
(امریکہ سے ویڈیو فیڈبیک)
بہت سارے بچے سکول نہیں جانا چاہتے۔ اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں اور علاج کے لئے وجہ کو سمجھنا بہت ضروری ہوتا ہے کیوں کہ علاج دوائی رُوٹ کاز یعنی اصل وجہ کی دی جائے گی تو ہی واضح فائدہ ہوتا ہے ورنہ صرف انیس بیس فرق ہی ہو پاتا ہے۔
امریکہ سے ایک والدہ نے آن لائن رابطہ کیا کہ اُن کی بیٹی نے اعلان کر دیا ہے کہ وہ بالکل بھی سکول نہیں جائے گی۔ کیس تفصیلی ڈسکس کیا تو سمجھ آیا کہ وہ اس لئے سکول نہیں جانا چاہتی کیوں کہ
۔۔ وہ اپنی فیملی کے بغیر نہیں رہ سکتی اور سکول میں فیملی تو نہیں ہو گی۔
عام زندگی اور فیملی معاملات کے متعلق تفصیلی ڈسکشن ہوئی تو معلوم ہوا کہ بیٹی اندھیرے سے ڈرتی ہے۔ پانی ٹھنڈا ٹھار پینا چاہتی ہے۔ بہت ہی زیادہ چِپکو ہے یعنی ہر وقت ماں کے ساتھ ساتھ رہتی ہے۔ ذرا سی طبیعت خراب ہو تو دوا دارو اُٹھانے کے لئے بھی نہیں اُٹھنے دیتی۔ ہاتھ پکڑ کر رکھتی ہے۔
ویسے بھی اکیلی نہیں بیٹھ سکتی۔ سوتے وقت چاہتی ہے کہ اُس کو چپکا کر اکٹھے سلایا جائے۔ سونے سے پہلے اس کو سہلانا پڑتا ہے۔ جلدی پریشان ہو جاتی ہے اور اسے راضی خوش بھی آرام سے کیا جا سکتا ہے۔ اونچی آواز اور بادل کی گرج چمک سے بھی ڈرتی ہے۔
اِن تمام معاملات کو پیشِ نظر رکھ کر ہومیوپیتھک دوا فاسفورس دی گئی۔ پہلے ایک دو دن تو کچھ مسائل آئے مگر پھر بیٹی میں بہت تبدیلیاں آنا شروع ہو گئیں۔
الحمد للہ! اب سکول بھی شوق سے جانے لگی ہے۔
نیچے کی ویڈیو میں بیٹی کا پہلے دو تین دن کا سکول جانا دیکھا جا سکتا ہے اور پھر ہفتہ بعد کا بھی۔
نیچے والدہ کا فیڈبیک بھی انہی کی زبان میں پیشِ خدمت ہے۔
(حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ اینڈ ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان ۔ فون 03002000210)
——————
Dear Kaisrani Sb.
Thanks for guiding us to the perfect remedy for Karimah, (Phosphorus in her case) for starting her first year at school! As seen in her videos I shared with you from first day and then after a week , its amazing to see the difference!
From being highly averse to leaving home and going to school, she has transformed within that weeks time to a child who looks forward to going to school energetically!
And another plus point is that kids will normally get tired by the end of the day but Masha-Allah her energies are high and she is always ready for going back to school again the next day!
Much gratitude for always helping me and my family achieve better health and positive attitudes in all walks of life!

0 0 votes
Article Rating
kaisrani

kaisrani

Leave a Reply

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments

Hussain Kaisrani

Hussain Kaisrani (aka Ahmad Hussain) is a distinguished Psychotherapist & Chief Consultant at Homeopathic Consultancy, Lahore, Learn More

Recent Posts

Weekly Tutorial

Sign up for our Newsletter