صرف ایک خوراک اور اتنا اچھا رزلٹ؟ – ایک کلائنٹ کی خوشگوار حیرت (فیڈبیک)
ابھی کل کی بات ہے کہ ایک خاتون (جو اس پیج کی ممبر ہیں) نے اِسی پیج پر رابطہ کر کے پوچھا کہ لیکیوریا کا مستقل علاج ممکن ہے؟ وہ کئی سالوں اور کئی طرح کے علاج کروانے کے بعد اب اِس مقصد کے لئے مزید دوائیاں کھانے کے لئے آمادہ نہیں تھیں۔
اُن کو بتایا گیا کہ صحیح علاج کے لئے مکمل اور تفصیلی کیس ڈسکس کرنا ضروری ہے۔ کل رات کو ہی وہ وقت مقرر کر کے تشریف لائیں۔ کوئی گھنٹہ بھر نشست ہوئی اور صرف چند گولیاں دوائی کی لے کر رخصت ہو گئیں۔
آج اپنے فیڈبیک میں خوشگوار حیرت کا اظہار فرماتے ہوئے کہا:
“علاج کے پہلے دن، میں نے، ابھی صرف دوسری خوراک لی ہے؛ اِس لئے ابھی واضح طور پر تو کچھ کہنا مشکل ہے۔ جیسا کہ میں نے اپنے کیس میں بتایا تھا مجھے بھوک، پیاس اور جسمانی تکالیف کا کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے کیونکہ درد تکالیف عام طور پر ہفتہ میں ایک آدھ بار ہی ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
لیکن ایک بات میں ضرور شئیر کرنا چاہوں گی اور وہ یہ کہ میں نے آج صبح پہلی خوراک (ایک گولی) لی اور پھر سو گئی۔ اب جبکہ میں دوپہر کو اُٹھی ہوں تو میں نے محسوس کیا کہ میرے لیکوریا کے مسئلے میں کچھ تبدیلی ہے۔ پتہ ہے کیا ہوا؟ لیکوریا تقریباً تھا ہی نہیں۔
میرے لئے یہ بہت بڑی بات بلکہ خوشگوار حیرت کا معاملہ ہے کیونکہ میں نے ابھی صرف ایک ہی تو خوراک لی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

Am fine … I just took my second tablet of my first day so it’s quite early to predict anything, as I told u I don’t have any major issues with my appetite or thirst and pain mostly occurs ones in a week .. but one thing I must share, I took my first tablet in the morning and when I woke up in the afternoon I just felt difference in my abnormal leucorrhoea flow, it was almost absent, and it’s quite surprising and pleasant feel too, as it was only my first dose … let’s hope for the best Insha Allah … ? Regards

 

 

لیکیوریا کا ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی۔ (leukorrhea)

Leave a comment