جناب محترم قیصرانی صاحب

میرے یہ مسائل کم و بیش دوسری کلاس سے شروع ہو گئے تھے۔۔۔

مجھے ہر سال چھ ماہ بعد ایک مضطرب اور فوبیا انزائٹی (Anxiety) سے لڑائی کرنی پڑتی تھی۔۔

ہر سال یا چھ ماہ بعد مثبت اور منفی کی کشمکش اور جنگ لڑنا پڑتی تھی۔

اسی سلسلہ کی آخری کڑی 6 ماہ پہلے ایک انتہائی قریبی عزیز کی ڈیتھ کے بعد برداشت کرنا شروع کی ہے۔۔

پھر ایک ماہ اچھا گزرا ایک دوسرے عزیز کی ڈیتھ سے پھر وہی مسائل جنم لیے۔ پھر وہی مضطرب اور ڈر کی زندگی۔

پھر بہت مشکل سے منفی اور مثبت کی جنگ لڑی تو قریبی دوست کی ڈیتھ ہوئی۔۔

بس اس کے بعد ہر لمحہ ہر دن، ہر رات انتہائی مضطرب
پینک اٹیک (Panic Attacks) اور فوبیا (موت کے شدید خوف) کے ساتھ گزری۔


پھر کم و بیش 15 دن قبل میں آپ کے پاس پہنچا۔ اور اب بہت دنوں بعد بہت ہی خوشگوار یادیں، دن اور رات اور مصروف بزنس کو انجوائے کر رہا ہوں۔۔
مثبت اور منفی کی جنگ اور کشمکش آج کل نہ ہونے کے برابر ہے۔
اگر ھو بھی جائے تو منفی کو حاوی ہونے کا موقع نہیں مل رہا۔

حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

 

 

Leave a comment