خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

چار سال بعد پہلا روزہ – آن لائن کلائنٹ کا فیڈبیک

اور سر جی میں نے آج روزہ رکھا تھا۔۔ ۔ سب کچھ بہتر تھا ۔۔۔ صرف کمزوری لگ رہی تھی۔۔ پاوں سو جاتا تھا سر میں چکر ہلکے سے۔ اور کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔
سر جی! چار سال بعد مَیں نے روزہ رکھا ہے یہ بات آپ کے علم میں لے آوں۔۔۔
مجھ سے روزہ نہیں رکھنے ہوتا تھا ۔۔۔۔
یہ روزہ بھی سب سے لمبا تھا مگر مجھے پتہ ہی نہیں چلا ۔۔۔۔۔ سحری کے وقت میں نے سحری کی ۔۔۔ اور sos لے لی تھی ۔۔۔۔ نہ بھوک لگی نہ پیاس لگی مجھے نہ ہی کوئی گھبراہٹ ہوئی ۔۔۔۔۔حسین قیصرانی – سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ، لاہور پاکستان ۔ فون 03002000210

 

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
محبت میں ناکامی، بے وفائی اور دھوکے کا دکھ- کامیاب کیس، دوا، علاج اور فیڈبیک۔ حسین قیصرانی

محبت میں ناکامی، بے وفائی اور دھوکے کا دکھ- کامیاب کیس، دوا، علاج اور فیڈبیک۔ حسین قیصرانی

یہ کہانی ہے یورپی معاشرے میں پلنے، بسنے اور زندگی کے اَن گنت مسائل سے دوچار ہونے والی ایک نوجوان...

علاج ناکام یا کامیاب ۔ فیصلہ آپ کریں ۔ حسین قیصرانی

علاج ناکام یا کامیاب ۔ فیصلہ آپ کریں ۔ حسین قیصرانی

کئی سال پہلے کی بات ہے کہ اِن محترمہ نے اپنا علاج کروایا تھا۔ما شاء اللہ وہ عالی شان ڈیزائنر...

ہومیوپیتھک کیس ٹیکنگ: ایک دلچسپ تجربہ – حسین قیصرانی

ہومیوپیتھک کیس ٹیکنگ: ایک دلچسپ تجربہ – حسین قیصرانی

جن اصحاب و خواتین کو یورپ بلکہ خاص طور پر لندن میں کسی کلاسیکل ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ سے اپنا کیس ڈسکس...