کورونا وائرس ۔ ڈر، خوف اور فوبیا ۔ حسین قیصرانی

Coronavirus disease (COVID-19) – Urdu – Hussain Kaisrani

گزشتہ چند روز سے بے شمار فون کالز اور میسیج موصول ہو رہے ہیں کہ کورونا وائرس پر میرا نقطہ نظر کیا ہے؟

میں ذاتی طور پر حکومت کی طرف سے جاری ہونے والی ہدایات و راہنمائی کو ہی حتمی سمجھتا ہوں، اُس پر خود بھی عمل کرتا ہوں اور اپنے حلقہ اثر میں اُسی کی تلقین کرتا ہوں۔ ایسے اہم اور وبائی مسئلہ کے لئے قومی لائحہ پر پوری طرح عمل کرنا بے حد ضروری ہے۔

کورونا وائرس کی دہشت اتنی زیادہ ہے کہ حساس انسان اب احتیاط سے زیادہ ڈر خوف اور فوبیا کا شکار ہونے لگے ہیں۔ احتیاط کی بہت سخت ضرورت ہے مگر ڈر خوف سخت کمزوری کا باعث بن سکتا ہے۔

مفادِ عامہ کے لئے، اس حوالہ سے، کچھ گزارشات اِس ویڈیو میں پیشِ خدمت ہیں۔ شکریہ!

Coronavirus disease (COVID-19)

0 0 votes
Article Rating
Picture of kaisrani

kaisrani

Leave a Reply

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments

Sign up for our Newsletter